بغداد(جیوڈیسک)عراق کے دار الحکومت بغداد میں دھماکے میں کم از کم 27 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
قطر کے الجزیرہ ٹی وی کے مطابق دھماکہ بغداد کے ایک مشہور و معروف ہوٹل کے اندر ہوا ہے جس میں اب تک ہلاکتوں کی تعداد 27 تک پہنچ گئی ہے۔

Start typing to search...