بہاول پور (جیوڈیسک) بہاول پور میں چنی گوٹھ کے قریب ایک کارخانے میں آگ لگ گئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ پر قاپو پانے کیلئے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ فوری طور پر ؤگ لگنے کی وجوہات معلوم نہ ہو سکیں۔

Start typing to search...