بہاولپور (جیوڈیسک) ملتان سے خانپور جانے والی مسافر بس الٹنے سے 5 مسافر جاں بحق اور 10 زخمی ہوگئے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق ملتان سے خانپور جانے والی مسافر بس احمدپور روڈ پر الٹ گئی، حادثے میں 5 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہوئے۔

Start typing to search...