Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سانحہ بہاولپور عید سے قبل قوم کو سوگوار کر گیا

June 25, 2017 0 1 min read
Bahawalpur – Oil Tanker Accident
Bahawalpur – Oil Tanker Accident
Bahawalpur – Oil Tanker Accident

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
سانحات پہ سانحات یا اللہ پاکستانی قوم پر اپنا رحم و کرم کراَب قوم کو ایسے کسی سانحہ سے دوچا ر مت کرنا ہم بہت کمزور ہیں ہمارے کاندھے اپنے پیاروں کے لاشے اُٹھا اُٹھا کر تھک چکے ہیں اللہ ہمیں معاف کردے کیوں کہ تو بڑا معا ف کرنے والا ہے اور ہمارے حکمرانوں ، سیاستدانوں اور ہمارے کرتا دھرتا اداروں کے سربراہان کو بھی ہدایات دے کہ وہ عوامی مسائل سنجیدگی سے حل کرنے کے لئے سنجیدہ ہو جائیں۔

کیا پہلے ہی پاکستانی قوم عید الفطر کی آمد سے چند روز قبل مُلک کے تین شہروں پا را چنار، کو ئٹہ اور کراچی میں دہشت گردی کے پیش آئے واقعات میں متعددشہید اور زخمی ہونے والے معصوم افراد کے غم میں مبتلا تھی؟؟ کہ 29 رمضان المبارک کی صبح 6:30کے قریب بہاولپورکی تحصیل احمد پور شرقیہ کی بہاولپور کراچی کی قومی شاہراہ پر 50ہزارلیٹر سے بھرا پیٹرول آئل ٹینکرپنکچر ہونے کے باعث الٹ گیاعینی شاہدین کے مطابق جیسی ہی یہ خبر قریبی آبادی کے لوگوں تک پہنچی تو تُرنت آبا دی کے سینکڑوں افراد فوری طور پراپنے گھروں سے با لٹیاں اور پتیلیاں اور گھر کے چھوٹے بڑے برتن ہاتھوں میں اُٹھا ئے پہنچ گئے اورجلدی جلدی اپنے ساتھ لا ئے سامان میں 100 روپے لیٹر کے بہتے پیٹرول کو بے خطر ہو کر جمع کرنے کے چکر مصروف ہوگئے ابھی یہ بہتے پیٹرول کو جمع کرہی رہے تھے کہ آئل ٹینکر ایک زوردار دھما کے سے پھٹ گیااور آگ بھڑ ک اُٹھی دیکھنے والوں نے دیکھا کہ آئل ٹینکرکے پھٹتے ہی قیامتِ صغریٰ برپا ہوگئی جہاں تک پیٹرول پھیلا ہوا تھا آگ نے سب کو اپنی لپیٹ میں لے لیا اور پیٹرول جمع کرنے کی لالچ میں مصروف معصوم اِنسا نوں اوررک جانے والی کاروں اور موٹرسائیکلوں سواروں کو بھی تھوڑی ہی دیر میں جلا کر بھسم کردیا آگ اتنی شدید تھی کہ جلنے والوں کی شنا خت ممکن نہیں رہی ہے حتی کہ شہید ہونے والوں کا ڈی این اے کا ہونا بھی نا ممکن ہے پنجا ب انتظامیہ مرنے والوں کی اجتماعی تدفین سے متعلق عالما اکرام سے صلح مشورے اور فتویٰ لے رہی ہے۔

جبکہ اَب تک مختلف ذرائع سے ا ٓنے والی ابتدائی اطلاعات کے مطابق 140جیتے جاگتے اِنسا ن آناََ فاناََ لقمہ ا جل بن گئے (جس طرح زخمی ہیں خدشہ ہے کہ شہید ہونے والوں کی تعداد مزید بڑھ بھی سکتی ہے) اورپوری پاکستانی قوم کو غم اور افسوس کی گہری وادی میں دھکیل کر خود تو جنت الفردوس کو سدھار گئے تووہیں بہاولپور میںپیش آئے المناک واقع سے زخمی ہونے والے لگ بھگ 150کے قریب ایسے افرادبھی ہیں جو 60سے 80فیصد بُری طرح سے جھلس گئے ہیں جنہیں مقا می انتظامیہ پاک آرمی کے ہیلی کاپٹروں اور اپنے تمام ترذرائع کو استعمال میں لاتے ہوئے مقامی اور قریبی شہروںاور آرمی کے اسپتالوں کے برن یونٹس میں منتقل کرارہی ہے، جبکہ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے پنجاب بھرکے اسپتالوں میں ہنگا می صورتحال کا اعلان کردیا ہے اور زخمیوں کو ہر ممکن امداد پہنچانے کے لئے ہا ئی الرٹ رہنے کا حکم دے رکھا ہے جبکہ اُدھر لندن میں عید منا نے کے لئے گئے وزیراعظم نوازشریف نے بھی خا لصتاَ جذبہ ءاِنسانی ہمددری سے اپنا غیرسیاسی بیان دیتے ہوئے پنجاب انتظامیہ وفاقی حکومت کوبھی زخمیوں کی ہر ممکن فوری طبی امداد پہنچانے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔

تاہم حادثے کا شکار ہونے والے آئل ٹینکر میں پچاس ہزار لیٹر پیٹرول بھرا ہوا تھایہ بدقسمت آئل ٹینکر 23جون کو کراچی پورٹ کے آئل ٹرمینل سے روانہ ہوا تھا اگرچہ متاثرہ آئل ٹینکر سے متعلق اطلاع ہے کہ یہ آئل ٹینکر کمپنی کا رجسٹرڈ نہیںتھا مگر عارضی طور پر ضرور لیا گیاتھا اِس سے بھی انکار نہیں کہ عموماََ شاہراہوں پر چلتے ہوتے آئل ٹینکرز کے ٹا ئر پنکچر ہوجا تے ہیں یا اِن میں دیگر فنی خرابی پیداہوجا تی ہے تو وہ الٹ جا تے ہیں اور تیل بہہ جا تا ہے جیسا کہ پچھلے دِنوں ایسا ہی ایک حادثہ کراچی میں سُپر ہا وے پر ٹول پلازہ سے پہلے پیش آیا تھا مگر اُس میں آگ نہیںلگی تھی حالانکہ تیل ضرور بہہ گیا جبکہ سا نحہ بہاولپور کی تحقیق کرنے کی ضرورت یوں بھی ہے کہ اِس واقع میں آگ کیو ں اور کیسے لگی؟؟ کسی سگریٹ نوش کی غلطی کے نتیجے یہ ہولنا ک سانحہ رونما ہوا ؟؟ یا تیل بہہ جا نے کی وجہ سے خود ہی آئل ٹینکر میں آگ بھڑک اُٹھی؟؟ موٹروے پولیس نے لوگوں کو تیل جمع کرنے اور متا ثرہ آئل ٹینکرکے قریب جانے سے منع کیوں نہ روکا؟؟ ابھی ایسے بہت سے سوالات ہیں جن کے تسلی بخش جوابات کے متلاشی پاکستان کے عوام ہیں۔

جبکہ یہاںیہ امریقیناقابل افسوس اور غور طلب ہے کہ اپنے تمام تربنیا دی حقوق سے محروم اور نہ رکنے والی محرومیوں کی شکار پاکستانی قوم پے درپے سانحات کی شکار ہے اور اِس مظلوم اور کسمپرسی کے دلدل میں دھنسی پاکستانی عوام کے متاثرین پامانا لیکس اور جے آئی ٹی کی لیبارٹری سے ٹیسٹوں کے مراحل سے گزرتے حکمران بالخصوص عزت مآب جناب وزیراعظم نوازشریف اپنے اہلِ خانہ اور اپنے سمدھئی خاص اسحا ق ڈار کے ساتھ سعودی عرب میں عمرہ اداکرنے کے بعد عیدالفطر میں ہلہ گلہ اور اللے تللے کرنے لندن میں موجود ہیں اور سُنااور دیکھا ہے کہ وہ قوم کو سانحات کی نظر میں انتہاچھوڑکر اپنی خوشیاں سمیٹنے کے لئے لندن میں چونچلے بازیوں میںمصروف ہیں جبکہ اِنہیںقوم کے اِس غم کی گھڑی میں پاکستان میں موجود ہونا چا ہئے تھا یہ جانتے ہوئے بھی قوم متواتر پیش آئے سانحات کی وجہ سے غمزدہ ہے اور دُکھوں سے نڈھال ہے تو وزیراعظم نواز شریف کو لندن میں چھٹیاں منانا چھوڑدینی چاہئے اور وطن واپسی کی راہ لینی چاہئے اور پنجاب میں اورنج ٹرین اور جنگلہ بس چلانے کے ساتھ ساتھ اسپتالوں میں برن یونٹس بھی ضرور بنا ئیں تاکہ خدا نخواستہ پھر کوئی ایسا واقعہ کبھی رونما ہو تو کم از کم زخمیوں کو برن یونٹس میں فوری طبی امداد تو بہتر طور پر میسر آسکے …!!(ختم شُد(۔

Azam Azim Azam
Azam Azim Azam

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
azamazimazam@gmal.com

Share this:
Tags:
nation swing tragedy سانحہ سوگوار عید قوم
Abdullah Khan Bhatti - Eid Day
Previous Post حقیقی عید کب ہو گی
Next Post پیرمحل کی خبریں 25/6/2017
Pir Mahal

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close