
بہاول پور (جیوڈیسک) یونین کونسل 6 جھانگی والا میں خواتین کے پولنگ اسٹیشن میں مرد پولیس اہلکار پر ووٹ کاسٹ کرنے کا الزام ہے۔
صورت حال کے خلاف خواتین نے شور شرابہ و احتجاج کیااور نعرے بازی بھی کی۔
شور کرنے والی خواتین ووٹرز کو پولیس اہلکار نے خاموش کرانے کی بھی کوشش کی۔
