صنعا (جیوڈیسک) بحرین میں وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ غیر قانونی طریقے سے ملک میں داخل ہونے اور غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں گرفتار چار امریکی صحافیوں کو رہا کر دیا گیا۔
ان میں ایک رپورٹر کی شناخت آنا تھیریسی ڈے کے نام سے ہوئی۔

Start typing to search...