ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ دبنگ سلمان خان کی فلم بجرنگی بھائی جان کے گانے آج کی پارٹی کی وڈیو جاری کر دی گئی ہے۔
فلم میں کرینہ کپور نے سلمان کے مد مقابل کردار ادا کیا ہے۔
فلم پندرہ جولائی کو نمائش کے لئے پیش کی جا رہی ہے۔

Start typing to search...