Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

حاتم طائی ایک مثالی شخصیت

May 22, 2014May 22, 2014 0 1 min read
Asif Langove
Muhammad (PBUH)
Muhammad (PBUH)

دور جاہلیت کا ایک شہسوار اور نامور شاعر، غیر معمولی شجاعت و سخاوت کی وجہ مشہور شخصیت حاتم طائی بن عبداللہ بن سعد دنیا میں اپنا مقام الگ رکھتے ہیں۔ زمانہ زیست چھٹی صدی عیسوی کے نصف ثانی سے لے کر ساتویں صدی کے اوائل تک ان کا دور تھا۔ حاتم طائی ایک صاحب مروت شخص کے اوصاف او ر بہت زیادہ سخاوت اور مہمان نوازی کی وجہ مشہور تھے۔ عربی زبان میں کسی کی سخاوت و فیاضی بڑھا چڑھا کر بیان کرنی ہوتو کہا جاتا ہے کہ فلاں شخص حاتم طائی سے بھی سخی ہے۔ اسی طرح بلوچی، سندھی اور اردو میں بھی اپنی اپنی زبان میں ایسا کہاجاتا ہے۔ عام روایت کے مطابق جو اس کے بارے میں کی جاتی تھی وہ قبل از اسلام عربوں کا ایک بہترین نمونہ تھا۔ اس کی فیاضی ضرب المثل تھی اسی وجہ سے اسے جوادیا اجود کہتے تھے۔ بعض روایات میں یہاں تک کہا گیا ہے کہ وہ اپنی وفات کے بعد بھی غالباََ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پیدائش کے نویں سال واقع ہوئی تھی وہ ان لوگوں کی حاجت روائی کیا کرتا تھا جو اس کے مزار پر جا کر مہمان نوازی کے طلب گار ہوتے تھے۔

اس کا مزار غالبا بلاد طئی کے ایک پہاڑ کے اوپر تھا جو تنغہ میں وادی حائل کے کنارے واقع تھا۔ اس کے مزار کے دائیں بائیں پتھر کی چار موتیاں تھیںجن کی شکل لڑکیوں کی سی تھی اور بال بھکیرے ہوئے اس کے مدفن پر نوحہ کر رہی تھیں اس کے مزار کے قریب اس بڑی دیگ کے باقی ماند ہ ٹکڑوں میں بھی نمائش کی گئی تھی۔ جس میں سے اپنے مہمانوں کو کھانا کھلایا کرتا تھا بقول پال گریو ” حاتم کا مزار اس علاقے میں اب تک مشہور و معروف ہے ”۔ حاتم طائی عہد اسلام سے کچھ عرصہ پہلے وفات کر گیا۔ اس کی ایک بیٹی سفانہ عروج اسلام کے زمانے میں گرفتار ہو کر دربار نبوتصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں پیش ہوئی۔ تو اس نے بنی اکرمصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے اپنے باب کی فیاضیوں اور جود و کرم کا تذکرہ کیا۔ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کو رہا کرنے کا حکم دیا اور کہ حاتم طائی اسلامی اخلاق کا حامل تھا۔ حاتم کا دیوان پہلی بار رزق اللہ حسون نے لندن سے 1876ء میں شائع ہوا۔ 1897ء میں دیوان کا ترجمہ جرمن زبان میں چھپا۔ حاتم طائی کی ایک بیٹی نے نبی اکرمصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دور میں اسلام قبول کر لیا تھا۔

کسی نے حاتم طائی سے پوچھا ” آپ نے اپنے دور میں خود سے بڑھ کر کوئی شخص خوددار اور دل کا غنی دیکھا ؟” حاتم طائی نے جواب دیا ” ہاں ۔۔۔ ! ایک دن میرے ہاں 40 اونٹ زبح کیئے گئے ، ہر خاص و عام کو دعوت تھی کہ وہ میرے دستر خوان پر آ کر کھانا کھائے ، چنانچہ شہر کا شہر اس دعور ت پر اُمڈ آیا ، اسی دن اتفاق سے کسی ضرورت کے تحت میرا جنگل میں جانا ہوا تو میں نے ایک بوڑھے شخص کو پیٹھ پر لکڑیوں کا گھٹا اُٹھا ئے ہوئے دیکھ کر کہا۔ ” بڑے میاں ! تم حاتم طائی کی دعوت میں کیوں نہیں جاتے ، آج اُس کے دستر خوان پر ایک مخلوق جمع ہے ” بوڑھے نے بے نیازی سے جواب دیا ۔ ” بیٹا ! جو خود کما سکتا ہو ، وہ حاتم کو محتاج کیو ہو ”حاتم طائی نے کہا تھا ‘ میں نے چار علم اختیار کیے اور دنیا کے تمام عالموں سے چھوٹ گیا ‘ کسی نے پوچھا ‘ وہ چار علم کون کون سے ہیں ؟ ‘ تو حاتم طائی نے جواب دیا’ پہلا یہ کہ میں نے سمجھ لیا کہ جو رزق میری قسمت میں لکھا ہے وہ نہ زیادہ ہوتا ہے نہ کم۔ اس لیے میں زیادہ کی طلب سے مطمئن ہو گیا۔ دوسرا یہ کہ اللہ کا جو مجھ پر حق ہے وہ میرے سوا کوئی دوسرا ادا نہیں کر سکتا ۔ اس لیے میں اس میں مشغول ہو گیا۔

Allah
Allah

ایک چیز مجھے ڈھونڈتی ہے اور وہ ہے موت، میں اس سے بھاگ نہیں سکتا اور اس کے ساتھ سمجھوتہ کر لیا۔ چھوتا یہ کہ میرا اللہ ایک ہے جو مجھ سے باخبر رہتا ہے۔ میں نے اس سے شرم رکھی اور برے کاموں سے ہاتھ اٹھا لیا۔ یہ چار علم زندگی کے لیے اصول اور ایسی مشعل راہ ہیںجس نے انہیں اپنا لیا زندگی اس کے لیے اتنی آسان مطمئن ہو گی شاید دنیا میں کسی اور کو نہ ہو۔ پہلے عمل سے مراد یہ ہے کہ جو رزق میری قسمت میں لکھا ہے وہ نہ زیادہ ہوتا ہے نہ کم۔اس لیے میں زیادہ کی طلب سے مطمئن ہو گیا۔ اس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ رزق دینے والا اللہ کی زات ِ واحد و لاشریک ہے۔ اس دنیا میں وادی پنجر اور پہاڑوں میں رہنے والے چرند و پرند کو بھی اللہ پاک رزق و پانی دیتا ہے تو ہمیں اس بات کا فکر نہیں ہونا چاہیے کہ ہمارا رزق بند ہوگا ہم بھوک و پیاس سے مر جائیں گے۔

البتہ جو طریقہ اللہ نے رزق حاصل کرنے کا بتایا ہے اسی پر عمل کر کے ہمیں رزق حاصل کرنا ہے ۔ لیکن بعض لوگ رزق کی لالچ میں حد سے گزر جاتے ہیں اور یہی خواہش رکھتے ہیں کہ دنیا بھر کی رزق اس کے پاس جمع ہو باقی دنیا بھوکی ہی کیوں نہ ہو۔ اس کی مثال ایسے لوگ ہیں جو اربوں و کھربوں روپیہ کی ملکیت و بینک بیلنس جمع کرنے کی غرض سے بے ایمان ہو جاتے ہیں ایمان بھی بیچتے ہیں اور جسم بھی۔ تو ایسے لوگوں کو اس بات سے کچھ سیکھنا ضروری ہے کہ جو تمھارے نصیب میں لکھا ہے وہ نہ کم ہونے والا ہے نہ ہی زیادہ تو بہتر ہے لالچ کو دفن کر کے اپنی ضرورت کے مطابق حاصل کرو اور اس حصول رزق کے لئے خدارا ا پنا ایمان نہ بیچنا کیوں کہ رزق تو اللہ نے دینا ہی ہے۔

دوسرا یہ کہ اللہ کا جو مجھ پر حق ہے وہ میرے سوا کوئی دوسرا ادا نہیں کر سکتا سے یہی مراد ہے کہ اللہ تعالی ٰ کے تمام حقوق جو مجھ پر فرض ہیں جس میں عبادت ، حمد و ثنا اور اس کی توحید و لاشریک پر یقین رکھنا اور خود کواللہ کا محتاج تصور کرنا وغیرہ وغیرہ۔ مجھے ہی ادا کرنے ہیں میرے سوا کوئی دوسرا نہیں ادا کر سکتا۔ اسی لیے جو کرنا ہے اس نے ہی اپنے لئے خود کرنا ہے۔ یہ نہ سوچناکہ میری جگہ کوئی اور عبادت کریگا تو مجھے بھی اجر و ثواب ملے گا۔ ایسا سوچ کر انسان غافل ہی ہو جاتا ہے۔

تیسرا یہ کہ ایک چیز مجھے ڈھونڈتی ہے اور وہ ہے موت، میں اس سے بھاگ نہیں سکتا اور اس کے ساتھ سمجھوتہ کر لیا سے مراد یہی ہے کہ موت برحق ہے ہر انسان کو اس کا مزا ہرحال میں ہی چکھنا ہے موت سے بھاگنا بے وقوفی ہے بلکہ موت مانگنا بھی غلط ہے وقت مقرر پر موت آجائیگا اور اسے گہری نیند سلا ہی دیگا۔ اس بات سے ہمارے موجودہ حکمران سبق حاصل کریں۔ پرویز مشرف کی حفاظت کے لئے 3000 سے زائد لوگ محافظ بنے ہوئے۔ خدا کی قسم اگر جس دن پرویز مشرف کی موت لکھی ہو گی اس دن کوئی محافظ نہیں بچا سکے گا۔ ممتاز قادری بھی کسی کا محافظ تھا تو گورنر پنجاب سلمان تاثیر کا وقت مقرر و طریقہ مقرر پر ہی موت ہوا۔ بے نظیر بلٹ پروف گاڑی میں تھی وقت مقرر پر طریقہ مقرر سے اُ ن کی موت واقع ہو گئی۔ اسی طرح لاکھوں لوگ آتے اور گئے۔ آج کے بااثر شخصیات کی غلط فہمی ہے کہ وہ ان درجنوں محافظوں سمیت گھر سے دفتر جاتے ہیں۔

بے شک یہ موت سے ڈر رہے ہیں لیکن موت نے آنا ہے کسی نے ٹالنا ہی نہیں ہے۔ اس سے بہتر ہے سادگی سے اپنی زندگی گزاری جائے تو اچھا ہو گا۔ اور چھوتا یہ کہ میرا اللہ ایک ہے جو مجھ سے باخبر رہتا ہے۔ میں نے اس سے شرم رکھی اور برے کاموں سے ہاتھ اٹھا لیا سے مراد ہے کہ اللہ تعالی ٰ ہمیں ہر وقت دیکھ رہا ہے اور ہمیں پتہ بھی ہے کہ اللہ روز قیامت ہم سے احتساب لے گا تو بہتر یہی ہو گا کہ انسان اچھے سے اچھا کام کریں تاکہ روز قیامت اللہ کے سامنے شرمندگی سے انسان بچ جائے۔

Asif Langove
Asif Langove

تحریر: آصف لانگو جعفرآباد

Share this:
Tags:
man minor poet شاعر شخص شخصیت مثال معمولی
Lahore
Previous Post سڑک کی تعمیر شروع کروانے پر خادم اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کا شکریہ ادا کرتے ہیں: اہل علاقہ
Next Post میٹرک بورڈ، 160 امتحانی کاپیاں کھو جانے پر 11 ملازمین معطل
Board of Secondary Education Karachi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close