
کوئٹہ (جیوڈیسک) سیکیورٹی ذرائع کے مطابق مشکے کے علاقے میں حساس اداروں نے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے فائرنگ کی جس سے متعدد دہشت گرد ہلاک اور زخمی ہوئے۔
کارروائی کے دوران بارودی مواد، اشتعال انگیز مواد اور مواصلاتی ساز وسامان اور بھی برآمد کر لیا گیا۔
