Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بلوچستان میں دہشت گردی کی نئی لہر اور بھارت کا مکروہ چہرہ

November 27, 2017 0 1 min read
Balochistan Terrorism
Balochistan Terrorism
Balochistan Terrorism

تحریر : عبدا لجبار خان دریشک
بلوچستان میں حالیہ دہشت گردی کے یکے بعد دیگر ہونے والے واقعات جس میں فوجی ‘پولیس آفسروں اور سیکورٹی فورسز پر حملے جبکہ تربت کے علاقے سے ملنے والی بیس افراد کی لاشیں جو بچارے غریب مزدور روز گار کی تلاش میں یورپ جانے کے خوب آنکھوں میں سجا کر گھر سے نکلے تھے۔ ان کی آنکھوں کے خوب تو پورے نہ سکے لیکن ان کی راہ تکتی آنکھوں کو نہ تھامنے والا طوفان دے گئے ہیں۔ صوبہ بلوچستان عرصہ دارز سے دھشت گردی کی لپیٹ میں ہے۔ ان تازہ واقعات سے کچھ ماہ قبل کوئٹہ میں ایک ڈی آئی جی کو شہید کر دیا گیا تھا۔ بلوچستان میں دھشت گردی کی تازہ لہر بلوچستان میں سی پیک کے منصوبوں کی تکمیل دشمن کو ہضم نہیں ہو رہی دشمن برسوں سے اس کوشش میں رہا ہے کہ وہ بلوچستان کے حالات کو خراب کرتا رہے تاکہ بلوچستان کی ترقی میں روکاوٹ ڈال کر وہاں کی عوام کی محرومیوں میں آضافہ کیا جائے اور ایک سازش کے تحت وہاں کی عوام کو محرومیوں کا احساس پیدا کر کے ان کو بغاوت پر اکسایا جائے۔ بھارت اور عالمی طاقتوں کو بلوچستان کی ترقی سے خوف ہے کہ پاکستان سی پیک کے منصوبے سے ترقی کی منازل بڑی تیزی سے طے کرتے ہوئے دنیا میں مضبوط معیشت بن کر سامنے آجائے گا۔ بلوچستان میں گودار پورٹ کے لیے سی پیک کا مغربی روٹ بلوچستان کی عوام میں خوشحالی لائے گا یہ تو ابھی منصوبے کی ابتدائ ہے اس کے کئی ثمرات بلوچستان کی عوام کو ملنے ہیں۔ عالمی طاقتیں اس بات کو باخوبی جانتی ہیں کہ بلوچستان کی دھرتی قدرتی معدنیات سے مالا مال ہے۔ اگر وہاں امن قائم ہو گیا تو پاکستان معدنیات سے مستفید ہو گا۔ جس کی وجہ سے دشمنوں کی نیندیں حرام ہیں۔

افغانستان میں امریکہ جو کچھ عرصہ تک وہاں سے نکلنے کی کوشش میں تھا ٹرمپ کے صدارت سنبھالنے تک امریکا کا ایسا کوئی بیان سامنے نہیں آیا تھا سوچنے کی بات ہے امریکا کا اچانک فیصلہ کہ افغانستان میں مزید دستے بھجنا چاہتا ہے۔ اتنے عرصے تک خاموش رہنے والے افغانستان میں دوبارہ کیوں رہنا چاہتے ہیں۔ امریکا افغانستان میں بیٹھ کر چین کا راستہ روکنا چاہتا ہے اور سی پیک سے خطے میں آنے والی اقتصادی تبدیلی امریکا بھارت پر بھی ناگوار گزر رہی ہے سی پیک کے خلاف سازش میں بھارت سب آگے ہے کلبوشن کی گرفتاری سے ساری سازش بے نقاب ہوچکی ہے۔ جو تسلیم کر چکا ہے کہ وہ پاکستان اور سی پیک منصوبے کے خلاف دھشت گردی کا نیٹ ورک چلارہا تھا بھارت بلوچستان میں آج سے نہیں کئی برسوں سے سازش کرتا چلا آ رہا ہے جس کا واضح ثبوت بھارت کے سرکاری ریڈیو ” آل انڈیا ریڈیو ” پر 1974 سے بلوچی سروس شروع کی گئی بلوچی زبان میں پروگرام نشر کرنا کا مقصد پراپیگنڈہ کر کے بلوچستان کے لوگوں کو پاکستان کے خلاف اکسایا جائے جبکہ گزشتہ برس سے بھارت نے پلوچی زبان میں ویب سائٹ اور موبائل ایپ بھی لانچ کیا ہے بھارت جدید ٹکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے تخریب کاری کرنا چاہتا ہے لیکن بلوچستان کی عوام ان سب پراپیگنڈہ کو بھارت کے منہ پر مار چکے ہیں یہ ہی بھارتی سازش کی حصہ ہے کہ بلوچ عوام کو پاکستانی میڈیا سے دور رکھ جائے ان تک معلومات اور اصل حقائق تک ان کی رسائی نہ ہو جس کے نتیجے میں کچھ عرصہ سے بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں اخبارات کی ترسیل شر پسندوں سے ملنے والی دھمکیوں کی وجہ سے بند ہے اور پریس کلب کو تالے لگے ہوئے ہیں صحافیوں کو دھمکیاں دی جارہی ہیں اور اب تک کئی صحافی قتل کیے جا چکے ہیں۔ بات صاف ظاہر ہے جب مقامی میڈیا نہیں ہوگا تو لوگ معلومات کی غرض سے کوئی نہ کوئی میڈیم ضرور استعمال کریں گے۔ اس لئے بھارت بلوچی زبان میں ریڈیو سروس اور بلوچی ایپ کا استعمال معلومات اور انٹرٹینمنٹ کے لیے ہو رہا ہے بلوچی ویب کے حوالے سے گزشتہ سال دفتر خارجہ نے بیان جاری کیا تھا بھارت ایسا کشمیر کے مسئلے سے توجہ ہٹانے کے لئے کر رہا ہے۔

اگر حکومت چاہے تو ریڈیو سروس کی فرنکونیسی کو بلاک کر کے ٹیکنیکل طریقہ سے اس میں شور ڈال سکتی ہے جبکہ ویب اور ایپ کو بھی بلاک کیا جا سکتا ہے اور بھارتی پراپبگنڈہ کے جواب دینے کے لیے حکومت کی سرپرستی میں بلوچستان میں ایف ایم ریڈیو چینل شروع کر کیے بھارت ہی غیر ملک بیٹھے چند علیحدگی پسندوں کی سپورٹ کر رہا ہے۔ جنیوا اور لندن میں اشتہاری مہیم کے لیے ان لوگوں کے پاس اتنے پیسے کہاں سے آئے۔ اتنی مہنگی تشہر کے لیے صاف ظاہر پیسہ ملک دشمن ایجنسیوں نے دیا ہے جن میں سر فہرست ” را ” ہے۔ گزشتہ دو تین سالوں کے اندر جنیوا میں ہونے والے چند چند افراد کے احتجاج میں سے اکثریت پناہ گزینوں کی تھی جن کا تعلق عراق شام اور دیگر ایسے علاقوں سے تھا جن کو باقاعدہ دیہاڑی پر لایا گیا تھا کرائے کے احتجاج نہ تو بلوچی زبان سمجھتے تھے اور نہ ہی اردو بلکہ یہ کیسے بلوچ لوگ تھے جو عربی زبان میں بات کرتے تھے صاف ظاہر ان کو کرائے پر لایا گیا تھا۔

بھارت مسئلہ کشمیر سے عالمی توجہ ہٹانے کے لئے بلوچستان کا سہارا لے رہا ہے۔ بھارت ہی مغربی سرحد پر افغانستان کے ساتھ مل کر حالات کشیدہ کر رہا ہے۔ بھارت کو موت اس لیے آ رہی ہے کہ پاکستان میں سی پیک سے تبدیلی آئے گی چین کو رہداری ملنے سے دنیا کی منڈیوں میں بھارتی مال کی جگہ چینی مال آ جائے گا۔ بھارت کے پاس پہلے ہی خریدار کم اور منڈیاں ہیں۔ افغانستان اور ایران کی منڈی بھی راہداری منصوبے کی وجہ سے جانے والی ہے۔ بنگلہ دیش اور سری لنکا اس کے ہاتھ سے پہلے جا چکے ہیں وہاں بھی چینی مال نے جگہ لے لی ہے۔ بھارت کو کہیں سے تجارت کے لیے راستہ ہی نہیں مل رہا۔ بھارت جنگی جنون اور پاکستان سے میں اپنی عوام کی فلاح بہبود بھول گیا ہے اس کی اپنی عوام 70 فیصد سے زیادہ غربت کی لکیر سے نیچے زندگی بسر کرنے پر مجبور ہے اتنی تعداد میں لوگ ٹوئلیٹ سے محروم ہیں بچے بھوک سے مر رہے ہیں کئی ریاستوں میں علیحدگی کی تحریکیں زور پکڑ چکی ہیں لیکن مودی احمق کو کون بتائے کہ بلوچستان کے خوب تو در کنارہ اس کے بارے سوچنا بھی بھول جائے کیونکہ بلوچستان کے غیور اور غیرت مند بلوچ پاکستانی ہیں اور محب وطن ہیں۔

یہاں تذکرہ انسانی سمگلنگ کا کرنا چاہوں گا چال باز اور پیسے کے لالچی لوگ مصوم پاکستانی کو روشن مستقبل کے جھوٹے خواب دیکھا کر ورغلا لیتے ہیں ان سمگلروں میں دہشت گرد اور جرائم پیشہ لوگ شامل ہو چکے ہیں وہ ان مصوم لوگوں کو لے جا کر اغوا کاروں کے ہاتھوں فروخت کر دیتے ہیں اور ان ہی لوگوں کے سامان میں منشیات بھی رکھ دیتے ہیں کیونکہ ان کو پتہ ہے نکل گئے تو ان کو کروڑوں کا فائدہ ہو گا اگر پکڑے جائیں گے تو یہ لوگ ، گولی کا نشانہ بھی یہی بنیں گے۔ تربت واقعہ کی مکمل تحقیق ہونی چاہیے ان سمگلروں نے ضرور ان افراد کو دھشت گردوں کے ہاتھوں فروخت کیا ہوگا۔ دھشت گردوں کا ان افراد کو مارنے کا مقصد لسانی اور قومیت کی بیناد پر پھوٹ ڈالنا ہے کہ پنجابی اور بلوچ کا جھگڑا شروع ہو جائے اور ہمارے بھولے فیس بک اور سوشل میڈیا کے دانش ور لوگ اس پر بار بار تبصرہ کررہے ہیں کہ وہ مصوم پنجابی تھے ان کا تعلق پنجاب سے تھا بھائی یہ کیوں نہیں کہتے وہ پاکستانی تھے اور یہ حملہ پاکستان پر ہوا ہے۔ ہمیں متحد ہو کر بھارت کی ہر سازش کو ناکام بنانا ہوگا۔ پاکستان کے کسی بھی علاقے کے باشندے کو نقصان پہنچے تو وہ اس علاقے ذات پات اور کسی خاص زبان کا نقصان نہیں بلکہ یہ پوری قوم کا اور پاکستان کا نقصان ہے۔

Abdul Jabbar Khan
Abdul Jabbar Khan

تحریر : عبدا لجبار خان دریشک

Share this:
Tags:
attack Balochistan India terrorism بلوچستان بھارت حملے دہشت گردی
Karachi
Previous Post کراچی سے خیبر تک حالات معمول پر آنا شروع
Next Post اوپن مارکیٹ میں ڈالر، یورو اور پاؤنڈ مزید مہنگے ہو گئے
Dollar, Euros, Pounds

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close