بلوچستان(جیوڈیسک)کے علاقے سوئی میں تین پولنگ اسٹیشنز دھماکے سے تباہ کر دئیے گئے۔
سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور تحقیقات شروع کر دی ہے۔ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

Start typing to search...