کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان میں زلزلے کے بعد آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری ہے۔ قلات اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق تازہ ترین محسوس کیے جانے والے زلزلے کی شدت 5.6 ریکارڈ کی گئی ہے۔

Start typing to search...