
کوئٹہ(جیوڈیسک) ن لیگ کے رہنما شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان میں اتحادی جماعتوں کے ساتھ مل کر مسائل کا مقابلہ کریں گے ، عوام نے کرپشن کرنے والی جماعتوں کو مسترد کردیا۔
ن لیگ بلوچستان کی پارلیمانی اراکین سے ملاقات کے موقع پر ان کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں حکومت بنانے کا مقصد پاکستان کی خدمت اور گوڈ گورننس کی اعلی مثال قائم کر نا ہے۔
