Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پابندی ہیلمٹ ضروری ہے

September 22, 2016 0 1 min read
Helmet Wearing
Helmet Wearing
Helmet Wearing

تحریر : حفیظ خٹک
شہر قائد میں موٹر سائکل سواروں کیلئے ہیلمٹ کی اہمیت کو اجاگر کرنے اور اس سے متعلق قانون پر عملدرآمد کیلئے مہم جاری ہے۔ ٹریفک سمیت سندھ پولیس اہلکار سبھی اس مہم کے دوران ان موٹر سائکل سواروں کا چالان کرنے میں سرگرم عمل ہیں جو کہ بغیر ہیلمٹ کے سڑکوں پر محو سفر ہوں۔ محکمہ ٹریفک کی جانب سے حالیہ مہم کے آغاز پر ٹریفک اہلکاروں اور موٹر سائیکل سواروں کی رائے جاننے کیلئے تفصیلی سروے کیا گیا۔ جس کے دوران درجنوں شہریوں سمیت محکمے کے اہلکاروں سے ملاقاتیں اور ان سے اس موضوع پر گفتگو کی گئی جس کی تفصیل کچھ اس طرح سے ہے۔

شہر قائد میں اکبر روڈ موٹر سائیکلوں کی لین دین کے حوالے سے ایک بڑی اور مستند مارکیٹ تصور کی جاتی ہے ۔نئی اور پرانی موٹر سائکلوں کی خرید و فروخت کے ساتھ ہیلمٹ اور دیگر اسی مناسبت سے اشیاء کا کاروبا ریہاں عروج پر رہتا ہے۔ اس مارکیٹ میں ہیلمٹ کا کاروبار کرنے والے متعدد دکانوں کا دورہ کیا گیا ان ہی میں سے ایک دکاندار معراج کا کہنا تھا کہ جب بھی حکومت کی جانب سے اس طرح کی کوئی مہم آتی ہے تو اس دوران ہیلمٹ کی قیمتیں دکاندار برقرار رکھتے ہیں تاہم ایسے دکاندارون کی تعداد بھی موجود ہے جو اس دوران قیمتیں بڑھا دیتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ وہ اس کاروبار سے برسوں سے وابستہ ہیں اور ان کی جانب سے کبھی ایسا نہیں کیا گیا کہ کسی مہم کے دوران زیادہ منافع کیلئے قیمتیں بھی بڑھا دی گئیں اور معیار بھی کم کیا گیا۔ اس مہم کے آغازکے بعد ان دنوں ہیلمٹ کی مانگ میں اضافہ ہو گیا ہے ۔ ایک اور دکاندار آفتاب عالم صدیقی کا کہنا تھا کہ ہمارے پاس تین سو سے تین ہزار روپے تک ہیلمٹ موجود ہیں ۔ان دنوں خریداروں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے ان میں اکثریت سستے ہیلمٹ کا تقاضہ کرتے ہیں ۔ مصروف شاہراہ پر سڑک کے کنارے ہیلمٹ کا اسٹال لگائے عاطف محمود نے کہا کہ ان دنوں ان کا کاروبار عروج پر ہے ۔ عام شہریوں سمیت سرکاری و نیم سرکاری ملازمین جن کے پاس ہیلمٹ نہیں ہیں وہ ہمارے پاس آتے ہیں اور ہم سے ہیلمٹ خریدتے ہیں۔

Bike Riders without Helmet
Bike Riders without Helmet

ہیلمٹ کی درستگی کا شعبہ اختیار کئے ہوئے راشد منہاس روڈ پر موجود نیاز کا کہنا تھا کہ ان دنوں ان کا کاروبار بھی نمایاں ہیں ۔ شہری موجود ہیلمٹ بھی اونے پونے خریدتے ہیں اس کے ساتھ ہی گھروں میں رکھے پرانے ہیلمٹ بھی مرمت کیلئے ہمارے پاس لے کر آتے ہیں ،ان کی خرابی دور کرکے ہیلمٹ اپنے سر پر رکھتے ہیں اور اپنا سفر اطمینان کے ساتھ شروع کردیتے ہیں۔ اسی نوعیت کا کام کرنے والے عابد نے کہا کہ موٹر سائیکل پر خواتین کیلئے ہیلمٹ کی پابندی لگتا ہے پہلی بار عائد کی گئی ہے ان کے ساتھ بچوں پر بھی یہ پابندی عائد کی گئی ۔جس کے بعد اسٹال پر آنے والے بچوں اور خواتین کیلئے ہیلمٹ کا پوچھتے ہیں جس پر ہمیں حیرت ہوتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اب یہ یاد رہے کہ یہ پاکستان ہے کوئی یورپ کا ملک نہیں کہ جہاں مردوں اور خواتین کے تمام حقوق یکساں ہوتے ہیں اور اس مد میں خواتین بھی وہی ہیلمٹ استعمال کرتی ہیں جو کہ مرید استعمال کرتے ہیں۔

بچوں خصوصا خواتین پر ہیلمٹ کی پابندی کے خلاف خود ٹریفک اہلکار ہیں اور اس حوالے سے وہ اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہیں ۔ موٹر سائیکل سوار متین کا کہنا تھا کہ اس مہم کے آغاز کے بعد انہوں نے اپنے گھر میں برسوں سے رکھے ہیلمٹ کو استعمال کرنا شروع کیا ۔اس کے استعمال کے بعد صحت پر اس کے مثبت اثرات مرتب ہوئے ہیں ۔ ہیلمٹ کے حوالے سے مہم کو انہوں نے مثبت اقدام قرار دیا ۔ عبدالسمیع کا کہنا تھا کہ ہیلمٹ کے استعمال سے سڑکوں پر موجود گرد و غبار سے اور دھوپ سے بچت ہوجاتی ہے ۔ہیلمٹ استعمال کرنے کا فائدہ مسافر کو ہی ہوتا ہے ۔ نجف کا کہنا تھا کہ سڑک پر کوئی حادثہ ہوتا ہے اور اس کے نتیجے میں سر زمین پر لگتا ہے تو سر پر ہیلمٹ کی موجودگی کے باعث سر کسی بھی طرح کی چوٹ سے بچ جاتا ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ ویسے بھی انسانی جسم جس طرح سے بھی زمین گرتا ہے یا لگتا ہے یا کسی بھی صورت میں کوئی سر سمیت پورا جسم زمین سے لگتا ہے تو اس کے نتیجے میں سر کی چوٹ پورے جسم کی چوٹ سے یکسر مختلف ہوتی ہے۔

بوائز کالج کے سامنے ون ویلنگ کرنے والے طالبعلم شہباز کا کہنا تھا کہ ون ویلنگ کرنا خلاف قانون ہے اس کے ساتھ ہیلمٹ کا نہ ہونا بھی قانون کی خلاف ورزی ہے ۔ قانون پر عملدرآمد کیلئے حالیہ مہم میں تیزی کے ساتھ ہیلمٹ کا اضافہ ہواہے اور خلاف ورزی پر چالان شروع کئے گئے ہیں ، ٹریفک اہلکاروں کو اس مہم کے انداز کو عام ایام میں جاری رکھتے ہوئے اپنی ذمہ داریوں کا احساس ہونا چاہئے۔

مسجد کے پیش امام عبدالغفار کا کہنا تھا کہ ہر انسان کو اپنی حفاظت کا احساس ہونا چاہئے ، اس احساس کو اجاگر کرنے کیلئے محکمہ ٹریفک ہیلمٹ مہم کے ذریعے فہم کو عام کرتی ہے تو یہ ایک مثبت اقدام ہے ۔ ہیلمٹ ہر موٹر سائیکل سوار کیلئے بنیادی ضرورت ہے ، چاہے وہ اک مسجد کا پیش امام ہے یا نمازی، مدرسے کا طالبعلم ہے یا کسی کالج کا و اسکول اور یونیورسٹی کا ، غرض ہر موٹر سائیکل مسافر جوان و بزرگ کو ہیلمٹ سے متعلق قانون پر عملدرآمد کرنا چاہئے ۔ مفتی رفیق کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ مردکیلئے تو یہ قانون اچھا ہے لیکن عورت اور بچوں کیلئے اس طرح کا قانون کوئی قانون نہیں بلکہ یہ نقطہ خلاف قانون ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمارا ملک ایک اسلامی ملک ہے اور ایک اسلامی ملک میں عورت کو برقعہ لازمی اوڑھنا چاہئے اب یہ بات تو ناممکن ہے کہ ایک عورت نے پردہ بھی کر رکھا ہو اور اس کے ساتھ اس نے سر پر ایک عدد ہیلمٹ بھی رکھا ہو۔ لہذا میں اس حوالے سے آپ کے توسط سے متعلقہ اہکاروں اور ان کے ذمہ داروں سے یہ مطالبہ کرتا ہوں کہ وہ اس معاملے پر سوچیں اور کوئی مناسب قدم اٹھائیں۔

Women Helmets
Women Helmets

شعبہ تعلیم سے وابستہ خاتون پروفیسر صدف کا اس مہم کے حوالے سے کہنا تھا کہ خواتین کیلئے ہیلمٹ کی خبر پہلی بار سننے کو ملی جس پر حیرت ہوئی ، یہ کراچی ہے جو کہ وطن عزیز کا سب سے بڑا شہر تو ہے ہی اس دنیا کے بھی بڑے شہروں میں اس کا شمارہوتا ہے یہاں کی آبادی دو کڑور سے زائد ہوچکی ہے ٹریفک جام اب یہاں کا اک بڑا مسئلہ بن چکا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ شہر قائد میں خواتین کا موٹر سائیکل چلانا ایک خواب ہے جبکہ لاہور میں سمیت دیگر کئی شہروں میں خواتین کے موٹر سائیکل چلانے کی خبریں سامنے آئیں ہیں ۔ان کا کہنا تھا کہ ٹریفک کے ڈی آئی جی کو صرف اس ایک ہیلمٹ کی مہم پر توجہ نہیں دینی چاہئے بلکہ اس کے ساتھ ٹریفک کے دیگر قوانین پر عملدرآمد کو بھی اہمیت دیتے ہوئے ان پر عملدرآمد کو اپنا معمول بنانا چاہئے، وہ اگر اس طرح کا قدم اٹھائیں گے تو اس کا سب سے بڑا مثبت اثر یہی ہوگا کہ شہر میں ٹریفک جام کا مسئلہ ختم ہو جائیگا۔

رہا ہیلمٹ رکھنے کا معاملہ تو یہ ازحد ضروری ہے ہیلمٹ سر پر ہوگا تو موٹر سائیکل سوار ہی کا فائدہ ہوگا اب اگر کوئی اپنے سر کو ہیلمٹ کے بغیر رکھتا ہے تو اس کا مطلب یہی ہے کہ اسے اپنی کوئی فھر نہیں۔ان کے ساتھ موجود پروفیسر صائمہ نے مزید کہا کہ موٹر سائیکل سوار اگر ہیلمٹ کے بغیر ہے تو اس کا جرمانہ چالان کی صورت میں 150روپے کے بجائے1500روپے ہونا چاہئے۔ ایک بار جرمانہ دینا پڑے گا تو وہ آئندہ اپنی جیب کے ساتھ اپنے سر اور جسم کا بہتر انداز میں خیال رکھے گا۔

ٹریفک اہلکار بختیار نے کہا کہ جب سے یہ مہم شروع ہوئی ہے ہمیں تاکید کی گئی ہے کہ بغیر ہیلمٹ سواروں کے زیادہ سے زیادہ چلان کریں ۔اس حکم پر عملدرآمد کرتے ہوئے اب ہمارے روزمرہ کے چالانوں میں ہیلمٹ سے متعلق چالان کی تعداد کہیں زیادہ ہوتی ہے۔ ٹریفک سارجنٹ راشد کا کہنا تھا کہ ہیلمٹ کی عدم دستیابی کے بعد ہم لوگ قانون نمبر 24پر عملدرآمد کرتے ہوئے چالان کرتے ہیں جس کی قیمت 150روپے ہوتے ہیں۔ اب یہ رقم تو بہت کم ہے لیکن موٹر سائکل سوار اس رقم کی ادائیگی سے بچنے کیلئے تگ و دو کرتے ہیں جبکہ ہیلمٹ کا استعمال ان کے اپنے فائدے کیلئے ہی ہوتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ موٹر سائکل خرینے والوں کو یہ بات بھی ذہن نشین رکھنی چاہئے کہ وہ ایک موٹر سائیکل ہزاروں روپے کی خریدتے ہیں اب اگر چند سو روپے کا ہیلمٹ بھی اس کے ساتھ خرید لیں تو اس میں ان کا کیا نقصان ہے ۔ ٹریفک ہی کے ایک اور افسر لقمان نے کہا کہ مہم کے بعد ہیلمٹ کے استعمال میں اضافہ ہوا ہے ، اب ہمیں 80فیصد سوار ہیلمٹ استعمال کرتے نظر آتے ہیں ۔ جہاں تک باقی ماندہ کا تعلق ہے تو ان کا معاملہ ہی قدرے مختلف ہے کوئی اپنے آپ کو سرکاری ملازم بتاتا ہے ، تو کوئی نیم سرکاری ملازم ، کوئی پریس و میڈیا کا ذکر کرتا ہے تو کوئی بزرگ ہے اور کوئی بیماری کا بہانہ کردیتا ہے ۔ اس بات کا مقصد یہ ہے کہ اس قانون پر عملدرآمد قانون کے رکھوالے ہی مشکل بناتے ہیں جس کے منفی اثرات سب کے سامنے ہیں ۔ انہی کے ساتھ کھڑے باقر نے کہا کہ قانون پر عملدرآمد ہونا چاہئے ، چاہے یہ قانون ٹریفک اہلکاروں کیلئے ہو یا پولیس کے، سرکاری ملازم یا کوئی بھی اور ، قانون ، قانون ہے اور یہ قانون سب کیلئے یکساں اور اس پر عملدرآمد سب ہی کیلئے یکساں ہونا چاہئے۔

Traffic Law
Traffic Law

سینئر اور ممتاز صحافی نے اپنا نام نہ بتانے کی درخواست کے ساتھ کہا کہ یہ بات درست ہے کہ ہمارے ذرائع ابلاغ کے لوگ اس قانون سمیت متعدد قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہیں جو کہ قابل مذمت ہے۔ قانون پر عملدرآمد ایک فردکا کام نہیں ،پوری قوم کا کام ہے اور اس طرح سے ہی اس کے نتائج مثبت صورت میں سامنے آسکتے ہیں ، ان کا کہنا تھا کہ مغربی ممالک میں دیکھیں قوانین پر کس طرح سے عمل کیا جاتا ہے ، سنسان راتوں پر بھی ٹریفک سگنلز کی پابندی کی جاتی ہے اور اسی وجہ سے وہ قومیں ترقی کرتی جارہی ہیں لہذا میں سمجھتا ہوں کہ ہمیں پاکستان کو آگے لے جانا ہے ، ترقی کی راہ پر گامزن رکھنا ہے تو اس کیلئے یہ ضروری ہے کہ اس ایک ہیلمٹ والے چھوٹے سے قانون سے لے کر ملک میں موجود قوانین پر پورا عمل کریں ، اپنے لئے اپنی قوم کیلئے اور اپنے ملک کے تابناک مستقبل کیلئے۔۔۔۔۔

تحریر : حفیظ خٹک

Share this:
Tags:
ban Civilians helmets law necessary police Provincial پابندی پولیس سندھ شہریوں ضروری قانون ہیلمٹ
Kashmir Violence
Previous Post اہل کشمیر اور ہم
Next Post کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیاں اور اقوام متحدہ
Human Rights Violations Kashmir

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close