
نیویارک (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ گروپ کو ایسی دہشت گرد تنظیم قرار دیا ہے جسے انسانی زندگی کا کوئی پاس نہیں ہے۔
انہوں نے عالمی حکومتوں پر زور دیا کہ وہ دہشتگردی اور انتہاء پسندی کی لعنت کا مقابلہ کرنے کے لئے اپنی کوششیں دو چند کر دیں۔
