نیویارک (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون آج بدھ کو سعودی عرب کے نائب ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے۔
ملاقات میں سعودی عرب اور اقوام متحدہ کے درمیان یمن میں جاری تنازع کے حوالے سے بات کی جائے گی۔

Start typing to search...