
نیویارک (جیوڈیسک) بترجمان سٹیفن ڈوجارک نے نیو یارک میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ سیکرٹری جنرل بان کی مون کو مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر سخت تشویش ہے۔
برہان وانی کی شہادت کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال گھمبیر ہے۔ مقبوضہ وادی میں بھارتی فورسز کی جارحیت سے 30 کشمیری شہید جبکہ 400 سے زائد افراد زخمی ہو چکے ہیں۔
