
بنکاک(جیوڈیسک) تھائی لینڈ میں میانمار کے مہاجرین کے کیمپ میں لگی آگ سے مرنے والوں کی تعداد 42 تک پہنچ گئی۔
حکام کے مطابق تھائی لینڈ کے شمال میں واقع میانمار مہاجرین کے کیمپ میں لگنے والی آگ سے جل کر کم سے کم42 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔متاثرہ علاقے میں امدادی کام اب بھی جاری ہیں۔
