Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

عبدالقادر ملا حسینہ کے انتقام کا نشانہ

December 15, 2013December 15, 2013 0 1 min read
Mumtaz Awan
Mullah Abdul Qadir
Mullah Abdul Qadir

بنگلہ دیش کی جنگی جرائم سے متعلق نام نہاد عدالت نے جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل 65 سالہ ملا عبد القادر کو پھانسی دے کر بھارت کو خوش کرنے اور پاکستان کے خلاف اپنے خبث باطن کا کھلم کھلا اظہار کر دیا۔ پاکستان کے خلاف بغاوت کا علم بلند کرنے والے اور بھارت کی مدد سے بنگلہ دیش کی بنیاد رکھنے والے شیخ مجیب الرحمن کی بیٹی حسینہ واجد کی بھارت سے دوستی کی پینگیں کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں۔ وہ آجکل اپنے اقتدار کے پانچ سال پورے کرنے کے قریب ہیں اور انتخابات قریب ہیں مگر انکی پارٹی عوامی لیگ عوام میں انتہائی غیر مقبول ہو چکی ہے اور آمدہ انتخابات میں اسکی شکست یقینی ہے۔

اپنی پارٹی کو سہارا دینے اور آنے والے انتخابات میں عوام کا سامنا کرنے کے لئے ”حسینہ ” نے مختلف حربے استعمال کرنا شروع کئے ہیں جن میں سے ایک جماعت اسلامی کے رہنماؤں کو پاکستان کا ساتھ دینے کی پاداش میں جنگی ٹربیونل کے ذریعے سزائیں دلوانا ہے۔ جماعت اسلامی چونکہ ایک عرصہ سے عوامی لیگ کی حریف جماعت نیشل پارٹی کی حلیف چلی آرہی ہے جسکی سربراہ خالدہ ضیاء ہیں اور اس وقت بھی جماعت اسلامی اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ کھڑی ہے اور حسینہ واجد کچھ اس وجہ سے بھی جماعت اسلامی کو اپنے انتقام کا نشانہ بنا کر رہی ہے۔

حسینہ واجد نے 2008 میں جب حکومت بنائی تھی تب اعلان کیا تھا کہ ایک جنگی جرائم کا ٹربیونل قائم کیا جائے گا جسکے تحت ان لوگوں کو سزائیں دی جائیں گی جنہوں نے بنگلہ دیش کے قیام کی مخالفت کرتے ہوئے پاکستانی فوج کا ساتھ دیا تھا۔ چنانچہ 2010 میں اس مقصد کیلئے خصوصی ٹربیونل قائم کر دیا گیا۔ سب سے پہلے جماعت اسلامی کے سینئر رہنما دلاور حسین کو گرفتار کیا گیا اور ان پر بھی وہی الزام لگایا گیا جو پروفیسر غلام اعظم پر عائد کیا گیا ہے۔ ان پر جنگی جرائم کی خصوصی عدالت میں مقدمہ چلایا گیا۔ چنانچہ اسی سال مارچ میں انکو موت کی سزا سنائی گئی۔

دلاور حسین کی سزا پر بنگلہ دیش میں شدید ہنگامے پھوٹ پڑے تھے جس میں 35 افراد جاں بحق ہو گئے تھے۔ جماعت اسلامی کے ایک اور رہنما عبدالقادر کو بھی اسی ٹربیونل نے سزائے موت کا فیصلہ سنایا ہے۔ پروفیسر غلام اعظم کو نوے برس قید کی سزا سنائی گئی ہے، اسی نام نہاد ٹربیونل کے فیصلے کے بعد ہی جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے رہنما ملا عبد القادر ڈھاکہ کی مرکزی جیل میں پھانسی پر جھول کر شہادت سے کے رتبے سے سرفراز ہو گئے۔ عبدالقادر ملّا پر الزام تھا کہ وہ جماعت اسلامی کے تحت قائم کی گئی البدر نامی تنظیم کے رکن تھے جنہوں نے بنگالی ہونے کے باوجود قوم پرستی کے بجائے اسلام کے ناطے سے پاکستان کا ساتھ دیا تھا۔

عبدالقادر ملا 14 اگست 1948 کو موجودہ بنگلہ دیش کے ضلع فرید پور کے ایک گاؤں میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے 1968 میں راجندر کالج فرید پور سے گریجوایشن کی اور ڈھاکہ یونیورسٹی میں ایم اے کیا تھا۔ انہوں نے بطور صحافی بھی قابل قدر خدمات سر انجام دی ہیں۔ وہ بنگلہ زبان کے روزنامے ”سنگرام” ڈھاکہ کے ایگزکٹو ایڈیٹر اور بنگلہ دیش نیشنل پریس کلب کے ممبر رہے ہیں۔ 5 فروری 2013ء کو بنگلہ دیش کی متعصب عدالت نے عبدالقادر کو سزائے موت کی سزا سننے کے بعد عبدالقادر ملا نے بلند آواز میں ‘اللہ اکبر’ کا نعرہ بلند کیا تھا۔ اس موقع پر انہوں نے عدالت میں موجود ججوں کو مخاطب کر کے کہا تھا کہ ”ایسا غیر منصفانہ فیصلہ کرنے پر تمہیں کوئی اچھے نام سے یاد نہیں کریگا۔ عدالتی فیصلے کے بعد عبدالقادر ملا مطمئن اور خوش نظر آ رہے تھے۔ عدالت سے نکلتے وقت انہوں نے میڈیا کے سامنے فتح کا ( victory) کا نشان بنایا تھا۔

Jamaat Islami Flag
Jamaat Islami Flag

20 ستمبر کو ان کے صاحبزادے نے اپنے عظیم والد سے ملاقات کی اور ملاقات کے بعد میڈیا کے نمائندوں کو بتا تھا کہ ‘میرے والد نے مجھ سے کہا ہے کہ بیٹا میں کتنا خوش قسمت ہوں کہ جوانی میں جس شہادت کی دعا مانگا کرتا تھا اللہ کے فضل سے اب وہ میرے سامنے ہے، اس شہادت پر غم نہ کرو بلکہ شہادت کی قبولیت کے لئے رب سے دعا مانگو” بنگلا دیش میں جنگی جرائم کی عدالت نے 1971 میں جماعت اسلامی کے تحت قائم کی گئی البدر نامی عسکری تنظیم کے رکن کی حیثیت سے عبدالقادر ملا کو 300 سے زائد بنگلا دیشی دانشوروں کے اغوا اور قتل میں ملوث قرار دیتے ہوئے سزا سنائی تھی، بنگلہ حکومت نے عبدالقادر ملا کی پھانسی کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال سے نمٹنے کے لئے ڈھاکا سمیت ملک کے مختلف حساس مقامات پر پولیس اور نیم فوجی دستے تعینات کئے، اس سے قبل سپریم کورٹ کی جانب سے پھانسی کے فیصلے کو برقرار رکھنے کے فیصلے کے خلاف ملک کے مختلف شہروں میں ہنگامے پھوٹ پڑے تھے۔

جبکہ جماعت اسلامی بنگلا دیش کے رہنماوں نے متنبہ کیا تھا کہ اگر عبدالقادرملا کو پھانسی دی گئی تو اس کے خوفناک نتائج برآمد ہوں گے۔ عبدالقادر ملا کی پھانسی پر پاکستان میں بھی شدید احتجاج سامنے آیا، جماعة الدعوة کے امیر پروفیسر حافظ محمد سعید کہتے ہیں کہ عبدالقادر ملاکی پھانسی کھلا ظلم اور بربریت ہے۔ بنگلہ دیشی حکومت کی طرف سے ہندو نوازی کی واضح دلیل ہے، پاکستان اور او آئی سی کے ممالک اس ظلم کا فوری نوٹس لیں تاکہ مسلمانوں میں باہمی فتنہ و انتشار سے بچا جا سکے، عبدالقادرملا کو پاکستان کا ساتھ دینے پر تختہ دار پر لٹکایا گیا، حکومت پاکستان کو چاہئے وہ اس بات کا سخت نوٹس لے تا کہ ایسے سانحات کا تدارک ہو سکے۔

جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سید منور حسن کہتے ہیں کہیہ نام نہاد ٹریبونل کا ظالمانہ فیصلہ تھا جس پر عملدرآمد کر کے ایک بے گناہ شخص کو موت کی سزا دی گئی ہے۔ بنگلہ دیشی وزیراعظم حسینہ واجد اس طرح کے اوچھے ہتھکنڈوں سے اپنے اقتدار کو طول نہیں دے سکتی۔ پاکستان کی حکومت نے مشرقی پاکستان میں فوج کا ساتھ دینے والے محب وطن پاکستانیوں کی سزا پر مجرمانہ خاموشی اختیار کیے رکھی اگر وہ چاہتی تو شیخ مجیب الرحمن اور ذوالفقار علی بھٹو کے درمیان ہونے والے معاہدے کو دنیا کے سامنے پیش کر کے ان سزائوں کو ختم کرایا جاسکتا تھا جس میں یہ طے کیا گیا تھا کہ دونوں ممالک کسی پر جنگی جرائم کا مقدمہ نہیں چلائیں گے۔ ملا عبدالقادر کی قربانی رائیگاں نہیں جائے گی، وہ شہید پاکستان ہیں، انشاء اللہ جماعت اسلامی بنگلہ دیش اس آزمائش سے کندن بن کر نکلے گی۔

عالمی اداروں کی مخالفت کے باوجود بنگلہ دیشی وزیر اعظم حسینہ واجد بھارت سرکار کی خوشنودی کیلئے پاکستان کے تحفظ کو اپنا دین و ایمان سمجھنے والوں کو چن چن کر قتل کرنے پر تلی ہوئی ہیں اور بنگلہ دیشی عدالتیں حکومتی ایماء پر انصاف کا قتل عام کر رہی ہیں۔ جماعت اسلامی بنگلہ دیش میں اسلامی حکومت کے قیام کا مطالبہ کر رہی ہے، جماعت اسلامی کے راہنمائوں اور متحدہ اپوزیشن کا مطالبہ ہے کہ بنگلہ دیش کو اپنا الگ تشخص قائم رکھنا چاہئے اور بھارت کی کالونی نہیں بننا چاہئے، یہ مطالبہ بنگلہ دیش کے عوام کا ہے۔ دنیا بھر کی اسلامی تحریکوں اور ترکی و سوڈان کی حکومت نے حسینہ واجد کے خلاف سخت احتجاج کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنے احکامات پر نظر ثانی کریں اور مسلم راہنمائوں کے خلاف غیر آئینی سزائوں کا سلسلہ بند کیا جائے۔

بھارت خطے میں امریکی سرپرستی سے اپنی بالا دستی کے خواب دیکھ رہا ہے، بنگلہ دیش میں اپنے آلہ کاروں کے ذریعے اپنی مرضی کی حکومت قائم کرنے کیلئے وہ بنگلہ دیش میں اسلام پسند اور بھارت مخالف راہنمائوں کو دیوار سمجھتے ہوئے انہیں اپنے رستہ ہٹانا چاہتا ہے۔ بنگلہ دیشی وزیراعظم حسینہ واجد بھارت کے ایما پر 71ء میں پاکستان کا ساتھ دینے والوں سے انتقام لے رہی ہے اور ایک نام نہاد عدالت بنا کر جماعت اسلامی کے رہنمائوں کو موت اور طویل قید و بند کی سزائیں دی جاری ہیں جبکہ حکومت پاکستان خاموشی اختیار کئے ہوئے ہے اور عالمی انسانی حقوق کے ادارے اور این جی اوز چپ سادھے بیٹھے ہیں، جانوروں کے حقوق پر آسمان سر پر اٹھا لینے والی این جی اوز اسلامی تحریک کے راہنماوں کو بغیر کسی جرم کے موت کی سزاوں پر کسی ردعمل کا اظہار نہیں کر رہیں جو اسلام اور مسلمانوں کے خلاف تعصب کی بدترین مثال ہے۔

Mumtaz Awan
Mumtaz Awan

تحریر:ممتاز اعوان
برائے رابطہ:03215473472

Share this:
Tags:
Bangladesh court بنگلہ دیش پھانسی جماعت اسلامی عدالت
Fog
Previous Post پنجاب کے میدانی علاقے دھند کی لپیٹ میں رہیں گے، محکمہ موسمیات
Next Post چین کے خلائی راکٹ میں سے یوتوگاڑی چاند پر اتر گئی
Yutu Car

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close