
ڈھاکہ (جیوڈیسک) بنگلہ دیش کے علاقے چٹاگانگ میں ریپڈ ایکشن بٹالین نے کریک ڈاؤن کے دوران عسکریت پسند گروپ شہید حمزہ بریگیڈ کو ایک کروڑ ٹکہ فنڈز فراہمی کے الزام پر سپریم کورٹ کے 3 وکلا کو گرفتار کر لیا ہے۔
زیرحراست افراد میں برطانیہ سے قانون کی تعلیم لینے والی خاتون بیرسٹر بھی شامل ہے۔
