Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بنگلہ دیش میں انسانیت کا قتل

May 15, 2016 0 1 min read
Moulana Motiur Rahman Nizami
Movement Pakistan
Movement Pakistan

تحریر: سید انور محمود
پاکستان بننے سے پہلے تحریک پاکستان کی مخالفت کرنے والوں میں کانگریس کی زلف کے اسیر مولانا ابوالکلام آزاد تھے یا مولانا حسین احمد مدنی جو زندگی بھر کانگریس کی غلامی کرتے رہے۔ جمعیت علمائے ہند کا ایک بڑا حصہ جو علماء پر مشتمل تھا قیام پاکستان کا سخت مخالف تھا۔ ان علماءمیں مفتی کفایت اللہ اور مولانا حسین احمد مدنی شامل تھے۔ خدائی خدمت گار خان عبدالغفار خان گاندھی سے متاثر تھے، قیام پاکستان کے سخت مخالف تھے، خان عبدالغفار خان کو ”سرحدی گاندھی“ کے نام سے بھی یاد کیا جاتا تھا۔ جماعت اسلامی کے بانی مولانا ابوالاعلیٰ مودودی نے نہ تحریک پاکستان کی مخالفت کی اور نہ حمایت لیکن مولانا مودودی مسلم لیگ کے مخالف تھے۔ جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مفتی محمود کا کہنا تھا کہ وہ پاکستان بنانے کے گناہ میں شامل نہیں تھے۔ جی ایم سید بھی قائد اعظم سے سیاسی اختلاف ہونے کی وجہ سے پاکستان مخالف کیمپ میں چلے گے تھے، سقوط ڈھاکہ اور بنگلہ دیش کے قیام کے بعد جی ایم سید نے بھی ‘سندھو دیش’ کا نعرہ لگایا اور سندھ متحدہ محاذ کو ‘جیے سندھ متحدہ محاذ’ میں تبدیل کر دیا تھا۔

تحریک پاکستان کے وقت قائداعظم محمد علی جناع کی کردار کشی کی گئی،مسلم لیگی رہنماوں کو دھمکیاں دی گئیں اور پاکستان کے مطالبے کو ترک کرنے کے لیے دباو ڈالا گیا۔ مسلم لیگ کے رہنماوں نے ان حربوں اور ہتھکنڈوں کا ڈٹ کرمقابلہ کیا اور پاکستان وجود میں آگیا۔ آزادی کی اس جنگ میں دونوں اطراف کے لاکھوں لوگ مارئے گئے، پاکستان کی حمایت کرنے والے لاکھوں لوگ جن میں کچھ صف اول کے وہ رہنما بھی شامل تھے جنہوں نے پاکستان بنانے میں اپنا بھرپور کردار ادا کیا تھا بھارت میں ہی رہ گئے، آج بھی بھارت میں کرڑوں مسلمان رہ رہے ہیں جبکہ پاکستان میں بھی تقریباً ایسی ہی صورتحال ہے، لاکھوں ہندوں پاکستان میں آباد ہیں اور بھارت سے زیادہ وہ رہنما پاکستان میں موجود تھے جو پاکستان بننے کے مخالف تھے ، دونوں طرف سب نے اپنی پوری زندگی بغیر کسی خوف کے گذاری۔ ان رہنماوں پر جو پاکستان مخالف تھےکبھی اس بات پر کوئی مقدمہ قائم نہیں کیا گیا کہ انہوں نے قیام پاکستان کے وقت پاکستان کی مخالفت کیوں کی تھی، اب تو ان کی اولادیں اور پوتے پاکستان میں سیاست کررہے ہیں۔ پاکستان میں حکومت چاہے فوجی رہی ہو یا جمہوری ، پاکستان کے کسی بھی حکمران نے پاکستان مخالفوں پر کبھی اس الزام پرمقدمہ قائم نہیں کیا کہ انہوں نے تحریک پاکستان کی مخالفت کیوں کی تھی، لیکن جب بھی پاکستان میں جمہوریت بحال ہوئی عوام نے اپنے ووٹوں سے ان تمام جماعتوں کو مسترد کردیا جن کے رہنما تحریک پاکستان کے حامی نہیں تھے۔

Moulana Motiur Rahman Nizami
Moulana Motiur Rahman Nizami

بنگلہ دیش کی حسینہ واجد حکومت نے اب تک جن افراد کو پھانسی دی ہے وہ سب بنگلہ دیشی تھے کوئی پاکستانی نہیں تھا۔ 2010ء میں قائم ہونے والے جنگی جرائم کے ٹریبونل نے جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے 73 سالہ امیر مولانا مطیع الرحمٰن نظامی کو 1971ء کی جنگ میں پاکستان کا ساتھ دینے کی پاداش میں پھانسی کی سزا دی تھی۔ حسینہ واجد حکومت نے دس مئی 2016ء کو مولانا نظامی کو پھانسی دے دی۔ جماعت اسلامی اور دوسری سیاسی جماعتوں نے ایک حقیقت کے طور پر بنگلہ دیش کو قبول کرلیا تھا، جماعت اسلامی کی قیادت بھی عام انتخابات میں حصہ لے کر پارلیمنٹ میں پہنچی اور حکومتوں کا حصہ بنی۔ خود مولانا مطیع الرحمٰن نظامی دو مرتبہ خالدہ ضیاء کابینہ میں شامل رہے۔ ا س تناظر میں یہ کہنا غلط نہیں کہ حسینہ واجد جنگی جرائم کے نام پر اپنے سیاسی مخالفین کو ٹھکانے لگارہی ہیں۔مولانا نظامی پر الزام تھا کہ انھوں نے ’البدر‘ نامی تنظیم کے لیڈر کی حیثیت سے ان بنگالیوں کی نشاندہی کی جو پاکستانی فوج سے لڑرہے تھے اور انکو ہلاک کرنے میں پاکستانی فوج کی مدد کی۔ اس سے پہلے اسی ٹریبونل نےجماعت اسلامی کے رہنماؤں عبدالقادر ملا اور قمر الزماں سمیت کئی افراد کو پھانسی کی سزا دی ہے۔ایمنسٹی انٹرنیشنل اور متعدد عالمی مبصرین حسینہ واجد حکومت کی جانب سے بنائے گئے اس نام نہاد ٹریبونل کو انصاف کے عالمی معیارات کے منافی قرار دیتے ہیں ۔

انیس سو سیتالیس کے بعد 1971ء میں سابق مشرقی پاکستان میں سقوط ڈھاکہ سے قبل جو کچھ ہوا وہ ایک بہت بڑا خونی سانحہ تھا، انسانیت کو دونوں طرف سے پامال کیا گیا۔ لیکن شاید حسینہ واجد کی نظر میں وہ غیر بنگالی انسان نہیں تھے جن کو اس عرصے میں بربریت کا نشانہ بنایا گیا؟ اس سانحہ کے دوران کتنے غیر بنگالی قتل ہوئے؟ غیر بنگالیوں کی نسل کشی، قتل، تشدد اور عصمت دری کے مجرموں کے ثبوت حکومت پاکستان نے 1971ء میں ہی پوری دنیا کو دے دیے تھے۔ 1971ء میں پاکستان کی وزارت اطلاعات نے ایک کتاب “ٹیررز ان ایسٹ پاکستان” چھاپ کر یا تو اپنے سفارت خانوں کے زریعے تقسیم کی یا پھر لندن کے ٹریفیگل اسکوائرمیں 14 اگست 1971ء کے مظاہرئے میں تقسیم کی، اس کتاب میں وہ تصاویر موجودتھیں جو انسانیت کو شرمارہی تھیں، جس میں غیر بنگالی حاملہ عورتوں کے پیٹ چاک کیے جارہے تھے ، بچوں کے پیٹوں میں بندوقوں کی سنگین ڈال کر انکو مردہ حالت میں اٹھاکر ناچا جارہا تھا۔ اگر یہ کتاب اُس وقت پاکستان میں منظرعام پر آجاتی تو شاید مغربی پاکستان میں جو بنگالی موجود تھے انکا حفاظت سے بنگلہ دیش جانا ناممکن ہوتا۔

India and Bangladesh
India and Bangladesh

بنگلہ دیش عملاً بھارت کی کالونی بن چکا ہے۔ حسینہ واجد جو کارروائیاں کررہی ہیں انہیں بھارت کی مکمل حمایت حاصل ہے۔ عالمی فورم پر اگر کہیں کوئی آواز اٹھتی ہے تو بھارت پوری طرح بنگلہ دیش کے ساتھ کھڑا ہوجاتا ہے۔ پاکستان دشمنی میں مبتلا بنگلہ دیشی وزیراعظم حسینہ واجد نے جنگی جرائم کا ایک نام نہاد ٹریبونل بنا کر اپنےمخالفین بالخصوص جماعت اسلامی کو نشانے پر رکھ لیا ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا حسینہ واجد انصاف کے تقاضے پورے کرتے ہوئے غیر بنگالیوں کی نسل کشی، قتل، تشدد اور عصمت دری کے مجرم عوامی لیگ کے ان بزرگ لیڈروں پر بھی ایسے ہی مقدمات چلائیں گی جیسے کہ وہ جماعت اسلامی کے لیڈروں پر چلا رہی ہیں؟ 1974ء میں پاکستان نے ساری تلخیاں بھلا کر بنگلہ دیش کو تسلیم کرلیا تھا۔پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ایک معاہدہ بھی طے پایا تھا کہ ماضی کے واقعات کو بھول کر مستقبل میں کسی کے خلاف کوئی کارروائی نہیں ہو گی۔

حسینہ واجد نے اپنے آئین و قانون ہی کو نہیں، ساری دنیا کے ضابطوں، قاعدوں، قوانین اور معاہدوں کو پاوں تلے روند ڈالا ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ 1947ء میں پاکستان بننے کی جنہوں نے مخالفت کی کوئی جرم نہیں کیا، بلکل اسی طرح 1971ء میں سابق مشرقی پاکستان اور موجودہ بنگلہ دیش میں بھارتی سازش اور مددکے تحت چلائی جانے والی علیحدگی کی تحریک کے مقابلے میں جس نے بھی حکومت پاکستان کا ساتھ دیا اور پاکستان کو بچانے کی کوشش کی اس نے بھی کوئی جرم نہیں کیا۔حسینہ واجد کی یہ خونی سیاست ان کے ملک میں نفرت اور انتشار کے فروغ کا سبب بنے گی اور اس کے نتائج بنگلہ دیش کے لئے تباہ کن ہوں گے۔ پاکستانی وزارت خارجہ کو بنگلہ دیش سے بات کرنے کے بجائے ہیومین رائٹس واچ ، ایمنسٹی انٹرنیشنل ، امریکا ، یورپی یونین، جرمنی، برطانیہ، آسٹریلیا اور اقوام متحدہ سے مطالبہ کرنا چاہیے کہ وہ ‘‘بنگلہ دیش میں انسانیت کے قتل’’ کو روکیں۔

Syed Anwer Mahmood
Syed Anwer Mahmood

تحریر: سید انور محمود

Share this:
Tags:
Bangladesh humanity murder opposition pakistan Syed Anwar Mahmood انسانیت بنگلہ دیش پاکستان سید انور محمود قتل مخالفت
MQM
Previous Post ایم کیو ایم میں شمولیت کی خواہش کراچی کا ڈان
Next Post تلہ گنگ میں سود در سود کا بے رحم شکنجہ
Local Elections

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close