نئی دہلی/ڈھاکا (جیوڈیسک) بھارت میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا۔ پہلا روزہ پیر کو ہو گا۔
دوسری جانب بنگلادیش میں بھی رمضان کا چاند نظر نہیں آیا جس کی تصدیق کرتے ہوئے بنگلادیشی میڈیا کا کہنا ہے کہ پہلاروزہ پیر کو ہو گا۔

Start typing to search...