Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بنگلہ دیش اوربھارت کا اصل چہرہ

June 14, 2015 0 1 min read
Bangladesh And India
Bangladesh And India
Bangladesh And India

تحریر: سید انور محمود
پاکستان کی وزارت اطلاعات نے 1971ء میں ایک کتاب “ٹیررز ان ایسٹ پاکستان” چھاپ کر یا تو اپنے سفارت خانوں کے زریعے تقسیم کی یا پھر لندن کے ٹریفیگل اسکوائرکے 14 اگست 1971ء کےمظاہرئے میں تقسیم کی، یہ کتاب آج بھی ریکارڈ کے طور پر وزارت اطلاعات میں موجود ہونی چاہیے۔ اس کتاب میں وہ تصاویر موجود تھیں جو انسانیت کو شرمارہی تھیں۔ حاملہ عورتوں کے پیٹ چاک کیے جارہے تھے، بچوں کے پیٹوں میں بندوقوں کی سنگین ڈال کر انکو مردہ حالت میں اٹھاکر ناچا جارہا تھا۔ اور یہ سب کچھ وہی مکتی باہنی کررہی تھی جسکا ذکر بنگلہ دیش کے حالیہ دورے کے دوران بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے کیا اور اپنی دہشتگردی کا برملا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ “بنگلہ دیش کا قیام ہر بھارتی کی خواہش تھی اور بھارتی فوج مکتی باہنی کے ساتھ ملکرلڑی تب ہی بنگلہ دیش کو آزادی نصیب ہوئی”۔

بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے برملا اور سینہ ٹھونک کر اِس کا بھی اعتراف کیا کہ وہ 1971ءمیں مکتی باہنی کی حمایت میں ستیہ گرہ تحریک میں بطور نوجوان رضاکارشرکت کے لئے دہلی آئے تھے۔ نریندر مودی کی طرف سے 1971ء کے سقوط ڈھاکہ میں بھارت کے ملوث ہونے کے اعتراف نے اُسکی پاکستان دشمنی کو پورئے طریقے سے ننگا کردیا ہے۔دہشتگرد نریندر مودی نے ڈھاکہ یونیورسٹی میں اپنے خطاب کے دوران چار مرتبہ پاکستان کا نام لیا اور دہشتگردی کے حوالہ سے بے بنیاد الزام تراشیاں کیں۔

سابقہ مشرقی پاکستان اور حالیہ بنگلہ دیش میں آج بھی پچیس فیصد سے زیادہ آبادی ہندوں کی ہے ان ہندوں میں سے اکثریت آج بھی بھارت کی وفادار ہے، پاکستان بننے کے بعد مشرقی پاکستان میں شیخ مجیب الرحمن نے مسلم قومیت کے بجائے بنگالی قومیت کا نعرہ بلند کیا۔ 1965ء کی پاک بھارت جنگ کے بعد بھارت نے مشرقی پاکستان میں شیخ مجیب کے زریعے مشرقی پاکستان کو علیدہ کرنے کی سازشیں تیز کردیں۔ 1966 میں پہلی مرتبہ نیشنل کانفرنس لاہور کے اجلاس میں شیخ مجیب نے چھ نکات پیش کیے۔ پندرہ اگست 1975ءجو بھارت کی آزادی کا دن ہے مجیب الرحمان اپنےپورے خاندان کے ساتھ اپنے ہی فوجیوں کے ہاتھوں مارا گیا، یہ وہی فوجی تھے جنہوں نے بنگلہ دیش کی جنگ آزادی میں بڑھ چڑھ کے حصہ لیا تھا۔ میر جعفر کے خاندان سے تعلق رکھنے والےغدار مجیب الرحمان کی بیٹی حسینہ واجد اپنے باپ سے زیادہ بھارت کی وفادار ہے اور پاکستان سے اپنی نفرت کو کھلے عام ظاہر کرتی ہے۔ حسینہ واجد جو بھارت کی وفاداری میں میرجعفر کا روپ دھار کراپنے ہی لوگوں کو پھانسی چڑھارہی ہے اور پاکستان سے اپنی نفرت کا اظہار کرنے کا کوئی موقعہ نہیں چھوڑتی چاہے وہ کرکٹ کا میچ ہی کیوں نہ ہو، اقتدارمیں آنے کے بعد سے حسینہ واجد پاکستان دشمنی میں پیش پیش ہے۔

Narendra Modi And Hasina Wajid
Narendra Modi And Hasina Wajid

بھارتی وزیر اعظم نریندرمودی جب چھ جون کو بنگلہ دیش کے دارلحکومت ڈھاکہ میں اپنی بہن بنگلہ دیشی وزیراعظم حسینہ واجد سے سے ملنے پہنچا تو وہ بہت جذباتی تھا، دونوں بہن بھائی میں ایک قدر جو مشترک ہے وہ ہے پاکستانی دشمنی۔ اس سے پہلے نریندرمودی چین سمیت دوسرئے کئی ممالک کے دوروں کے دوران پاکستان مخالف راہ ہموار کرنے میں ناکام رہا تھا۔اس مشترکہ دشمنی کا اظہار کرنے کےلیے حسینہ واجد نے نریندر مودی کے دورہ بنگلہ دیش کے دوران ایک تقریب میں سابق بھارتی وزیراعظم اٹل بہاری واجپائی کو انتہائی قابل احترام سیاستدان قرار دیا اور نہ صرف بنگلہ دیش کی جنگ میں انکے “فعال کردار” کا ذکر کیا

بلکہ پاکستان توڑنے اور غیرمستحکم کرنے کے اعتراف میں واجپائی کو “فرینڈز آف بنگلہ دیش لبریشن وار ایوارڈ” دیا گیا جو نریندر مودی نے وصول کیا۔ اس سے قبل حسینہ واجد 2012ء میں اندرا گاندھی کو بھی اسی ایوارڈ سے نواز چکی ہے جسے کانگریس پارٹی کی سربراہ سونیا گاندھی نے وصول کیا تھا۔ نریندر مودی نے بھی بنگلہ دیشی وزیر اعظم حسینہ واجد کو چھ دسمبر1971ء کو بھارتی پارلیمنٹ میں کی جانے والی اٹل بہاری واجپائی کی تقریر یاد دلائی جس میں واجپائی نے بھارتی حکومت سے بنگلہ دیش تسلیم کرنے کی درخواست کی تھی۔

آج ایک مرتبہ پھر اس بات کا ذکر کرنا ضروری ہے کہ حضرت سعدی فرماتے ہیں کہ میں نے کسی کتاب میں پڑھا تھا کہ “بچھوؤں کی پیدائش عام جانوروں کی طرح نہیں ہوتی، اپنی ماں کے پیٹ میں جب یہ کچھ بڑا ہو جاتا ہے تو اندر سے پیٹ کو کاٹنا شروع کر دیتا ہے اور یوں سوراخ کر کے باہر آ جاتا ہے”۔ حضرت سعدی مزید فرماتے ہیں کہ میں نے یہ بات ایک دانا کے سامنے بیان کی تو انہوں نے فرمایا: “میں سمجھتا ہوں کہ بات درست ہی ہو گی بچھو کی فطرت اور عادت پر غور کیا جائے تو یہ بات سمجھ آتی ہے کہ اس نے اپنی زندگی کے پہلے دن سے برائی ہی کی ہوگی”۔

Hasina Wajid
Hasina Wajid

ڈنک مارنا بچھو کی فطرت ہے، اور ایسا ہی ہوا جب جون کے پہلے ہفتے میں بنگلہ دیشی وزیراعظم حسینہ واجد نے اپنے پاکستان کے غدار باپ مجیب الرحمان کی روح کو جہنم میں خوش کرنے کے لیے اور پاکستان کو بدنام کرنے کے لیے واجپائی کو “فرینڈز آف بنگلہ دیش لبریشن وار ایوارڈ” سے نوازا، جبکہ راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کی کوکھ سے جنم لینے والی سیاسی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی اورسنگھ پریوار جسکا قیام ہی مسلم دشمنی کے سبب عمل میں آیا تھا اول دن سے ہی پاکستان مخالف ہے ، اُسی سنگھ پریوار سے تعلق رکھنے والا نریندرمودی جو اب بھارت کا وزیراعظم بھی ہے اپنی پاکستان اور مسلم دشمنی کا بھرپور مظاہرہ کررہا ہے۔ حسینہ واجد ہو یا نریندرمودی پاکستان کےلیے تو دونوں ہی بچھو ثابت ہوئے ہیں۔

نریندر مودی وزیراعظم بننے کے بعد سےاپنی شبیہ کو سدھارنے کی کوشش میں لگا ہوا ہے، اُسکے بارئے میں ساری دنیا جانتی ہے کہ 2002ء میں گجرات کے اندر ہونے والے فسادات جن میں 2000 سے زیادہ مسلمان مارئے گئے تھے اُن فسادات کا اصل مجرم نریندر مودی ہی ہے جو اسوقت گجرات کا وزیراعلی تھا۔ کیا وجہ ہے کہ نریندر مودی جسکی شبیہ ابھی تک پوری دنیا کے سامنے بگڑی ہوئی ہے وہ اور اُسکی کابینہ کے اراکین مسلسل پاکستان دشمنی میں بیانات دئے رہے ہیں، کیا مودی حکومت نے ہندوستان کے غریب عوام کے سارئے مسائل حل کردیئے ہیں، ایسا بلکل نہیں ہے اور ان مسائل سے توجہ ہٹانے کےلیے ہی پاکستان کے خلاف عوام کو بھڑکایا جاتا ہے۔

اس کے علاوہ آٹھ لاکھ بھارتی فوج کی موجودگی میں کشمیری مسلمان مقبوضہ کشمیر میں پاکستان کا سبز ہلالی پرچم لہرا رہے ہیں اور پاکستان زندہ باد کے نعرے لگا رہے ہیں دوسری طرف آپریشن ضرب عضب کی کامیابی اور پاک چین اقتصادی راہدری کے منصوبے اور معاہدوں نے بھارتی حکمرانوں کی نیدیں اڑائی ہوئی ہیں اور جب نید نہ آئے تو انسان اول فول بکتا ہے اور یہ ہی کام مودی اور اُسکی کابینہ کررہی ہے۔یہ الگ بات ہے کہ مودی جو پاکستان کےلیے تو اب موزی بن چکا اُسکے موزی پن کی خود بھارت میں بڑی شدت سے مخالفت کی جارہی ہے۔

Nawaz  Sharif
Nawaz Sharif

بدقسمتی سے نواز شریف کے سامنے ان کی اپنی پارٹی یا ملک میں کوئی ایک فرد بھی ایسا نہیں ہے جسکو وزیر خارجہ بنایا جاسکے، وزارت خارجہ کا جو حال نواز شریف حکومت میں ہوا ہے اتنا برا حال کبھی بھی نہیں ہوا۔ یہ ہی وجہ ہے کہ ہماری وزارت خارجہ پاکستان کے مشترکہ دشمنوں بنگلہ دیش اور بھارت کا اصل چہرہ دکھانے سے سے قاصر رہی جسطرح کا جواب بنگلہ دیش اور بھارت کو جانا چاہیے تھا اسطرح کا جواب نہیں گیا۔ پاکستان کو چاہیے کہ بنگلہ دیش کے بارئے میں اپنی خارجہ پالیسی کو بدلے یہ جو ہمارئے دفتر خارجہ کے ترجمان فرمارہے ہیں پاکستان اور بنگلہ دیش کے عوام کے درمیان نہ صرف مذہبی اقدار کی بنیاد پر مضبوط تعلقات قائم ہیں بلکہ ان کی نوآبادیاتی نظام کے خلاف آزادی کی جدوجہد کی تاریخ بھی مشترک ہے۔کونسی مذہبی اقدار ، کونسے مضبوط تعلقات اور کونسی مشترکہ جدوجہدسب بیکار کی باتیں ہیں، کیا وزارت خارجہ بنگلہ دیش کی حکومت اور خاصکر حسینہ واجد کی پاکستان دشمنی سے ناواقف ہے۔

وازرت خارجہ کو اپنے بیان میں بھارت کو 1965ء میں اُسکی ذلت آمیز شکست کو یاد دلاتے ہوئے یہ بھی یاد دلانا ضروری تھا کہ یہ 1971ء نہیں 2015ء ہے۔ پاکستان ایک ایٹمی قوت رکھنے والا دنیا کا ساتواں ملک ہے اورپورا بھارت پاکستان کے نشانے پر ہے، تم لڑتو نہیں سکتے ہاں دہشت گردی ضرور کرسکتے ہو، کراچی ہو یا بلوچستان یا پورا پاکستان ہر جگہ تمارئے دہشتگرد موجود ہیں لیکن 60 ہزار لوگوں کے شہید ہونے کے باوجود کسی ایک پاکستانی نے ہمت نہیں ہاری ہے۔ ہم تمیں اینٹ کا جواب پتھر سے دینے کو تیار ہیں۔ کشمیری مسلمانوں کا مقبوضہ کشمیر میں پاکستان کا سبز ہلالی پرچم لہرانا، آپریشن ضرب عضب کی کامیابی یا پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ دہشتگرد بھارت اور اُسکی موزی سرکاران تمام باتوں کو برداشت کرنے سے قاصرہے ، اسلیے بھارت ہر وہ حربہ استعمال کرے گا جس سے پاکستان کو نقصان پہنچے، اب یہ پاکستانی حکومت کا فرض ہے کہ وہ بھارت کی سازشوں کو ناکام بنائے اوربھارت کے جارحانہ رویے کا منہ توڑ جواب دئے۔

Syed Anwer Mahmood
Syed Anwer Mahmood

تحریر: سید انور محمود

Share this:
Tags:
Bangladesh India pakistan reports Syed Anwar Mahmood اطلاعات بنگلہ دیش بھارت پاکستان سید انور محمود
Terminator Genesis
Previous Post ٹرمینیٹر فرنچائز کی نئی فلم ٹرمینیٹر 5 جینیسیز کی نئی ویڈیو جاری
Next Post حساس جاسوسی آلات اور ہماری سادگی ؟
Spy Satelllite Description

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close