
سرینگر (جیوڈیسک) بنگلہ دیش مقبوضہ کشمیر میں دلچسپی لینے لگا۔ بنگلہ دیشی حکومت نے مقبوضہ کشمیر کے طلباء و طالبات کو اپنے تعلیمی اداروں میں داخلے دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
اس سلسلے میں بنگلہ دیش کے وزیر اطلاعات انعام الحق ان دنوں مقبوضہ کشمیر کے دورے پر ہیں۔
