
ڈھاکہ (جیوڈیسک) بنگلہ دیش میں گستاخانہ بیان دینے پر ہندو درزی کو پھانسی لگا کرقتل کرنے کے الزام میں مدرسے کے سربراہ سمیت 3 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔
ذمہ داری عالمی دہشت گرد تنظیم داعش نے قبول کی تھی۔ حکام کا کہنا ہے کہ وسطی شہر تنگیل میں واقعہ پیش آیا۔
