
ڈھاکا (جیوڈیسک) بنگلا دیش کی عدالت نے رہنما جماعت اسلامی کی سزائے موت کے خلاف اپیل مسترد کر دی۔ قمرالزمان کو مئی میں جنگی جرائم پرسزائے موت سنائی گئی تھی۔
بنگلا دیش کی سپریم کورٹ نے محمد قمرالزمان کی سزائے موت کا فیصلہ برقرار رکھا۔ جماعت اسلامی بنگلا دیش کے رہنما قمرالزمان کو مئی میں جنگی جرائم پر سزائےموت سنائی گئی تھی۔
