
ڈھاکا (جیوڈیسک) جن میں تنظیم کے خواتین ونگ کی سربراہ فاطمہ بھی شامل ہے۔ ڈھاکا پولیس کے ترجمان منیر الاسلام نے بتایا کہ ان افراد کو دارالحکومت سے گرفتار کیا گیا۔
جبکہ ان کے قبضے سے دھماکہ خیز مواد کی بھاری مقدار بھی برآمد کی گئی۔ ان افراد کو وزیراعظم شیخ حسینہ کے قتل کے مبینہ منصوبے کے انکشاف کے بعد گرفتار کیا گیا۔
