ڈھاکہ (جیوڈیسک) بنگلادیش میں حزب اختلاف کےرہنما ریاض رحمان پر حملے کے خلاف سیاسی جماعت بنگلہ نیشنل پارٹی نے احتجاج کیا۔
مختلف شہروں میں ریلیاں نکالی گئیں اور حکومت سے واقعے کی تحقیقات کا مطالبہ کیا گیا۔ اس موقع پر ملک بھرمیں سیکورٹی ہائی الرٹ رہی۔

Start typing to search...