ڈھاکہ (جیوڈیسک) بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے خیراتی ادارے کے اطالوی 50 سالہ ملازم نویلا سیسار کو قتل کر دیا۔
بتایا جاتا ہے حملہ آوروں کی تعداد 3 تھی اور وہ موٹر سائیکل پر فرار ہو گئے۔

Start typing to search...