ڈھاکہ (جیوڈیسک) بنگلہ دیش کے قصبے بوگرا میں ٹرک پر پٹرول بم سے حملہ کیا گی۔ جس سے دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ بم حملے سے قریب موجود بسوں میں بھی آگ لگ گئی۔
حکومت نے اپوزیشن رہنما خالدہ ضیاء کو ان حملوں کا ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔

Start typing to search...