بنوں (جیوڈیسک) بنوں میں گرلز اسکول میں بارودی مواد پھٹنے سے تین طلبات زخمی ہو گئیں۔ زخمی طالبات کو قریب واقع طبی مرکز منتقل کر دیا گیا ہے۔
دھمکاے کے بعد پولیس اور دیگر سیکیورٹی کے اہلکار اسکول پر پہنچ گئے اور وہاں موجود لوگوں کو دور ہٹا دیا۔

Start typing to search...