بنوں(جیوڈیسک) بنوں میں گورنمنٹ بوائز سکول مندیو میں4 دھماکے ہوئے، جس کے نتیجے میں سکول کی عمارت مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔ پولیس کے مطابق دھماکوں میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

Start typing to search...