
بنوں (جیوڈیسک) بنوں میں شمالی وزیرستان کی رہائشی خاتون کے ہاں چھ بچوں کی پیدائش ہوئی ہے تمام بچے صحت مند ہیں۔
نجی ہسپتال میں شمالی وزیرستان کی خاتون کے ہاں بیک وقت چھ بچوں کی پیدائش ہوئی۔ بچوں میں چار لڑکیاں اور دو لڑکے شامل ہیں۔
ڈاکٹروں کے مطابق تمام بچے صحت مند اور نارمل ہیں، زچہ بچہ کی مزید دیکھ بھال کیلئے سی ایم ایچ بنوں منتقل کر دیا گیا۔
