بنوں (جیوڈیسک) بنوں جانی خیل میں سیکیورٹی فورسز کے کیمپ پر راکٹ حملے میں میں 3 سیکیورٹی اہل کار زخمی ہوگئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق جوابی کارروائی میں حملہ آور فرار ہوگئے۔ حملے میں زخمی اہل کار اسپتال منتقل کردئیے گئے ہیں۔

Start typing to search...