Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 11/11/2014

November 11, 2014 0 1 min read
Bhimber
Bhimber

برنالہ میں پولیس کی سرپرستی میں منشیات و جسم فروشی کا دھندہ اور شریف شہریوں کو بلیک میل کر کے مال بنائو مہم شروع ہے

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) برنالہ میں پولیس کی سرپرستی میں منشیات و جسم فروشی کا دھندہ اور شریف شہریوں کو بلیک میل کر کے مال بنائو مہم شروع ہے سب انسپکٹر اور ہیڈ کانسٹیبل اپنی ذاتی گاڑیوں میں عورتیں سپلائی کرنے کا کام کر رہے ہیں جھوٹے پرچے اور فرضی چھاپے کے ذریعے مجھے بلیک میل کر کے میری عزت اور شہرت کو نقصان پہنچا رہے ہیں میں نے قاضی کے سامنے اپنی بے گناہی کا حلف دیا ہے پولیس ملازمین اگر سچے ہیں تو حلف دیں ان خیالات کا اظہار برنالہ کے معروف تاجر چوہدری کاشف محمود نے چوہدری اویس، چوہدری ناظم، چوہدری عامر، چوہدری تنویر ، عون محمد کے ہمراہ بھمبر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا انہوں نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ پولیس ملازم سب انسپکٹر برنالہ طارق محمو دسلہریا، ہیڈ کانسٹیبل نذر حسین نے ایک گینگ بنا رکھا ہے جو علاقے کی مالدار ، بزنس مین اور شریف شہریوں کو اپنے فون نمبرز 0300-2366619 ، 0346-6366000 ، 0346-5823938 کے ذریعے فون کال کر کے اپنی ذاتی گاڑیوں نمبر RIZ,57 اور LOS3215 کے ذریعے عورتیں بیجتے ہیں اور بعد ازاں عورتوں کی طرف سے دی جانے والی مس کال کے ذریعے خود موقع پر پہنچ کر زنا کاری کا پرچہ درج کرنے اور تھانہ لے جانے کا خوف دلا کر لوگوں سے لاکھوں روپے بٹور رہے ہیں انہوں نے کہا کہ سب انسپکٹر طارق سلہریا اور نذر حسین سمیت دیگر ملوث پولیس اہلکاران نے مجھے بھی جھوٹے پرچے میں ملوث کرنے سے قبل مجھ سے ایک لاکھ روپے رشوت مانگی میرے انکار پر انہوں نے جھوٹی ایف آئی آر دج کی جس میں انہوں نے واقعہ سروس اسٹیشن پر ظاہر کیا جبکہ سروس اسٹیشن کے مالک نے بھی بیان حلفی دیا کہ میرے سروس اسٹیشن پر کوئی ایسا واقعہ نہ ہوا ہے گذشتہ روز طارق سلہریا نے اخبارمیں خبر دی کہ مجھے ایک نجی دوکان سے پکڑا تھا جس کا جھوٹ ایف آئی آر میں درج اور اس کے بیان سے بالکل واضح ہو گیا ہے کہ جھوٹا ہے انہوں نے کہا کہ سب انسپکٹر طارق سلہریا اور ہیڈ کانسٹیبل نذر حسین سمیت ان کے گینگ میں شامل دیگر پولیس اہلکاران نہ صرف پولیس کے ماتھے پر سیاہ دھبہ ہیں بلکہ معاشرہ کے ناسور ہیں ہم کاروباری اور شریف شہری ہیں ہماری شہرت اور کاروباری ساکھ کو نقصان پہنچایا جا رہا ہے برنالہ ہمارا ذاتی حلقہ ہے اس میں کسی کو بھی گلو بٹ بن کر شریف شہریوں کو بلیک میل کرنے کی اجازت نہیں دینگے برنالہ سے بلیک میلنگ معاشرتی خرابیوں کو دور کرنے کیلئے ہم کسی بھی قسم کا راست اقدام اٹھانے سے دریغ نہیں کرینگے انہوں نے کہا کہ ہمارا چیف سیکرٹری آزاد کشمیر ، آئی جی پولیس آزاد کشمیر اور ڈی آئی جی میرپور ریجن سے مطالبہ ہے کہ وہ برنالہ پولیس کی طرف سے لوگوں کو بلیک میل کرنے کا نوٹس لیں اور پولیس میں شامل کالی بھیڑوں کو نکالنے میں کردار ادا کریں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید آزاد ریاست جموں و کشمیر کی وزارت عظمیٰ کے منصب کی توہین کر رہے ہیں
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید آزاد ریاست جموں و کشمیر کی وزارت عظمیٰ کے منصب کی توہین کر رہے ہیں کشمیریوں کو غلام در غلام بنانے کی کوشش کر رہے ہیں برطانیہ میں مقیم غیرت مند کشمیری تاج پوشی کی تقریب کا مکمل بائیکاٹ کریں ان خیالات کا اظہار کشمیر فریڈم موومنٹ کے مرکزی جنرل سیکرٹری محمد شفیق کیانی نے ذرائع ابلاغ کے نمائندگان سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ آزاد کشمیر کی حکومت عملاً زرداری ہائوس کے چوکیدار چلا رہے ہیں ریاست کی وزارت عظمیٰ سندھ کی ایک خاتون کے پاس گروی رکھا ہوا ہے ریاست کے عوام کے مسائل حل کرنے کے بجائے زرداری کے چشم و چراغ کو پرموٹ کرنے کیلئے ریاستی وسائل کو استعمال کر رہے ہیں گذشتہ ایک ماہ سے ریاست سے غائب ہیں کبھی کراچی ، کبھی فرانس اور کبھی برطانیہ جا رہے ہیں انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی حکومت کو عوامی مسائل سے کوئی دلچسپی نہ ہے موصوف کشمیریوں کو غلام در غلام بنانے میں مصروف عمل ہیں 15 نومبر کو برمنگھم میں کشمیریوں کو ذوالفقار علی بھٹو، بے نظیر بھٹو ، زرداری کے بعد بلاول کی غلامی میں دینے کی تقریب منعقد ہو رہی ہے اور اس میں غلاموں کی زیادہ سے زیادہ شرکت کیلئے وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید برطانیہ میں گلی گلی ، محلہ محلہ جا کر آزاد کشمیر کی وزارت عظمیٰ کے منصب کی توہین کے مرتکب ہو رہے ہیں انہوں نے کہا کہ 15 نومبر کو برمنگھم میں بلاول کی تاج پوشی کی تقریب میں کوئی بھی غیرت مند کشمیری شرکت نہیں کرے گا برطانیہ میں مقیم غیرت مند کشمیری تقریب کا مکمل بائیکاٹ کرینگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

شفا خانہ حیوانات ڈھوک کس چناتر ، بلڈنگ ویران ، عملہ غائب بلڈنگ میں چارے اور گندگی کے ڈھیر دور دراز علاقوں
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر )شفا خانہ حیوانات ڈھوک کس چناتر ، بلڈنگ ویران ، عملہ غائب بلڈنگ میں چارے اور گندگی کے ڈھیر دور دراز علاقوں سے آنے والے زمیندار مویشیوں کے علاج و معالجہ کے بغیر لوٹنے پر مجبور عوام علاقہ کا شدید احتجاج اصلاح و احوال کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق بھمبر کے نواحی علاقہ ڈھوک کس چناتر کے شفا خانہ حیوانات کی بلڈنگ اکثر تالہ بند جبکہ عملہ بھی غائب رہتا ہے بلڈنگ میں عملہ کے حاضر نہ رہنے کے باعث جا بجا گندگی کے اور چارے کے ڈھیرے لگے ہوئے ہیں جبکہ انچارج شفا خانہ نے دروازے پر اپنا فون نمبر کنندہ کر رکھا ہے جس پر رابطہ کرنے پر فون اکثر بند ملتا ہے صحافیوں کے دورہ کے دوران عوام علاقہ نے بتایا کہ شفا خانہ میں کبھی کبھار عملہ حاضر ہوتا ہے جو تھوڑی دیر رہنے کے بعد پھر غائب ہو جاتا ہے دور دراز کے علاقوں سے زمیندار اپنے مویشی علاج و معالجہ کے لیے شفا خانہ پر لاتے ہیں لیکن بلڈنگ پر تالہ پڑے ہونے اور عملہ کے غائب ہونے کے باعث اکثر مایوس واپس لوٹ جاتے ہیں عوام علاقہ نے کہا کہ محکمہ امور حیوانات شفا خانہ ڈھوک کس چناتر میں مستقل بنیادوں پر عملہ کی تعیناتی کرے اور شفا خانہ حیوانات کے کھلنے اور بند ہونے کے اوقات مقرر کرے بصورت دیگر سخت احتجاج پر مجبور ہونگے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وزیراعظم پاکستان میاں نواز شریف کے دورہ چین اور جرمنی سے پاکستان کے اندر ترقی اور خوشحالی آئیگی
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) وزیراعظم پاکستان میاں نواز شریف کے دورہ چین اور جرمنی سے پاکستان کے اندر ترقی اور خوشحالی آئیگی لوڈ شیڈنگ کے خاتمے اور بیروزگاری پر قابو پانے میں مدد ملے گی میاں نواز شریف ملک کو بحرانوں اور مشکلات سے نکالنے کی بھر پور صلاحیت رکھتے ہیں ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ نون برطانیہ کے سنیئر نائب صدر چوہدری جہانگیر حسین نے کیا انہوں نے کہا کہ احتجاج ، انتشار اور دھرنوں کی سیاست نے ملکی معیشت کو شدید نقصان پہنچایا ہے جس سے مسائل اور مشکلات میں اضافہ ہوا ہے لیکن ان تمام مشکلات کے باوجود مسلم لیگ نون کی حکومت عوام کو بھر پور ریلیف فراہم کرنے کی سعی کر رہی ہے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میںکمی سے مہنگائی کو کم کرنے میں مدد ملے گی انہوں نے کہا کہ میاں نواز شریف محب وطن لیڈر ہیں اور پاکستان کو ترقی اور خوشحالی کی راہ پر گامزن کرنے کی بھر پور صلاحیت رکھتے ہیں وزیراعظم پاکستان میاں نواز شریف کے حالیہ دورہ چین اور جرمنی سے ملک کے اندر تعمیر و ترقی اور خوشحالی کی نئی راہیں کھلیں گی منصوبوں اور معاہدہ کی تکمیل سے لو ڈشیڈنگ مہنگائی اور بے روز گاری کو ختم کرنے میں مدد ملے گی اور عوام کو بھر پور ریلیف ملے گا انہوں نے کہا کہ عمران خان بھی احتجاج اور دھرنوں کی سیاست کو چھوڑ کر پارلیمنٹ میں آ کر اپنا کردار ادا کریں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

سٹی پوسٹ آفس میں ویسٹرن یونین کی سہولت مہیا کر دی ہے اندرون شہر رہنے والے شہریوں کو پیسوں کے لین دین
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر) سٹی پوسٹ آفس میں ویسٹرن یونین کی سہولت مہیا کر دی ہے اندرون شہر رہنے والے شہریوں کو پیسوں کے لین دین میں در پیش مسئلہ اب حل ہو گیا آئندہ بہت جلد پنشن سمیت دیگر سہولیات بھی سٹی پوسٹ آفس میں مہیا کر دی جائیں گی ان خیالات کا اظہار سینئر پوسٹ ماسٹر راجہ محمد عارف اور انچارج سٹی پوسٹ آفس مرزا تصدق نے صحافیوں کے دورہ جی پی او کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ جی پی او کی مرکزی برانچ کے ااندرون شہر سے باہر گجرات روڈ منتقل ہو جانے سے اندرون شہر کے رہائیشیوں کو بجلی و ٹیلی فون کے بل جمع کرانے کے مسائل در پیش تھے جس پر اندرون شہر سٹی پوسٹ آفس کی برانچ قائم کی گئی جو کہ کامیابی سے اپنے نظام کو چلا رہی ہے اب سٹی پوسٹ آفس میں شہریوں کی سہولت کیلئے ویسٹرن یونین کی بھی سہولت مہیا کر دی گئی ہے تا کہ شہری اپنے گھر وں کے قریب پیسوں کا لین دین بھی با آسانی کر سکیں انشاء اللہ بہت جلد سٹی پوسٹ آفس میں پنشن سمیت دیگر جدیدپوسٹل سہولیات بھی شہریوں کو فراہم کرینگے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ضلعی ایلیمنٹری تعلیمی بورڈ بھمبر نے سالانہ اامتحانات کے شیڈول میں تبدیلی کر دی نئے شیڈال کے مطابق داخلہ فارم سنگل
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر)ضلعی ایلیمنٹری تعلیمی بورڈ بھمبر نے سالانہ اامتحانات کے شیڈول میں تبدیلی کر دی نئے شیڈال کے مطابق داخلہ فارم سنگل بغیر لیٹ فیس کے ساتھ 25 نومبر جبکہ 200 روپے لیٹ فیس کے ساتھ 5 دسمبر تک اورڈبل فیس کے ساتھ 25 دسمبر تک جمع کروائے جائینگے گزٹ فیس 400 روپے ہو گی تفصیلات کے مطابق کنٹرولر امتحانات ضلعی ایلیمنٹری تعلیمی بورڈ بھمبر چوہدری محمد اسلم نے سالانہ امتحانات برائے سال 2014-2015 کے شیڈول کا اعلان کرتے ہوئے بیان کیا کہ ایلیمنٹری تعلیمی بورڈ میں جماعت پنجم اور جماعت ہشتم کے سالانہ امتحانات فروری میں شروع ہونگے جماعت پنجم اور جماعت ہشتم کے ریگولر اور پرائیوٹ داخلہ فارم سنگل فیس کے ساتھ 15 دسمبر تک جبکہ ڈبل فیس کے ساتھ 25 دسمبر تک جمع کروائے جا سکتے ہیں جماعت ہشتم سنگل داخلہ فارم فیس ریگولر 400 روپے جبکہ پرائیوٹ 450 روپے ہو گی جبکہ جماعت پنجم کی سنگل داخلہ فارم فیس 300 روپے جبکہ پرائیوٹ کی 350 روپے ہو گی جبکہ گزٹ فیس 400 روپے ہو گی جو داخلہ فیس کے ساتھ جمع کروانی ہو گی داخلہ فارم کشمیر بینک کی برانچز سے ملیں گے۔

Share this:
Tags:
Barnala blackmail body drugs police Sharif supervision برنالہ بلیک میل پولیس جسم سرپرستی شریف شہریوں منشیات
Previous Post لندن: دریائے ٹیمز پر بنا شیشے کا پل عوام کے لئے کھول دیا گیا
Next Post سب سے بڑی قاتل بیماری کاعالمی دن

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close