Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

رجیم بشار الاسد اور صیدانیا جیل

February 21, 2017 0 1 min read
Bashar al-Assad
Bashar al-Assad
Bashar al-Assad

تحریر : قادر خان افغان
میں اُس وقت تک اِس انتظار میں تھا کہ رجیم بشار الاسد کی جانب سے شام میں انسانی حقوق کی پامالیوں کے شواہد اور صیدانیا جیل میں 13 ہزار قیدیوں کو پانچ سال کے دوران پھانسی دیئے جانے پر کوئی احتجاجی مظاہرہ ہو گا، کوئی سمینار ہو گا، کوئی ریلی ہو گی، کوئی سوگ کا اعلان کرے گا، کوئی مذمت کرے گا، قومی اسمبلی میں آواز اٹھائی جائے گی، نبی اکرم ۖ پر نعوذ باللہ جسارت کرنے والے بلاگرز پر آواز اٹھانے والی جھرلو سینیٹ کی ربانی صاحب ایکشن لیں گے لیکن کوئی بھی نہیں بولا، سب خاموش ہی رہ گئے۔

رجیم بشار نے ایمنسٹی اینترنیشنل کے مطالبے کو مسترد کرتے ہوئے انکار کردیا کہ وہ وہ جیلوں میں انسانی حقوق کی پامالیوں کے واقعات پر عقوبت خانوں تک عالمی ادارے کو رسائی نہیں دے گا۔ صیدانیا کی جیل میں قیدیوں کے ساتھ جو سلوک اقتدار کے نام پر رجیم بشار نے کیا ہے، اس سے مجھے ایک کہاوت یاد آگئی۔ کہا جاتا ہے کہ ہلاکو خان نے کسی حکمران کو تین دن تک بھوکا پیاسا زندان میں رکھا ۔ تین دن بعد جب اُس حکمران کو نکالا گیا تو اس نے زندگی کی بھیک مانگنے کے بجائے کھانے کی درخواست کی ، ہلاکو خان کے حکم پر اس کے سامنے ہیرے جوہرات سونے چاندی کے ذخیرے رکھ دیئے گئے اور کہا گیا کہ کھائو ، جتناکھا سکتے ہو۔ وہ حکمران چِلایا کہ یہ کون کھا سکتا ْ۔ اس پر ہلاکو خان نے کہا کہ یہی تو تمھاری خوراک ہے جیسے تم عوام سے لیکر اپنے خزانوں میں بھرا کرتے تھے۔بشار الاسد آج کی مسلم دنیا کا ہلاکو خان ہے ، فرق صرف اتنا ہے کہ ہلاکو خان خون نہیں پیتا ہے ، یہ رجیم الاسد ، مسلمانوں کا خون پیتا جا رہا ہے اور ہم بے حس مسلم ممالک کے مسلمان و حکمران خاموشی سے تماشا دیکھ رہے ہیں۔ْ

عالمی ادارے ایمنسٹی انٹرنیشنل تنظیم کے مشرق وسطی و شمالی افریقا کے امور کے دائریکٹر فلیپ لوتھر کا کہنا ہے کہ” اگر بشار الاسد کو کوئی خوف نہیں اور وہ جیلوں کے بارے میں کچھ چھپا نہیں رہے ہیں تو انہیں صیدانیا اور دیگر تمام سرکاری عقوبت خانوں کے دروازے عالمی مبصرین کیلئے کھول دینے چاہیں۔”

رجیم بشار الاسد کی روح تک نہیں کانپی ہوگی جب اس نے اپنے اقتدار کو دوائم بخشنے کے لئے کتنے بے گناہوں کو اپنی بربریت کی بھینٹ چڑھایا ہوگا ، بشار الاسد کو نیند کیسے آتی ہوگی ، جب اس کی غاصب افواج نے معصوم بچوں پر ہسپتالوں ، اسکولوں اور گھروں میں بمباریاں کرتے ہونگے اور اس کے سامنے اُن معصوم بچوں کی تصاویر آتی ہونگی جو اوندھے منہ سمندر کی لہروں میں ڈوب کر شہید ہو رہے تھے ۔ کیا اقتدار کی ہوس میں انسان اتنا گر جاتا ہے کہ اس میں انسانیت ہی ختم ہو جاتی ہے۔ اطلاعات تو یہ بھی ہیں کہ رجیم بشار الاسد پر فالج کا حملہ ہوا اور اس کے نتیجے میں اس کی ایک آنکھ خراب ہوگئی ہے ، جسم کا ایک حصہ درست کام نہیں کررہا ۔ جنگی حالات کا رجیم بشار الاسد پر کوئی اثر ہوا ہے یا نہیں ، لیکن شام سے آنے والی خبروں اور تصاویر کو سوشل میڈیا کے ذریعے دیکھ دیکھ کر دل اب جھوٹے آنسو رونے کے بھی قابل نہیں رہا۔

کوئی یہ تو بتائے کہ رجیم بشار الاسد کس اسلام پر چل رہا ہے ، اس کا کونسا اسلام ہے ، جس میں بربریت اور ظلم کی اس قدر انتہا ہے کہ امریکہ اور یہودیوں کے مسلمانوں پر مظالم بھی کم نظر آتے ہیں ۔اقتدار کی کرسی پر مزید کتنے عرصے رہو گے ، کیا تمھارا حافظ الاسد ہمیشہ اقتدار کی کرسی پر بیٹھا تھا ۔ کیا س کو موت نے دبوچ نہیں لیا ۔تم اپنے ساتھ کتنی صدیوں کی عمر لائے ہو ، یا پھر ایران نے تمھیں آب حیات پلا دیا ہے کہ کبھی اللہ تعالی کی عدالت میں حاضر نہیں ہوگے۔ کیا کبھی اپنے اعمال کا جواب نہیں دو گے ، کیا اُن عصمتوں کے لٹنے اور مائوں ، بہنوں کی چیخوں سے تمھاری سماعت روز میزان بند رہے گی ؟۔ کیا معصوم بچے اپنے خون آلود چہرے کو صاف کرتے کرتے ان کے ہاتھ تمھارے خون آلود گریبان تک نہیں پہنچیں گے ۔ کیا تم نے آب کوثر کی خوشبو اور نبی اکرم ۖ کے سامنے نہ جانے کیلئے کوئی ملیشیا تیار کرلی ہے ۔ ارے ظالم اتنا ظلم تو کبھی ، کسی مسلمان حکمران نے کسی کافر جابر حکمران و عوام پر نہیں کیا تھا ، یہ رسم حکمرانی کہاں سے سیکھ کر آیا ہے ۔ یہ تیرے پیروکار ہیں کہ شیطان کے حواری ، ان کے دل کیوں نہیں کانپ رہے کہ ان کی حمایت کے نتیجے میں مسلم امہ کے ساتھ کیا ہو رہا ہے ، شام کے قصبات میں کربلا سے زیادہ برسوں سے محاصرہ کرکے ، تو نے یزید کی داستانوں کو بھی بھلا دیا ، پیاسے ، بھوکے ، رہنے والے انسان ، جانوروں سے بدتر زندگی گزار رہے ہیں ، رجیم بشار الاسد تیرے اقتدار کی طاقت نے لاکھوں شامی مائوں ، بہنوں ، بھائیوں اور بزرگوں کو غیر مسلم قوموں کے قدموں میں اپنی زندگی کی بھیک مانگنے پر مجبور کردیا ہے ، تیرے حواریوں نے انھیں اسلام اور مسلمان ہونے کی سزا دی ہے ، نبی اکرم ۖ کو چاہنے کی سزا دی ہے ۔ اصحاب رسول رضوان اللہ اجمعین سے محبت کی سزا دی ہے ۔ ان کا جرم صرف یہی ہے کہ وہ مسلمان ہیں ، لیکن تم کون ہو یہ تو بتا دو ۔ تمھارا اسلام کیا ہے ، یہ تو بتا دو ، تم کس نبی ، کس رسول کے ماننے والے ہو یہ تو بتا دو ، تم نے کونسی کتاب سے انسانیت کے تذلیل و قتل عام کے یہ خون آشام طریقے سیکھے ، اس کتاب کا نام تو بتا دو ، تم نے انسانیت کی پامالی اپنے کن اسلاف کی پیروی سے حاصل کئے ہیں ، ان کے نام ان کا شجرہ تو بتا دو۔

رجیم بشار الاسد تم نے پانچ سالوں نے صرف 13 ہزار قیدیوں کو پھانسی پر لٹکایا نہیں بلکہ تم نے انسانیت کو اپنے ظلم کے قدموں سے روند کر ِان کی سانسوں کو اپنے خون آشام ہاتھوں سے دبوچا ہے۔ تم نے کیمیائی ہتھیاروں سے مسلمانوں کے جسم جھلسا جھلسا کر مار ڈالے ، تم نے بمباریاں کرکے کرکے ایک بھی ایسا مسلم خاندان نہیں چھوڑا ، جو اللہ اور اس کے رسول ۖ کا نام لیوا نہ ہو ۔ رجیم بشار الاسد ، خون کی یہ بربریت ختم کیوں نہیں کرتے ، کیا تمھاری ایک جان ، لاکھوں اُن جانوں سے قیمتی ہے جو سرد موسم میں برف میں ٹھنڈ سے روزانہ مر رہے ہیں ۔ ان کے گھروں کو کھنڈرات میں تبدیل کرکے شداد کی جنت بنانے نکلے ہو۔یادر رکھو کہ یہ ظلم کے بعد انصاف اور ہر عمل کا ردعمل ضرور ہوتا ہے ۔ کیا تم چاہتے ہو کہ آنے والی نسلیں تمھارے پیروکاروں کو جیلوں میں نہیں چوراہوں میں کرینوں سے لٹکا لٹکا کر پھانسی دیں ، کیا تم چاہتے ہو کہ ایک اور جنگ ، ایک نئی نسل انتقام کی آگ میں میں جھلس کر تمھاری راکھ کو سمندر میں بکھرنے کیلئے بھی نہ چھوڑیں ، تم کس کے کہنے پر آگئے ہو ، اُن لوگوں کے کہنے پر جنھوں نے نواسہ رسول ۖ کو دھوکے سے خطوط لکھ کر مدینہ سے کوفہ بلایا تھا لیکن دھوکے سے پہلے اُن کے رفقا ء کو شہید کیا پھر نواسہ رسول ۖ اور ان کی مستوارات کو شہید کیا۔

تم نے اسلام کے امن کے پیغام کو اس قدر بھیانک بنا دیا ہے کہ خوف کی وجہ سے شامی مسلمان اپنے بچوں کے کانوں میں اذانیں بھی نہیں دیتے ہونگے کہ رجیم بشار الاسد سن نہ لے ۔ بتائو بتائو ،۔ تمھارا کلمہ کیا ہے ، تم کس ذات کی پوجا کرتے ہو ، کیا ایران کا آتش کدہ جو ہزاروں سال سے کبھی بجھا نہ تھا ، اسلام کا پیغام واحدنیت پہنچنے کے بعد ، اب وہاں اسلام کا نام لیوا کوئی نہیں رہا اور دلوں میں بھڑکنے والے انتقام کی آگ ، کا آتش کدہ دوبارہ جل اٹھا ہے۔ اے مسلم دنیا کے حکمرانوں ! ۔ کیا رجیم بشار الاسد کا خوف تمھارے رگ و پے میں دوڑ رہا ہے یا پھر تم میں بھی اسلام کی رمق باقی نہیں رہی ، یا تم نے رجیم بشار الاسد کے خدا کے آگے سر تسلیم خم کر لیا ہے۔

Qadir Khan Afghan
Qadir Khan Afghan

تحریر : قادر خان افغان

Share this:
Tags:
Bashar Al Assad Qadir Khan Afghan Ruling Seminars wait انتظار حقوق حکمران سمینار
Democracy
Previous Post جمہوریت کا تاریخی جائزہ
Next Post نظام حکومت اور عوامی مسائل
Nawaz Sharif

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close