دمشق (جیوڈیسک) شامی صدر بشار الاسد میدان میں نکل آئے۔ شام کے صدارتی محل نے ویڈیو جاری کی ہے۔ جس میں بشار الاسد کو میدان جنگ میں فوجیوں کیساتھ گھلتے ملتے دکھایا گیا ہے۔
بشارالاسد نے فوجیوں کیساتھ کھانا کھایا اور انھیں خراج تحسین پیش کیا۔

Start typing to search...