Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بزم اقبال لاہور کی دوسالہ کارکردگی کا جائزہ

September 25, 2021 0 1 min read
Allama Iqbal
Allama Iqbal
Allama Iqbal

تحریر : میر افسر امان

پرنٹ میڈیا سے ہمیں یہ معلوم کر کے انتہائی مسرت ہوئی کی بزم اقبال ادارہ ریاض احمد چوھدری کے زیر نگرانی ترقی کے منازل طے کر رہا ہے۔بزم اقبال 1950 میں قائم ہوئی۔اس نصب العین علامہ شیخ محمد اقبال شاعر اسلام قائد اعظم محمد علی جناح کے افکار اور تقاریر پر مبنی کتب اورمشاہیر کی سوانح حیات کی اشاعت تھا۔بزم اقبال کے زیر اہتمام دیگر مذہبی، ادبی، و علمی شخصیات پر بھی کتب شائع ہوتی رہیں۔بزم اقبال نے 1934ء سے 1948ء تک قائد اعظم کی تمام بیانات اور تقاریر پر چار جلدیں انگریزی زبان میں شائع کیں۔ ان کا اُردو ترجمعہ بھی شائع کیا گیا۔بزم اقبال کے نام سے ایک ششماہی رسالہ بھی اُردو انگلش میں شائع ہوتا ہے۔علامہ اقبال کے نظریات اور شاعری اس رسالہ میں شائع ہوتی ہے۔بزم اقبال 69سال سے محکمہ انکم ٹیکس کو ٹیکس کی مد میں سوا لاکھ سالانہ ادا کرتی رہی۔ بزم اقبال کے موجودہ سیکرٹی ریاض احمد چودھری نے انکم ٹیکس حکام سے ملاقاتیں کر کے اس انکم ٹیکس کو معاف کرایا۔ اس مد میں دو سال میں اڑھائی لاکھ ٹیکس کی بچت ہوئی۔2017 کے بعد فنڈ کی کم کی وجہ سے جریدہ اقبال شائع نہیں ہو سکا۔

موجودہ ڈاریکٹر ریاض احمد چوھرری نے دو شماروں کی اشاعت کا انتظام کیا۔ اس کے لیے سیکرٹیری فائنس حکومت پنجاب جناب عبداللہ خاں سنبل سے اور پنجاب بنک کے صدر سے رنگین اشتہار کی مد میں تیس ہزار روپے حاصل کیے۔ دوسرے شمارے جون کے لیے بڑی کوشش تھی کہ کوئی بڑا اشتہار نہ مل سکا۔ کامیابی نہیں ہوئی اورکہیں سے بھی فنڈ نہ مل سکے پھر بھی ریاض احمد چوھدری نے جون میں شمارہ شائع کیا۔اس شمارے میں کی خصوصیت یہ ہے کہ اقبال بطور شاعر ابتدائی زندگی کے بارے میں 1902ء میں دہلی سے شائع ہونے والے جریدے مخزن میں جو جسٹس شیخ عبدالقادر نے لکھا اس میں فارسی اور عربی کے بڑے ثقیل الفاظ استعمال ہوئے تھے ۔آج کاایک پڑھا لکا آدمی بھی اس کو سمجھنے سے قاصر ہے۔ بڑی تلاش کے بعد اس مضمون کو اس شمارے میں شائع کیا۔یہ ان دونوں کی بات ہے جب علامہ اقبال گورنمنٹ کالج میں بے اے کے طالب علم تھے۔

اس شمارے میں کئی صفحات پر مشتمل مضمون کو بڑی رواں اور بڑی لٹریسی انداز میں ریاض احمد صاحب نے انگریزی زبان میں لکھا۔محترم ناصر زیدی مرحوم ایڈیٹر ادب لطیف اور پروفیسر امجد علی شاکر سابق پرنسپل گورنمنٹ کالج، نے علامہ اقبال بارے ادب لطیف کے ایک آرٹیکل کی ادبی چاشنی کی تعریف کی ہے اور کئی لوگوں کی خواہش تھی کہ یہ اُردو انگریزی مضامین ایک ہی آرٹیکل میں شائع کیے جائیں۔ ریاض احمد کا ایک انگریزی آرٹیکل The greate poet of islam پہلے باب میں شامل ہے۔ یہ دونوں رسالے راقم کے مطالعے کے لیے ریاض احمد نے بھیجے جس سے ہمیں آگاہی ملی۔۔ گزشتہ دو سال کے دوران کرونا وباء کے دوران ریاض احمد نے بزم اقبال کی زیر انتظام دس کتابیں شائع کیں۔جبکہ مجلس ترقی ادب، ثقافت اسلامیہ اور اقبال اکیڈمی پاکستان اس دوران کوئی جریدہ یا کوئی کتاب شائع نہ کرپائے۔ بزم اقبال نے ان دو سالوں میں دس کتابیں شائع کیں۔جنہیں ریاض احمد چوھدری نے مرتب کیا۔ان کتابوں کے مسودوں کو چوھدری صاحب نے دو دو بار خود پڑھا۔

یہ دس کتابیں چوھدری صاحب نے انتہائی دلکش اور خوبصورت انداز میں نہایت عمدہ کاغذ پرشائع کیں۔ان کتابوں میں اقبال اورقر آن پاک کے حوالے سے ڈاکٹر اکرم چوھردی صاحب کی انگریزی زبان میں کتاب قرآن پاک ایک مسلسل معجزہ، دوسری ڈاکٹر جہانگیر تمیمی کی کتاب کلام اقبال صاحب ِحال، تیسری نور الہی الجم کی کتاب کلام اقبال میں رزمیہ عناصر، چھوتھی امتیاز تارڑ کی کتاب اقبال کے شائین،پانچویں نمبر پر ریاض احمد کی کتاب حیات اقبال، چھٹے نمبر پر پروفیسر عبدالقیوم کی کتاب آئینہ سیرت رحمت عالم، اور آٹھویں نمبر پر دس سے بارہ سال کے بچوں کے لیے پروفیسر عبدالقیوم کا کتابچہ ہمارے رسول ۖ شائع ہوئے۔ نویں اور دسویں نمبر پربزم اقبال نے دو جریدے اقبال، شائع کیے۔ آخرالذکر دونوں کتب اور کتابچہ کے عبدالقیوم صاحب کے صاحبزادے نے اشاعت پر آنے والے خرچہ کا آدھا برداشت کیا۔جو ایک ہزار دونوں کتب اور ایک ہزار کتابچہ کی خرید کی صورت میں تھا۔یہ ریاض احمد کی ذاتی کاوش سے اس رقم کا انتظام ہوا۔

ممتاز دفاعی تجزیہ کار اور دانشور غلام جیلانی کرنل (ر) نے خاص طور پران کتب پراپنے کالم جو روزنامہ پاکستان میں شائع ہوا میںتعریف کی۔انہوں نے لکھا کہ اس سے پہلے بزم اقبال کے تحت جوکتابیں شائع ہوئیں انہیں پڑھنا درکنار، دیکھنا بھی پسند نہیںکیا گیا تھا۔وہ بذات خود ادارہ بزم اقبال میں ریاض احمدچوھدری کے پاس تشریف لائے۔ ان کے کام کی تعریف کی۔ریاض چوھدری نے ان کا ایک مقالہ بھی جریدے میں شائع کیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ تین چار قبل ادارہ میں شکوہ جواب شکوہ کی تشریع کر کے ایک کتاب تیارکی تھی۔وہ بزم اقبال کے تحت شائع نہ ہوسکی۔اسکا مسودہ بھی ریاض احمد صاحب کو دیا۔ ایک عدد شائع شدہ کتاب بھی تحفتاً ریاض چودھدری کو دی۔ریاض احمدچودھری نے انہیںبتایا کہ وزیر ثقافت میاں خیال احمدکاسترو کی ہدیات پر

علامہ اقبال کے کلام اور ان کی کے نظریات وافکار کوجدت اور ندرت کے ساتھ پرنٹ، الیکٹرونک میڈیا اور اسی طر ح سوشل میڈیا پر پیش کیا جائے گا۔انہوں نے فرمایا کہ سابقہ دور کے بر عکس ریاض احمد چوھدری صاحب نے حوصلہ افزائی کی تو میں بزم اقبال کی خدمت کرنے کو تیار ہوں۔ 35 برس سے بزم اقبال کا کوئی ڈاریکٹر کوئی دفتر اور کوئی عملہ نہ تھا۔عملی طور پراس کو کوئی وجود نہ تھا۔مجلس ترقی و ادب کے کئی ڈاریکٹرز صاحبان اس 35 برسوں میں آتے جاتے رہے لیکن بزم اقبام کے پاس نہ کوئی کوئی دفتر تھانہ کوئی عملہ اور نہ ہی کوئی فنڈز دستیاب تھے۔ اللہ کے شکر ہے کہ اطلاعات و ثقافت پنجاب کے چار سیکرٹیری صاحب کی خصوصی توجع اور مالی سرپرستی کی بدولت ڈاریکٹر ریاض احمد چوھدری نے بزم اقبال کے لیے نہ صرف فنڈ فراہم کرنے کی تگ و دور کی بلکہ ساتھ ہی ساتھ اس کے لیے لیٹریری گرانٹ کی مد میں ان دو سالوں میں10سے 15 لاکھ تک گرانٹ حاصل کی۔پنجاب حکومت کے موجودہ سیکرٹیری راجہ جہانگیرصاحب سرپرستی کر رہے ہیں۔ان کی ذاتی توجہ سے گزشتہ برس بزم اقبال کو(sne) گرانٹ 36 لاکھ ہو گئی اور انہوں نے ١٥ لاکھ کی خصوصی لٹریری گرانٹ بھی فراہم کی۔موجودہ سال میں انہوں نے سیکرٹیری خزانہ جناب عبداللہ خان سنبل کو خط لکھا اور گرانٹ 50
لاکھ تک بڑھ گئی۔بزم اقبال کا موجودہ سیکر ٹیری ریاض احمد چودھری تحریک پاکستان کا فعال کارکن رہا ہے۔ موجودہ سیکر ٹیری نے کم عملے کے ساتھ کفایت شعاری اور مسابقت کے ساتھ کوٹیشن طلب کر کے نیایت عمدہ کتابیں شائع کیں۔جس کی اہل علم نے تعریف کی۔موجودہ ڈاریکٹرسیکرٹری کی آٹھ کتبابوں پر پاکستان کی اخبارات میں تعریفی تبصرے لکھے جارہے ہیں۔ پاکستان کے تمام اخبارات نے بزم اقبال کی کاکردگی پر مبار ک باد بھی پیش کی۔ آج کا یہ تبصرہ بھی انہیں میں شامل ہے۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان

Share this:
Tags:
Bazm Iqbal lahore language Mir Afsar Aman Performance print media. Review بزم اقبال پرنٹ میڈیا جائزہ زبان کارکردگی لاہور
Usman Mirza
Previous Post عثمان اور اس کے دوست مذاق اڑاتے اور ویڈیو بناتے رہے: ای الیون واقعے کی متاثرہ لڑکی کا بیان
Next Post اسپینش فٹبال لیگ : سیویا نے اسپانیول کو 0-2 سے شکست دے دی
Spanish Football League

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close