Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بہروپیئے پیر

May 23, 2016 0 1 min read
PEER
good fortune
good fortune

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
خو شی کی انتہا سے میری اشکبا رآنکھوں سے موتیوں کی لڑی جھڑ رہی تھی ‘مجھے یقین نہیں آرہا تھا کہ میرے پیر صاحب نے مجھے اپنی مریدی میں لینے کا فیصلہ کر لیا ہے میری سالوں کی تلاش اور پیاس ختم ہو نے والی تھی اب وہ خوش قسمتی اور سرشاری کا لمحہ آگیا تھا جس کا انتظا ر میں کئی سالوں سے کر رہی تھی اس گھڑی کے انتظار میں ایک ایک پل میں نے کا نٹوں پر چل کر گزارا تھا ۔میں اپنی خو ش قسمتی پر نازاں تھی کہ آخر مرشد پا ک نے مجھے اپنے قدموں میں جگہ دینے کا فیصلہ کر لیا تھا اس عظیم گھڑی کے لیے میں یہا ں کتنے مہینوں سے آرہی تھی بار بار اپنا خالی دامن مرشد کریم کے سامنے پھیلایا تھا اور آج مجھ داسی جو گن غلام پر پیر صاحب کو ترس آہی گیا تھا ا ب میں نے نشاط انگیز لہجے میں پیر صاحب کو التجا کی کہ میں عشق مجاز کا جا م کیسے پی سکتی ہوں مجھے اِس کے لیے کیا کرنا ہو گا تو پیر صاحب نے میرے سراپے پر گہری اور ٹٹولنے والی نظر ڈالی میری آنکھوں میں اندر تک جھا نکا اور کہا تمہیں عشقِ مجاز کے لیے مجھ سے عشق کر نا ہو گا ۔

میرے عشق میں فنا ہونا ہو گا مرشد کے عشق میں فنا ہو نا ہو گا جب تم مرشد کے عشق میں فنا ہو جائو گی تو یہاں سے ہی عشق حقیقی کا دروازہ کھلے گا یہیں سے تمہا رے عظیم سفرکا آغاز ہوگا ‘ یہیں سے ہی تم عشق حقیقی کی پہلی سیڑھی پر قدم رکھو گی ۔ سفر بہت پر خار اور کٹھن ہے تم اچھی طرح سوچ لو اگر سفر درمیان میں ادھورا چھوڑنا ہے تو ابھی سے واپس چلی جائو اور دوبارہ کبھی اِس کو چے کی طرف مڑ کر بھی نہ دیکھنا آج تمھارے پاس وقت ہے تم واپس جا سکتی ہو اگر تم سفر شروع کر کے ادھورا چھوڑ کے چلی جا ئو گی تو نہ یہا ں کی رہو گی نہ اگلے جہان کی رہو گی اِس لیے تم ایک بار پھر اچھی طرح سوچ لو یہ بہت مشکل سفر ہے جس کے لیے بہت زیادہ ہمت اور مستقل مزاجی چاہیے اِس وادی میں مرشد ہی اول و آخر ہے اگر تم مرشد کی ذات کو حرف آخر بنا سکتی ہو تو ٹھیک ہے ورنہ واپس دنیا میں چلی جا ئو اور پھر کبھی اِس سفر کا نام بھی نہ لینا مرشد کی با تیں سن کر میں ڈر گئی کہ کہیں مرشد مُجھ سے ناراض نہ ہو جا ئیں میں نے اپنا سر مرشد پا ک کے قدموں میں رکھ دیا کہ خدا کے لیے مُجھ سے منہ نہ مو ڑیں میں ہر حال میں اِس سفر پر چلنا چاہتی ہوں ۔

PEER
PEER

میں اِس سفر کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتی آپ خدا کے لیے مجھے اپنی غلامی میںقبول فرمائیں میں دل و جان سے آپ کے ہر حکم کی تعمیل کروں گی میں بڑی دیر تک مرشد کے قدموں سے لپٹی التجا کر تی رہی اور پھرمرشد کو مُجھ پر ترس آگیا ۔ پھر مرشد صاحب نے مجھے با زوئوں سے پکڑ کر اٹھا یا میری آنکھوں سے آنسووئوں کے ابشار مسلسل اُبل رہے تھے جنہیں مرشد کریم نے اپنے ہا تھوں سے صاف کیا ۔ آہستہ آہستہ میری طبیعت سنبھل گئی تو میں ہمہ تن گوش منتظر تھی کہ مرشد کریم اب مجھے کیا ہدایت دیتے ہیں تو پیر صاحب نے پہلا حکم یہ جا ری کیا کہ اب تم دن رات میرے تصور کو پکا ئو گی ہر وقت دن رات میرے تصور میں گُم رہو گی دن رات تنہا ئی میں بیٹھ کر چلتے پھرتے یہی تصور کر و گی کہ مرشد سامنے ہے ۔

اب تمھارا اوڑھنا بچھونا مرشد ہی ہو گا ۔ مرشد کا حکم ہر حال میں ما ننا ہو گا اب مرشد ہی دنیا میں تمہا را خدا بھی ہے ماں باپ بہن بھائیوں اور رشتہ داروں سب سے زیادہ عزیزہے اور پیار تم صرف اپنے مرشد سے ہی کرو گی ‘مرشد کی بات مانتے ہو ئے اگر تمہا ری جان بھی چلی جا ئے تو پرواہ نہ کر نا آج سے تمہا رے جسم اور روح پر تمہا رے مرشد کاپورا حق ہے آج سے تم مرشد کی کسی بھی بات سے انکار نہیں کرو گی مرشد کی پیروی کرو گی تو ہی تمہا ری اگلی منزلیں آسان ہونگیں مرشد صاحب بہت دیر تک اِس بات پر ہی زور دیتے رہے کہ آج سے تم مرشد کی زرخرید لونڈی باندی ہو مرشد کی کسی بات سے انکار بہت بڑی گستاخی ہو گی ۔ کیونکہ میں تصوف کی بہت ساری کتابیں پہلے ہی پڑھ چکی تھی ہر کتاب چیخ چیخ کر مر شد کی اطاعت پر زور دے رہی تھی تصور شیخ کا بھی جگہ جگہ ذکر تھا فنا فی شیخ کا تذکرہ بھی بے شمار جگہوں پر پڑھ چکی تھی ۔

Ishq
Ishq

بزرگوں کے حالات میں بھی بے شمار ایمان افروز ایسے واقعات پڑھ چکی تھی جن میں مرشد مرید کے عشق اور فرما نبرداری کے دلوں کو چھو لینے والے واقعات بیان تھے لہذا میں کہیں نہ کہیں پہلے سے ہی مرشد کی مکمل اطاعت کے لیے تیار تھی کیونکہ میں جس نور کی تلاش میں تھی وہ نور مجھے مرشد کی ذات میں نظر آتا تھا یا یہ میرا وہم تھا ۔ بہر حال اب میں نے دن رات مرشد کا تصور پکا نا شروع کر دیا میں دن رات کسی بھی وقت جب مجھے مو قع ملتا مرشد کے تصور میں گم اور غرق ہو جا تی اور جب کبھی پیر صاحب کے آستانے پر جا تی تو مرشد صاحب کو ٹکٹکی با ندھ کر دیکھتی ۔ میں اپنی حالت پر بہت زیا دہ خوش تھی کہ آخر کار مجھے وہ راستہ مل گیا جس پر چل کر مجھے منزل ملنے کا یقین تھا ۔ میں دنیا میں ایک روبوٹ یا بے جان بت کی طرح گھوم پھر رہی تھی دنیا داری کے معاملات صرف وقت گزاری کے لیے کر تی تھی جبکہ میرا اصل مقصد اور ٹارگٹ مرشد صاحب سے عشق اور اُن کی تا بعداری تھی ۔ میں دن رات اپنی اسی دھن میں گم تھی لیکن پو ری کو شش کے باوجود مرشد کا تصور مُجھ سے پک نہیں رہا تھا ۔ اپنی اِس کمزوری کا میں بار بار مرشد سے ذکر کر تی تو مرشد پا ک فرماتے تم اِس عظیم مشن پر لگی رہو آخر کامیا بی تمہا ری ہی ہو گی ۔۔

کیونکہ میں ہر وقت مرشد کی ذات میں ہی گم رہتی تھی اِس لیے اب میرے ہونٹوں پر بھی ہر وقت مرشد پا ک کا ہی ذکر ہو تا تھا مرشد بھی میرے اشتیاق کو اور بڑھا تے باتوں باتوں میں بلھے شاہ ‘امیر خسرو اور جلال الدین رومی کا ذکر کر تے کہ کس طرح اُنہوں نے اپنے مرشدوں کو راضی کیا ‘مرشد راضی تے رب راضی ‘شعوری لا شعوری طور پر میں اب اِس مقام پر آگئی تھی کہ مرشد کا حکم میرے لیے حرف آخر اور رب کا حکم تھا جس کو میں ٹالنے کا سوچ بھی نہیں سکتی تھی اور یہی میرے مرشد چاہتے تھے کہ میں ایک کٹھ پتلی کی طرح اُن کے اشاروں پر نا چوں اور پھر یہاں پر ایک اور کردار سامنے آتا ہے مرشد کے آستانے پر ایک بہت پرانی مریدنی آتی تھی جو مرشد کے بہت قریب بھی تھی اب اُس عورت نے مُجھ سے دوستی کاآغاز کیا اب وہ اکثر مجھے اپنے پاس بٹھا تی اور میری تعریف کر تی کہ تم بہت با صلاحیت مریدنی ہو تم ایک دن اپنی منزل تک ضرور پہنچو گی وہ بار بار مجھے ایک ہی بات سمجھا تی کہ مرشد کا حکم کبھی نہ ٹالنا اگر وہ کبھی تم سے تمھاری جان بھی مانگیں تو کبھی انکا ر نہ کر نا ۔ میں تو پہلے ہی مرشد کے رنگ میں رنگی جا چکی تھی۔

اُس عورت کی باتوں سے اور بھی پکی ہو گئی اور پھر ایک دن اُسی عورت نے تنہا ئی میں مجھے کہا کہ آج میں تمہیں ایک خاص با ت اور راز بتا ئوں گی اگر تم نے اِس راز کو پا لیا مان لیا تو تمہیں مرشد پاک کے دل و دما غ میں وہ خاص جگہ نصیب ہو گی جو بہت کم لوگوں کو حاصل ہے میں شدت سے اِس انتظار میں تھی کہ وہ کو نسی بات اور راز ہے جس میں مرشد کی رضا شامل ہے اور پھر اُس عورت نے میری طرف غور سے دیکھا اور کہا جو بات میں تم سے کر نے جا رہی ہوں اِس کو غور سے سنو اور کسی سے بھی ذکر نہ کر نا بات یہ کہ مرشد جس سے بہت راضی ہو جا تے ہیں اُس کو اپنی لو نڈی کنیز بنا لیتے ہیں اُس لونڈی کے جسم پر بھی مرشد کو اختیار ہو تا ہے اب مرشد پاک نے تمھیں لو نڈی بنا نے کا فیصلہ کیا ہے ۔

Professor Mohammad Abdullah Bhatti
Professor Mohammad Abdullah Bhatti

تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
ای میل: help@noorekhuda.org
فون: 03004352956

Share this:
Tags:
Judge mentor months servant فیصلہ مرشد مہینوں
Adele
Previous Post امریکا: بل بورڈ میوزک ایوارڈ میلہ برطانوی گلوکارہ آڈیل نے جیت لیا
Next Post چوبیس سالہ فٹ بالر میچ کے دوران چوٹ لگنے سے چل بسا
Argentine Footballer Dies

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close