Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ناقابل برداشت منظر

March 18, 2015 0 1 min read
Lahore Church Blast
Lahore Church Blast
Lahore Church Blast

تحریر : سجاد علی شاکر
میرے گھر سے کچھ منٹوں کی دوری پر موجود یوحنا آباد ناقابل برداشت اور دل کو دہلا دینے والا گزشتہ دنوں واقعہ پیش ہوا جس نے پورے پاکستان کی فضا کو سو گوار کر ڈالا اور ہر آنکھ اشک بار ہوئے بنا نہ رہ سکی ۔یوحنا آباد کے سانحے کی مذمت ہر کسی نے کی ہے، میرے پاس بھی الفاظ نہیں کہ میں اس اندوہناک واردات کی مذمت کر سکوں۔ یہ انسانیت پر حملہ ہے۔ یہ ریاست پاکستان پر حملہ ہے۔میرے نبی نے غیر مسلموں سے حسن سلوک اور روادری کانہ صرف درس دیا بلکہ اس کا عملی نمونہ اس طرح پیش کیا کہ مدینہ کی مسجد میں ایک مسیحی وفد کو ٹھہرایا،اور ان کی ہر طرح کی خدمت کی حتی کہ غلاظت تک اپنے ہاتھوں سے صاف کی۔دہشتگرد وںنے شمالی وزیرستان خالی کرنے کے بعد سے اپنے ہتھکنڈے بدل لئے ہیں، وہ کبھی شیعہ آبادی کو نشانہ بناتے ہیں، کبھی مسیحی آبادی کو اور کبھی پشاور کے ایک اسکول کے پھولوں جیسے بچوں کو۔ان کی سازش یہ ہے کہ وہ پاکستان کوایک خطرناک اور متعصب ملک قرار دلوادیں۔اس وقت ضرورت اس امر کی ہے کہ قوم اتحاد کا مظاہرہ کرے اور حکومت کی کاوشوں کا ساتھ دے۔قومی قیادت نے مثالی یگانگت کا مظاہرہ کیا ہے اورقوم کا بھی فرض ہے کہ کہ وہ دہشت گردوں کے لئے نرم گوشہ نہ رکھے۔

یوحنا آباد سانحے کی ذمے داری قبول کرتے ہوئے طالبان نے اعلان کیا ے کہ ملک میں مذہب کے عملی نفاذ تک وہ ایسی قتل وغارت جاری رکھیں گے، کوئی ان سے پوچھنے والا ہو کہ کونسا مذہب ہے جس کے نفاذ کے لئے قتل وغارت کی گئی ہو یاجس کے نفاذ کے بعد قتل و غارت جاری رکھی گئی ہو۔ ا سلام ا ور مسیحیت میں تو ایسی کوئی اجازت اور گنجائش نہیں۔قیام پاکستان کے بعدبابائے قوم نے بھی اعلان کیا تھا کہ اب یہاں مسلمان، ہندو، مسیحی ، سکھ کی کوئی تمیز نہیں، سب کے سب پاکستانی ہیں اور سب کے حقوق مساوی ہیں ملکی آئین ہر شہری کی جان اورمال کے تحفظ کی ضمانت فراہم کرتا ہے اور افواج پاکستان یا دوسری سیکورٹی فورسزبلا تمیز رنگ ونسل، مذہب ، فرقہ، صوبہ ہر شہری کو تحفظ فراہم کر رہی ہیں۔یوحنا آباد کے سانحے کو کسی نے مقامی سانحہ نہیں سمجھا، اس پر پوری قوم سوگوار ہے، پر نم ہے،یہ ایک اجتماعی دکھ ہے، یہ پاکستان کا سانحہ ہے اور ہماری تاریخ کا ایک المناک باب۔ہماری اقلیتوں کو شر انگیزی کا نشانہ بننے سے گریز کرنا چاہئے۔وہ جان لیں کہ دہشت گرد پاکستان ا ور اس کے عوام کے دشمن ہیں۔وہ ہمارے اجتماعی دشمن ہیں اور ہمارا قومی اتحاد ہی ان کے مذموم عزئم کو ناکام بنا سکتا ہے۔

آرمی چیف کے الفاظ یادا تے ہیں کہ پاک فوج اپنے عوام کی حمائت سے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکے گی۔صوبائی دارالحکومت کے علاقہ یوحنا آباد میں دہشتگردی کی کارروائی کے بعد مشتعل مظاہرین نے دہشتگردوں کے ساتھی قرار دے کر دو مشتبہ افراد کو سر عام پیٹرول چھڑک کر زندہ جلا دیا اور اس دوران وہاں موجود بعض افراد موبائل سے ویڈیوبھی بناتے رہے ، ڈی آئی جی آپریشنزلاشوں کو لگی آگ بھڑکانے کیلئے انکے اوپر پھینکے کپڑے ہٹانے کی کوشش کرتے رہے لیکن مشتعل مظاہرین نے انہیں بھی پیچھے دھکیل دیا جسکے بعد انکی سکیورٹی انہیں اپنے حصار میں لے کر وہاں سے چلی گئی۔ مسیحی عباد ت گا ہوں کے باہر دھماکوں کے بعد وہاں جمع ہونے والے مشتعل مظاہرین نے جائے وقوعہ سے دو مشتبہ افراد کو دہشتگردوں کا ساتھی قرار دے کر قابو کر لیا اور ان پر بہیمانہ تشدد شروع کر دیا جس کے باعث انکے کپڑے پھٹ گئے اور انکے جسم کے مختلف حصوں سے خون بہنا شروع ہو گیا۔وہاں پہنچنے والے پولیس کے اہلکاروں نے دونوں مشتبہ افراد کو اپنے ساتھ لیجانے کی کوشش اور وہ کافی دیر بعد اس میں کامیاب ہو گئے لیکن اس دوران بھی مظاہرین کی طرف سے ان پر تشدد کا سلسلہ جاری رہا اور اسی دوران مشتعل مظاہرین نے دونوں مشتبہ افراد کو پولیس سے چھین لیا اور ان پر تشدد کرتے ہوئے انہیں دوسری طرف لے گئے جس سے وہ تقریباً ادموھے ہو گئے جس پر مشتعل مظاہرین نے ان پر پیٹرول چھڑک کر اور کپڑے پھینک کر انہیں سر عام آگ لگا دی۔ نجی ٹی وی کی طرف سے دکھائی جانے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اس دوران ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف مظاہرین کو پیچھے دھکیلتے ہوئے وہاں پہنچے اور انہوں نے مظاہرین کی طرف سے لاشوں کو لگی آگ کو بھڑکانے کے لئے ان کے اوپر پھینکے گئے کپڑے ہٹانے کی کوشش تو مظاہرین نے ڈی آئی جی آپریشنز کو بھی دھکے دے کر پیچھے دھکیل دیا اور مظاہرین کے تیور دیکھ کر پولیس اہلکاروں نے ڈی آئی جی آپریشنز کو اپنے حصار میں لے لیا اور وہاں سے چلے گئے۔

Protest
Protest

یوحنا آباد میں دھماکوں کے بعد مشتعلا مظاہرین کی طرف سے دہشتگردوں کے ساتھی قرار دے کر جلائے جانیوالے دو مشتبہ افراد کی لاشیں کئی گھنٹوں بعد سڑک سے اٹھا کر مردہ خانے منتقل کی گئیں۔سانحہ یوحنا آباد کے بعد جلایا گیا نعیم عام شہری نکلا اور قصور کا رہائشی تھا۔ محمد نعیم کی بہن کا کہنا تھا کہ اس کا بھائی دکان کے لیے شیشہ خریدنے کیلئے صبح 8 بجے لاہور گیا تھا۔ 2 گھنٹے بعد اس کا فون آیا کہ لاہور میں بم دھماکا ہو گیا ہے اس کے بعد اس کا فون بند ہو گیا۔ محمد نعیم کی ماں کا کہنا تھا کہ اس کا بیٹا نمازی اور پرہیز گار تھا وہ کبھی ممنوعہ سرگرمی میں ملوث نہیں ہوا۔نعیم کا باپ مہر محمد شفیع صدمے سے نڈھال ہو گیا۔ نعیم کی والدہ کا کہنا تھا کہ کیا حکومت میرے بیٹے کے قاتلوں کو گرفتار کرے گی۔ محمد نعیم کی ہلاکت کی خبر کے بعد مسیحی آبادی میں خوف و ہراس پھیل گیا کسی بھی ناگہانی صورتحال سے نمٹنے کے لیے پولیس موقع پر پہنچ گئی۔ ادھر سانحہ یوحنا آباد کے بعد جلائے گئے شخص کا مقدمہ درج کروانے کے لیے اسکے بھائی محمد سلیم نے تھانہ نشتر ٹاؤن میں درخواست دے دی ۔یوحنا آباد سانحہ میں مظاہرین کے ہاتھوں تشدد کے بعد قتل ہونے والے دوسرے شخص کی بھی شناخت ہو گئی ہے۔ یوحنا آباد میں گرجا گھروں میں ہونے والے خود کش دھماکوں کے بعد مشکوک سمجھ کر مظاہرین نے 2 افراد کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا اور اس کے بعد انہیں پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی گئی تھی۔جلائے جانے والے ایک شخص کی شناخت حافظ نعیم کے نام سے ہوئی تھی جبکہ دوسرے شخص کی بھی شناخت بابر نعمان کے نام سے ہو گئی ہے۔

بابر نعمان کے ورثاء کی جانب سے تھانہ نشتر کالونی میں رابطہ کیا ہے جس میں ورثاء کی جانب سے مقتول کی لاش ان کے حوالے کرنے کا مطالبہ کیا ہے بابر نعمان کے والد کا کہنا تھا کہ وہ گجومتہ میں کپڑے کی فیکٹری میں کام کرتا تھا جبکہ وہ سرگودھا کا رہائشی تھا۔اس کے والد کا مزید کہنا تھا کہ بابر نعمان کی عمر 25 سے 26 سال تھی جبکہ وہ اتوار کی صبح 10 بجے فیکٹری سے نکلا تھا اور ابھی تک لاپتہ ہے۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ ان کے بیٹے کی لاش ان کے حوالے کی جائے جبکہ پولیس کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا ہے کہ جلائے جانے والے شخص کی لاش کا ڈی این اے ٹیسٹ کیا جا رہا ہے جبکہ اس ٹیسٹ کی رپورٹ آنے کے بعد ہی اس کی میت ورثاء کے حوالے کی جائے گی چرچ حملوں کے دوسرے روز بھی مسیحی برادری کی جانب سے احتجا ج کا سلسلہ جاری رہا،مظاہرین فیروز پور روڈ پرجمع ہوگئے اور ٹائرنذرآتش کر کے ٹریفک بلاک کردی جس سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی،ٹریفک بلاک ہونے سے شہریوں کوپریشانی کا سامنا کرنا پڑا،دوسری جانب احتجاج کے پیش نظر میٹروبس سروس کا روٹ بھی محدود کردیا گیا،ادھر واقعے کے سوگ میں یوحنا آباد کے علا قہ کاروباری مراکز اورمشنری سکول بھی بند ہیں، دوسری جانب ایس پی انویسٹی گیشن ڈاکٹر رضوان نے جائے وقوعہ کا دورہ کی اور عینی شاہدین کے بیانات قلمبند کئے،مسیحی بھائیوں کی جلتی، کوئلہ بنی چیخیں سنیں تو میر ا دل دہل کر رہ گیا۔ یہ ناقابل برداشت منظر تھا ور اور ہم مسلم اکثریت والے ملک کے لئے باعث شرم بھی ،مگر ہمارے مسیحی بھائی جانتے ہیں کہ دہشت گرد کسی کو معاف نہیں کرتے۔ چرچوں میں دھماکے ہوتے ہیں تو مسجدوں، امام بارگاہوں، عید میلاد اور محرم کے جلوسوںمیں بھی دھماکے ہوتے ہیںا ور لاشیں گرتی ہیں۔ مگر ابھی پشاور کے چرچ میں قتل و غارت کو دنیا نہیں بھولی تھی کہ اب یو حنا آباد میں قیامت برپا ہو گئی۔ہمارے دشمن یہ پراپیگنڈہ کر سکتے ہیںا ور کرتے ہیں کہ پاکستان اقلیتوں کے لئے محفوظ ملک نہیں، کئی خاندان اس آڑ میں دوسرے ملکوں میں پناہ لینے پر مجبور ہو گئے۔

لاہور میں ایک پوری بستی جوزف کالونی کو جلاد یا گیا، کوٹ رادھا کشن میں بھی مسیحی بھائیوں پر قیامت ٹوٹی۔میں ٹیکسلا کے مسیحی ہسپتال کا نوحہ لکھوں یا سانگلہ ہل اور گوجرہ کا ماتم کروں۔ ظلم وستم کی ایک طویل تاریخ ہے جو ہمارے ماتھے پر کلنک کا ٹیکہ ہے مگر میں پھر کہوں گا کہ مسیحی بھائی اچھی طرح سمجھتے ہیں کہ بحیثیت مجموعی مسلم اکثریت ان جرائم میں شریک نہیں بلکہ خود اس بھیانک کھیل کا ٹارگٹ ہے۔ صرف پچھلے بارہ برس میںساٹھ ہزار پاکستانی ،دہشت گردی کی بھینٹ چڑھ چکے ہیں۔ان میں چھ ہزار کے قریب پاک فوج کے افسرا ور جوان بھی شامل ہیںجو شہادت کے مرتبے پر سرفراز ہوئے، پاک فوج نے دہشت گردی کے خاتمے کے لئے سر دھڑ کی بازی لگا رکھی ہے اور ہر روز آرمی چیف اس عزم کا اظہار کرتے ہیں کہ آخری دہشت گرد کے خاتمے تک ضرب عضب جاری رہے گی۔

Sajjad Ali Shakir
Sajjad Ali Shakir

تحریر : سجاد علی شاکر
sajjadalishakir@gmail.com
03226390480

Share this:
Tags:
attack bear Demonstrate government mosque pakistan برداشت پاکستان حکومت حملہ مسجد مسیحی مظاہرہ منظر
Sri Lanka and South Africa Match– Breaking News – Geo
Previous Post سری لنکا نے جنوبی افریقہ کو جیت کے لئے 134 رنز کا ہدف دے دیا
Next Post این اے 125 کے دس پولنگ سٹیشنوں کے ووٹوں کی گنتی شروع
Vote Count

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close