Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

شکست آرزو کا مصنف اول آخر پاکستانی

March 11, 2013 0 1 min read
Pakistan
Pakistan
Pakistan

شکست آرزو پر بہت کچھ لکھا جا چکا ہے اور بہت کچھ ابھی بھی باقی ہے یہ پاکستان کی بقاء کی کہانی ہے اس لئے اس پر جتنا بھی لکھا جائے وہ کم ہے۔ ہم نے بھی اس کتاب کو پڑھا ہمیں پروفیسر ڈاکٹر سید سجاد حسین مرحوم اول آخر پاکستانی نظر آئے۔ انہوں نے نظریہ پاکستان کا مقدمہ بڑی خوش اسلوبی سے کتاب کی نظر کیا جو ایک تاریخی دستاویز کی شکل اختیار کر گیا ہے۔

شکست آرزو کتاب کے مندرجات پڑھنے سے دل لرزنے لگتا ہے۔ اس میں پاکستان کی کہانی ہے جس کو حاصل کرنے کے لیے دس لاکھ مسلمانوں نے جانوں کا نذرانہ پیش کیا، عزتیں تار تار ہوئیں، تکالیف کی بڑی داستان ہے جو کتابوں میں بھری پڑی ہے۔ حضرت قائد اعظم کی قیادت میں مسلمانان برصغیر کی انتھک کوششوں اور اس وعدے پر کہ پاکستان کا مطلب کیا ”لا الہ اللہ” اللہ تعالیٰ نے مثل مدینہ ریاست پاکستان مسلمانان برصغیر کو دی جس کی اساس کو ہم نے بھلادیا ہے۔

پاکستان ٹوٹنے کے جو حالت واقعات شکست آرزو کتاب میں بیان کئے گئے ہیںان تمام کے تمام حالات سے پاکستان اس وقت گزر رہا ہے۔ہمارے ازلی دشمن بھارت نے علیحدگی پسند قوم پرستوں کے ساتھ مل کرمکتی باہنی بنائی تھی جس نے مشرقی پاکستان میں ظلم ودہشت گردی کی انتہا کی اور بالا خر بھارت نے اپنی فوج مشرقی پاکستان میں داخل کر کے اسے بنگلہ دیش بنادیا ہماری ایک لاکھ فوج کو قیدی بنالیا اور بھارت کی وزیراعظم نے اس وقت کہا تھا کہ مسلمانوں سے ایک ہزار سال کا بدلہ لے لیا ہے۔

دو قومی نظریہ کو بحر ہند میں ڈبودیا ہے آج ہم ان ہی سے امن کی آشا پر رضامند ہے۔ مشرقی پاکستان میں مظالم پر تو سبھاش چندربوس جو تحریک آزادی ہند کے عظیم رہنما تھے کی پوتی شرمیلا بوس جو اول آخر بھارتی اور بنگالی ہے یونیورسٹی آف آکسفورڈ کے شعبہ سیاسیات اور بین الاقوامی تعلقات کی سنیئر ریسرچ ایسوسی ایسٹ بھی ہیں اپنی کتاب میں بنگالی قوم پرستوں کے مظالم بیان کئے ہیں کہ ان کے مظالم نے پاکستانی فوج کو کارروائی کرنے پر مجبور کیا گیا۔ اس کتاب میں اس نے ثابت کیا ہے کہ٭ بنگالی عورتوں کے گینگ ریپ کے واقعات غلط ہیں۔

انہیں بڑھا چڑھا کر بیان کیا گیا ہے۔٭بنگالی قوم پرست جو ہر قسم کے انسانی جرائم میں ملوث تھے پاکستانی فوج سے متعلق تیس لاکھ قتل عام افسانہ ہے۔٭قوم پرستوں نے اردو بولنے والے اور مغربی پاکستان سے آنے والوں سب لوگوں کو نشانہ بنایا گیا جنہیں قوم پرست بہاری کہتے تھے۔٭ جب پاکستانی فوج نے ایکشن شروع کیا اس وقت بنگلہ دیش کے شہروں میں زمین غیر بنگالیوں کی لاشوں سے اٹھی پڑی تھی ایک مقام پر تو لاشوں کے باعث دریا کا پانی رک گیا تھا۔٭ آخری دنوں میں بنگالی علیحدگی پسندوں نے اپنے ہی بنگالییوں کو جو پاکستان کے وفادار تھے ظلم ودہشت کا نشانہ بنایا جو تاریخ کا حصہ ہیں۔(جس میں اس کتاب کے مصنف،البدر الشمس کے لوگ اورہر وہ شخص جو پاکستان کا حامی تھا شامل ہیں۔

Jamaat Islami
Jamaat Islami

اب بھی جماعت اسلامی کی ساری مرکزی قیادت کو سچائی کی سزا اور مقدمات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ان لوگوں نے پاکستان کی حمایت کی تھی ان پر ایک نام نہاد جنگی ٹریبونل جس کو ساری دنیا نے غیر جانبدار کیا ہے جنگی جرائم کے مقدمات دائر کئے گئے ہیں بنارہے ہیں اس کے ایک رہنما مولانا آزاد کو پھانسی کی سزا بھی سنادی گئی ہے۔اس کتاب میں بنگلہ دیش کے قوم پرستوں اور بھارت کا مکروہ چہرا سامنے آیا ہے۔

کتاب کی مصنفہ کو پاکستانی ایجنٹ ہونے کے طعنے سننے پڑھ رہے ہیں۔ پاکستان کی اشرفیہ کی جو حالت اس وقت پاکستان کے حالات کے بارے میں ہے ایسی ہی کیفیت پاکستان ٹوٹنے کے وقت بھی تھی اس میں ذرا برابر فرق نہیں۔ اس وقت بھی حالات کا مقابلہ کرنے کے بجائے چشم پوشی کی گئی اب بھی ویسی ہی چشم پوشی کی جارہی ہے۔ اُس وقت بھی پاکستان توڑنے میں امریکہ شامل تھا جس کا ذکر اس وقت کے امریکی یہودی وزیر خارجہ ہنری کیسنجر نے اپنی کتاب میں کیا ہے اور اب امریکا خود اس معرکہ کا سربراہ ہے۔ اُس وقت اس کا ساتواں بحری بیڑا ہماری مدد کو پہنچ نہیں سکا تھا آج اِس کا بحری بیڑا پاکستان کو توڑنے کے لیے ہمارے سمندروں میں کھڑا ہے ، اس کے مقامی ایجنٹ ہمیں اس بحری بیڑے سے ڈر ابھی رہے ہیں۔

کراچی، بلوچستان اور خیبرپختونخواہ کے حالات سے آسانی سے پتہ لگ سکتا ہے کہ کس طرح پاکستان کو توڑنے کے اسباب مہیا کردیئے گئے ہیں۔ اُس وقت قوم کو بنگال اور غیر بنگالی میں بانٹ دیا گیا تھا اور حقوق کی بات کی جا رہی تھی مشرقی پاکستان میں کہا جارہا تھا کہ مغربی پاکستان ہمارا استحصال کررہا ہے۔ آج ہم مہاجر ،سندھی،بلوچی اور پٹھان کی تقسیم میں لگے ہوئے ہیں آج ہم ملک میں امریکا کی مسلط کی ہوئی جنگ کو اپنی جنگ یا امریکہ کی جنگ کی تقسیم میں بٹے ہوئے اور حقوق کی جنگ میں مصروف ہیں۔ قوم پرست تو پہلے بھی اپنے کھیل پر عمل کر کے پاکستان کو توڑ چکے اور اب بھی قوم پرست وہی کھیل جاری رکھے ہوئے ہیں ہمیں تو پاکستان کو یک جان رکھنے والے عناصر پر بھروسہ ہے کہ وہ قوم پرستوں کے کھیل کو سمجھیں اور اس کا تدراک کریں۔اس حالت سے نکلنے کے لئے ضروری ہے۔

سب سے پہلے ملک میں جاری جنگ سے باہر آجانا چاہئے اور اپنے ناراض لوگوں سے فوراً مذاکرات کرنا چاہئے اگرہم اپنے ازلی دشمن بھارت جس سے 4جنگیں ہوچکی ہیں سے مذاکرات کررہے ہیں اور امن کی آشا کی بات کررہے ہیں تو اپنے شہریوں سے بات چیت کرنے میں کیا چیز مانع ہے۔ طالبان نے بھی مذاکرات کرنے کی بات کی ہے ملک کی دینی قیادت ان مذاکرات کا انتظام کرنے پر تیار کھڑی ہے، محسن پاکستان ڈاکڑ عبدلقدیر خان نے بھی پیشکش کی ہے آخر اب نہیں تو کبھی تو مذاکرات کرنے ہیں اگر اب مذاکرات نہ کئے گئے تو تاریخ ہمیں معاف نہیں کرے گا۔

اپنے پڑوسی مسلمان ملک افغانستان سے اس جنگ میں لاجسٹک سپورٹ پر معافی مانگنی چاہئے جو ہمارے سابق سپہ سالار نے ایک تاریخی غلطی کی تھی اس سے ملک میں امن وامان میں بہت مدد ملے گی، نیٹو سپلائی کو فوراً بند کردینا چاہئے جس سے مسلمان ملک کے اندر تباہی پھیل رہی ہے۔٭ ملک میں امریکہ اور دوسرے صلیبی ملکوںکی خفیہ ایجنسیوں کے افراد کو ڈھونڈ ڈھونڈ کر نکالنا چاہئے۔ کچھ کوتو پاک فوج نے پہلے ہی نکال چکی ہے باقی جو ملک میں موجود ہیں ان کو بھی فوراً نکالا جائے اس میں خصوصاً بلیک واٹر کے سیٹ اپ اور جاسوسی کرنے والی غیر ملکی این جی اونز کے خفیہ اہلکاروں کو ملک بدر کرنا چاہئے۔

Election Pakistan
Election Pakistan

٭ فوراً غیر جانبدار اور شفاف الیکشن کا اعلان کرنا چاہئے تاکہ لوگ اپنے نمائندے منتخب کرے اور وہ منتخب لوگ آکر ملک سے بے روزگاری، لوڈ شیڈنگ، امن وامان اور دوسرے مسائل حل کرے ہمارے ملک کی بقا جمہوریت میں ہی ہے چاہے اس میں کتنی ہی خرابیاں ہوں۔٭ ملک کا خزانہ خالی ہوگیا ہے بیرونی قرضے بند کردینا چاہئے اور قرض داروں کو صاف صاف کہہ دینا چاہئے کہ یہ قرضے پاکستان کے کرپٹ حکمرانوںنے لئے ہیں اس میں پاکستانی عوام کا کوئی قصور نہیں البتہ ان قرضوں کو کرپٹ حکمرانوں سے وصولی کا انتظام کیا جائے ۔ پاکستانی عوام یہ قرضے واپس کرنے کی پوزیشن میں نہیں۔ بین الاقوامی طورپر کوئی طریقہ وضع کر کے ان کے جمع شدہ اثاثوں سے قرض وصول کرلیا جائے۔

٭ خارجہ امور میں پارلیمنٹ کی قرار داد، دفاہی کمیٹی کی سفارشات اور اے پی سی کی سفارشات پر عمل کیا جائے جو قوم کی متفقہ آواز ہے اور فوراً اپنی خارجہ پالیسی تبدیل کی جائے۔ جس میں امریکہ سے تمام عام اور خفیہ معاہدے ختم کئے جائیں جس میں ڈرون حملے کے متعلق پرویز مشرف دور میںاگر کچھ خفیہ معاہدہ کیا گیا ہے تو اسے بھی ختم کیاجائے۔٭ڈرون حملے کیلئے فوراً اقوام متحدہ سے رجو ع کیا جائے یہ ہمارے ملک میں بین الاقوامی اصولوں کے خلاف ناجائز مداخلت ہے اسے فوراً ختم ہونا چاہئے۔ کچھ پیش رفت شروع بھی ہو چکی ہے جو قوم کی امنگوں کی عکاسی ہے۔

٭ ملک کی مسلح افواج نے اپنے آپ کو سیاست سے دور کردیا ہے یہ اچھا شگون ہے مسلح افواج پر بے جا تنقید پر آئین کے مطابق پابندی ہونی چاہئے تاکہ مسلح افواج اپنے ملک کی سرحدوں میں صحیح وقت دے سکیں اور فوج ملک کی سیاسی قیادت سے آئین کے مطابق معاملہ کیا کرے۔٭ پاکستان میں نفاذ اسلام کی پیش رفت جو ہماری بقا کا معاملہ ہے کے لیے اسلامی دفعات کا اسلامی نظریاتی کونسل کی سفارشات کے مطابق اجرا کرنے کا سلسلہ فوراً شروع کیاجائے تاکہ ملک میں اسلام کی برکات سے فائدہ اٹھایا جاسکے اس میں سودی نظام کا خاتمہ، فعاشی سے نجات، اسلامی عدل وانصاف کا نفاذ، فرد کی آزادی سے شروعات ہونی چاہئے۔

قارئین اگر ہم نے یہ کام کردیے یا کرنا شروع کردیئے تو شکست آرزو کتاب میں درج واقعات سے سبق حاصل کرنے کا اہتمام ہوگا اگر حالات کو جوں کا توں ہی چھوڑ دیا تو جو شکست آرزو وکتاب میں نتائج بتائے گئے ہیں اس کے لیے تیار رہنا چاہئے۔ اللہ ہمارے پاکستان کی حفاظت فرمائے۔ آمین
تحریر : میرافسر امان
mirafsaraman@gmail.com

Share this:
Tags:
defeat Pakistani Professor writer آرزو پاکستانی پروفیسر شکست مصنف
Muhmmad Ali Rana
Previous Post میں ایک غریب ہوں
Next Post گجرات کی خبریں 10.03.2013

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close