Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

خوبصورت یادیں

October 5, 2016October 5, 2016 0 1 min read
Friendship
Friendship
Friendship

تحریر: امتیاز علی شاکر
حضرت علی نے فرمایا ”لوگوں میں سب سے زیادہ خوش نصیب وہ ہے جس کا میل جول اچھے لوگوں کے ساتھ ہو۔ فاسقوں اور گناہ گاروں کے ساتھ دوستی سے بچو کیونکہ برائی کی تاثیر برائی ہے”بے شک اچھے دوست اللہ رب العزت کی عظیم نعمتوں میں سے ہیں، جھوٹے کے ساتھ رفاقت نہ کرو کہ وہ سرا ب کی مانند ہے وہ تجھے فریب دے گا دور کو نزدیک اور نزدیک کو دور بتا ئے گا، فاسق اور بد کار کو دوست نہ بناؤ کہ وہ تجھے بہت کم قیمت پریہاں تک کہ ایک نوالے کے مول بیچ دے گا حضرت علی فرماتے ہیں : ہر چیز کے لیے ایک آفت ہے اور نیک انسان کیلئے آفت برا دوست ہے، ایک بھائی دوستی کے متعلق اپناتجربہ بیان کرتے ہوئے کہتے ہیں۔

دوست کو کبھی آزماؤ مت، دوست کی بری عادتیں اچھے طریقے سے بیان کرو، نہ کہ طنزیہ طور پر، دوست کا کبھی کسی سے گلہ نہ کرو،دوست کی دوستی اور شخصیت سے یہ توقع کبھی نہ رکھو کہ وہ آپکی سوچ کے عین مطابق ہونا چاہیے،راقم نے ابھی تک جوسمجھااُس کے مطابق اچھے مخلص دوست اوررہنماء اللہ تعالیٰ کے طرف سے عطاہوتے ہیں ،یہ انسان کے بس کی بات نہیں کہ اپنے لئے اچھے دوستوں کی تلاش کر سکے،دوست کی اہمیت کااندازہ اس بات سے بھی لگایاجاسکتاہے کہ رب رحمان بھی دوست رکھتاہے،اللہ تعالیٰ کسی کا محتاج نہیں ،پوری کائنات اُس(اللہ)کی محتاج ہے پھر بھی وہ دوست رکھتاہے تویقیناہماری لئے مخلص دوست اللہ تعالیٰ کی عظیم نعمت ہیں۔

بُروں کو اُن کے حال پرچھوڑ دینا بھی غلط ہے کیونکہ کوئی بھی انسان پیدائشی طورپربُرانہیں بس حالات و واقعات کے بعد انسان کی عادات وحرکات ایسی ہوجاتی ہیں کہ وہ دوسروں کے لئے نہ پسندیدہ بن جاتے ہیں،ایسے لوگوں کی اصلاح کرنازندگی کااہم ترین فریضہ ہے،اللہ پاک نے انبیاء کرام سے بھی اپنی مخلوق کی اصلاح کاکام لیاہے،کریم آقاحضرت محمد ۖ نے ہمیشہ بُرے لوگوں کی پیار،محبت اورشفقت کے ساتھ اصلاح وتربیت فرمائی،جس کی بدولت دین اسلام پوری دنیامیں پھیل گیا،عام انسان کیلئے یہی بہتر ہے کہ وہ بُروں کی محفل سے نکل کرخودکوتکلیف سے محفوظ کرلے کیونکہ یہ کام اللہ تعالیٰ کے خاص بندوں کی ذمہ داری ہے۔

Bad Company of Friends
Bad Company of Friends

بُرے لوگوں کی صحبت سے بچنے کے ساتھ اچھے لوگوں کی محفل اختیارکرنابھی لازم ہے،سوال یہ پیداہوتاہے کہ اچھے لوگ کون ہیں؟تو اس سوال کا جواب ہمیں اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم میں عطا فرمایا،اچھے لوگ وہی ہیں جن پراللہ رب العزت کاانعام ہوا اور وہ سیدھے راستے پر ہیں، یہی وہ لوگ ہیں جومخلوق اللہ کی اصلاح فرماتے ہیں، راقم توبس اتناہی کہہ سکتاہے کہ اُن لوگوں کے قریب ہوجائوجنہیں اللہ تعالیٰ دوست رکھتا ہے،ایسے لوگ ہمارے اردگرد ہی موجود رہتے ہیں،ان کوہم مرشد،پیر،محسن،رہنماء بھی کہتے ہیں۔

مرشد حق کس اندازمیں تربیت (اصلاح)فرماتے ہیں اس سوال کے جواب کیلئے آئیں آپ کواپنے گزرے دنوں کی سیرکرواتاچلوں،زندگی میں کچھ پل انتہائی یادگاربن جایاکرتے ہیں،کچھ تکلیف دہ پل آنکھوں میں نمی کی صورت ٹھہرجاتے ہیں اور کچھ پیارومحبت بھرے لمحات جسم و روح کوروشن کرتے آنکھوں میں چمک بن کربسیراکرلیتے ہیں،ایسے کچھ پل آج آنکھوں سے نکل کرکاغذکوروشن کرناچاہتے ہیں جن میں راقم نے انتہائی عزت افزائی،پیار ومحبت پایا، سب سے بڑھ کرزندگی میں بہت کام آنے والا ہنر سیکھا ،انسان اس کائنات میں طالب علم کی حیثیت رکھتاہے،سینکڑوں برس کی عمر پاکر بھی انسان مکمل نہیں ہوتاسوائے اہل اللہ کے،مرشد سرکارسید عرفان احمد المعروف نانگامست بابامعراج دین جوروزنامہ رات اورمیڈیاورلڈلائن (انٹرنیشنل نیوزایجنسی )کے چیف ایڈیٹر ہیں،آپ کوروحانیت کے بلنددرجات کے ساتھ اللہ تعالیٰ نے اس دنیاکے معاملات پر بھی مضبوط گرفت عطافرمائی ہے،مرشدحضور کی صحبت نصیب ہوئی توآپ نے فوراہی مہربانی فرماکربندے کی تربیتی ڈیوٹی روزنامہ رات لاہورکے کورٹ ر پورٹرلاہور کی حیثیت سے لاہورسول کورٹس میں لگائی،یہ کام انتہائی مشکل محسوس ہوا،اپنے محسن نہایت قابل عزت جناب محمد رضا ایڈووکیٹ (چیئرمین پاورگروپ لائیرز)کے ساتھ ایل ڈی اے پلازہ سول کورٹ کے گرونڈ فلورپرایک کمرے میں پہنچاجہاں دیگراخبارات کے کورٹ رپورٹرزحضرات تشریف فرماتھے،رضاصاحب نے میراتعارف استاد محترم محمد اسلم چوہان صاحب سے کروایااور ساتھ ہی اُن کی شاگردی میں دے دیا۔

کمرے میں کرسیاں کم جبکہ رپوٹرز کی تعداد زیادہ تھی جوآج بھی ہے کودیکھ کرگھبراہٹ محسوس ہورہی تھی،کمرے میں جگہ بالکل نہیں تھی جبکہ اسلم چوہان کادل بہت کشادہ نکلا،انہوں نے راقم کواپنے ساتھ بٹھایا،عزت دی اورکام کرنے کے گُرسکھائے،مرشد سرکار کی سرپرستی، استاد محترم کی شفقت اور دیگر ساتھیوں کے تعاون سے دن کچھ اس انداز میں گزرے کہ ایک سال سے زائد عرصہ آج کچھ لمحے محسوس ہوتاہے،راقم اکثر ساتھیوں کوبتایاکرتاکہ یہ کام ہمیشہ نہیں کروں گا،مرشد حضورکی تربیت میں ہوں جب تک یہاں سیکھنامنظورہواکورٹ رپورٹربن کرسیکھوں گااُس کے بعد جہاں ڈیوٹی لگی وہاں چلاجائوں گا،ساتھی کہتے آج تک یہاں سے کوئی نہیں گیاتم کیسے جائوگے،راقم کے پاس اُس وقت سوائے مسکرانے کے کوئی دلیل نہ ہوتی، مرشد سرکارکی نظرکرم میں جب بطورکورٹررپورٹرتربیت مکمل ہوئی تومجھے اس سے بہتراورقریبی ،تربیتی ڈیوٹی مل گئی،آج راقم کوروز نامہ رات لاہور اور میڈیاورلڈلائن کے ساتھ پہلے سے بھی گہری وابستگی میسرہے،کورٹس میں گزرے دن یاد آتے ہیں تووہ محبتیں ،وہ عزتیں جوروزنامہ رات لاہور کے پلیٹ فارم سے دوران کورٹ رپورٹنگ میسرآئے ایک تازگی فراہم کرتے ہیں ،وہ سارے ساتھی جنہوں نے بندے کونہ صرف برداشت کیابلکہ احساس محبت سے نوازا،تحریرکی صورت اپنی یادوں میں ان تمام محترم دوستوں کے تعارف کے رنگ بھرنا بہت لازم ہے۔

Friendship Memories
Friendship Memories

پروقار شخصیت اور سنجیدہ مزاج اُستاد محترم جناب محمد اسلم چوہان ،سادہ طبیعت کے مالک اسلم چوہان کوفضول باتوں اورلوگوں سے ایک خاص قسم کی الرجی ہے،اتنی ہی بات کرنے کے عادی ہیں جتنی عزت ووقار کے دائرے میں ہو،70.75برس عمر کے نوجوان حاجی برکت ،جلالی طبیعت ،اپنے کام میں کسی کی دخل اندازی برداشت نہ کرنااُن کی فطرت ہے، بزرگی کی عمرمیں جب لوگ کام کاج چھوڑ اولاد کے سہارے زندگی گزارنا شروع کردیتے ہیںحاجی برکت جوشیلے نوجوان کی طرح محنت کرتے نظر آتے ہیں ،حاجی صاحب عمر میں راقم سے بڑے ہیں پھربھی راقم اُن کو اپنا دوست سمجھتاہے جبکہ حاجی صاحب راقم کو اپنابیٹامانتے ہیں یہاں تک کہ اُن کی شفقت جوش میں ہوتواپنے بیٹوں سے بھی عزیزبیان کرتے ہیں،راقم اُن کی محبت،شفقت اوراپنے متعلق فکرکوانتہائی عزت وقدرکی نظر سے دیکھتا ہے۔

اللہ پاک اُن کوصحت وتندروستی والی لمبی عمرعطافرمائے اوروہ ہمیشہ راقم سے محبت کرتے رہیں ،مزاج میں ذمہ داربچپنا،جان،پہچان بڑھانے کے ماہر،پراسرارشخصیت کے مالک رانامزمل مجید ،کوئی نہیں جانتاوہ کس وقت کس کیفت میں ہوں گے ،کبھی شفیق توکبھی جلالی طبیعت ،مجموعی طورمحبت بھرے دل کے مالک ہیں،کبھی خوشی کبھی غم والی بات کوغیرحقیقی ثابت کرتے ،ملک عمران احمد،ہروقت مزاح وتفریح کے موڈمیں رہتے ہیں یہاں تک کہ کوئی ناراض بھی ہوجائے تب بھی اُن کی مسکراہت اورچھیڑچھاڑ سے متاثر ہوئے بغیر نہیں رہ سکتا،اُستادمحترم کے فرزند فرمان علی چوہان جوسول کورٹ میں ملازمت اختیار کرچکے ہیں،کونے میں بیٹھے چشمے کے شیشوں کے اُوپر سے دیکھ کرمسکراتے،خوش مزاج،کھلاڑی طبیعت کے مالک چوہدری شاہد جاوید،اخلاقیات سے عاری شخصیت،چیٹرمزاج صابر بھٹی،خاموش خاموش ،اپنی ہی دھن میں مگن نعیم الدین،کورٹ رپورٹرز میں سب سے لمبے قدوالے،اپنے کام میں مخلص کامران وارث ،مستقل مزاج،مسکراتاچہرہ لئے سب کے ساتھ محبت سے پیش آتے غلام صابر،انتہائی مصروف ،دوسروں اوراپنے کام کی کڑی نگرانی کرتے احسان خالد،کم کم تشریف رکھتے بنیامین،انتہائی کشیدہ حالات میں بھی مسکراتے ،سادہ دل مانوئل ،سنجیدہ شخصیت اصولوں پرکاربند الفت شہزاد،دیرسے تشریف لانے والے،صحت مند محمدبابرامین،سمارٹ ترین شخصیت ،حکمت مزاج کام میں سنجیدہ جبکہ دیگراوقات میں ہنسی مزاج کے عادی امان اللہ،قائد اعظم کے فرمان پرکاربند ،کام،کام اور بس کام کرتے شاہد انور،پوشیدہ پوشیدہ شخصیت محمدتنویر،سخت طبیعت ہنساچہرہ ملک طیب علی،بچت کے ماہر،سخت ترین ٹوپی(کیپ)سرپرپہنے طارق صاحب،سمارٹ ،ذہین اور پھرتیلے رانااجمل مجیداور جن دوستوں کے نام اس وقت ذہن میں نہیں آرہے سب کی محبتیں زندگی بھر یاد رہیں گی۔

راقم دوستوں سے ملنے والاپیاراورمحبت کبھی فرموش نہیں کر سکتا، تقریباایک سال بعد عید الضحیٰ کے کچھ دن بعد دوستوں سے ملنے سول کورٹس پہنچاتومحسوس ہواکہ آج ساتھی اُسی طرح محبت کرتے ہیں ،سناہے کہ مخلص دوست بہترین سرمایہ ہوتے ہیں اللہ کریم ہمارے سرمائے میں مزید اضافہ فرمائے اورمرشد سرکارحضرت سید عرفان احمد المعروف نانگامست بابامعراج دین کاسایہ راقم کے سرپرہمیشہ قائم فرمائے جن کی بدولت دنیامیں عزت ملتی ہے،دنیامیں جینے کاسلیقہ سیکھنے کے ساتھ ساتھ آخرت کی تیاری کی تربیت بھی حاصل ہو رہی ہے :

Imtiaz Ali Shakir
Imtiaz Ali Shakir

تحریر: امتیاز علی شاکر: لاہور
۔03154174470..
imtiazali470@gmail.com

Friendship
Friendship
Share this:
Tags:
friendship happy Importance imtiaz ali shakir اہمیت خوش نصیب دوستی مخلص
Teacher
Previous Post استاد۔ مقام، مرتبہ و ذمہ داری
Next Post نئے ٹیکسوں کے نفاذ سے مارکیٹ میں سست روی کا عنصر غالب رہا
Property Tax

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close