Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ہمیں خوبصورت پاکستان چاہیے

December 30, 2015December 30, 2015 0 1 min read
Pakistan
Election
Election

تحریر: ابن نیاز
کہتے ہیں کہ کسی بھی انسان کی زبان سے نکلنے والے الفاظ اسکی شخصیت کے آئینہ دار ہوتے ہیں۔ اور یہ بات بہت حد تک سچ ہے کہ انسان جو کچھ کہتا ہے وہ بہت حد تک اسکے کردار سے ، اسکی سوچ سے مطابقت رکھتا ہے۔ اسکے خیالات کی عکاسی کرتا ہے۔ عمران خان صاحب نے ایک اصطلاح “نیا پاکستان” اپنی الیکشن مہم میں استعمال کرنا شروع کی تو اسکی جو تشریحات ہوئیں یا ہونی ہیں وہ علیحدہ بحث ہے لیکن جو تشریح مولانا فضل الرحمٰن صاحب نے کی تو میں تو کیا، بہت سے لوگ پڑھ کر یقینا ششد ر رہ گئے ہوں گے۔ محترم نے وہ باتیں کیں کہ دل سے بے اختیار یہ دعا نکلی کہ اللہ نہ کرے کہ کبھی پاکستان پر وہ وقت دوبارہ آآئے۔ اللہ کبھی ایسا نہ کرے۔ استغفر اللہ۔ مولانا نے فرمایا تھا کہ عمران خان کے “نیا پاکستان” سے بغاوت کی بو آتی ہے۔ جنرل یحیٰی خان کی پیروی نظر آتی ہے۔ جنرل نیازی کی طرح عمران خان بھی پاکستان کو ٹکڑوں میں بانٹنا چاہتے ہیں۔ مولانا نے کہا کہ ١٩٤٧ میں قائدِ اعظم نے نیا پاکستان بنایا تھا۔

جب ہندوستان کے دو ٹکڑے ہوئے تھے۔ پھر ١٩٧١ میں جنرل یحیٰی خان اور جنرل نیازی کی غلطیوں سے مشرقی پاکستان بنگلہ دیشن کی صورت میں جدا ہوا اور مغربی پاکستان ایک نئے پاکستان کے روپ میں دنیا کے نقشے میں رہ گیا۔ اور اب عمران خان خدا جانے کس حصے کو جدا کر کے (میرے منہ میں خاک) نیا پاکستان بنائیں گے؟ میں نے جب یہ بیان پڑھا تو بے اختیار ماضی کی ایک یاد دماغ میں لہرا گئی۔ جونیجو دورِ حکومت میں جب بے نظیر بھٹو صاحبہ پاکستان واپس تشریف لائی تھیں اور پھر جنرل ضیا ء کے فضائی حادثے میں فوت ہوجانے کے بعد الیکشن کی تیاریاں شروع ہو گئی تھیں تو کسی نے مولانا فضل الرحمٰن سے پوچھا تھا کہ کیا عورت کی حکمرانی جائز ہے؟ تو انھوں نے ببانگِ دہل جواب دیا تھا کہ قطعاً ناجائز ہے۔ کیونکہ اگر ایک چھوٹے سے گھر کی حکمراں ایک عورت نہیں ہو سکتی تو ملک کی حکمرانی کیسے جائز ہو گی؟ لیکن پورے پاکستان نے دیکھا کہ چند ماہ بعد ہی مولانا صاحب کواسی بے نظیر بھٹو صاحبہ کی حکومت میں ایک عدد وزارت دی گئی تھی۔ اور ظاہر ہے ایک وفاقی وزیر وزیر اعظم کو ہی جوابد ہ ہوتا ہے۔ تو سوال یہ ہے کہ اس وقت عورت کی حکمرانی کدھر گئی؟

نیا پاکستان” کے حوالے سے مولانا صاحب کا بیان انکی سوچ کی عکاسی کرتا ہے۔ جبکہ میں کہوں گا کہ جب پاکستان سے دہشت گردی ختم کر دی جائے، قانون کی بالادستی قائم ہو، امیر غریب سب کے لیے ایک قانون ہو، سفارش رشوت اور اقربا پروری کا سسٹم ختم ہو کر میرٹ سسٹم بحال ہو، انصاف کا بول بالا ہو، غریب کبھی بھی بھوکا نہ سوئے، لوڈ شیڈنگ گیس کی ہو یا بجلی کی ، کا خاتمہ ہو۔ اسلام کے اصولوں کے مطابق عوام آزادی سے زندگی گزار سکیں، ملک میں معیشت اپنے اصلی اور اعلٰی مقام پر ہو۔ دنیا میں پاکستان کا نام مثبت انداز میں احترام و عزت سے لیا جائے۔۔۔ تو کیا یہ ایک نیا پاکستان نہیں کہلائے گا؟ جس طرح ایک ویران اور اجڑے گھر کی نئے سرے سے تزین و آرائش کی جاتی ہے تو ہر دیکھنے والا کہتا ہے کہ واہ یہ تو بالکل نیا ہو گیا۔ تو کیا پاکستان کو نیا نہیں کہا جا سکتا؟ مولانا صاحب، میرے اس سوال کا جواب ضرور دیجئے گا؟ اگرچہ یہ سوال مجھے الیکشن سے پہلے پوچھنا چاہیے تھا، لیکن ابھی بھی دیر نہیں ہوئی۔

Imran Khan
Imran Khan

عمران خان صاحب کا وژن بہت اعلٰی تھا۔ منشور بہت اچھا تھا۔ لیکن انکے بنائے گئے اس خوبصورت تالاب میں چند ایک گندی مچھلیاں بھی جمع ہو گئی تھیں اور بد قسمتی سے انکو ٹکٹ بھی دے دیا گیا۔ وہ ایسے لوگ تھے جو ممبر نیشنل اسمبلی یا صوبائی اسمبلی نہ ہونے کے باوجود لوگوں سے ملنے جلنے سے کتراتے تھے۔ پولیس کو ، ڈی سی او زکو اپنے آگے پیچھے دوڑاتے تھے۔۔ شراب، کباب و شباب کے رسیا تھے تو اختیار ملنے کے بعد انکا کیا حال ہوا۔سب نے دیکھ لیا، اور ہنوز دیکھ رہے ہیں۔ ایک قول جو حضرت علی رضی اللہ عنہ سے منسوب کیا جاتا ہے کہ جب کسی کے پاس مال و دولت اور اختیار آجاتا ہے تو وہ بدلتا نہیں بلکہ اسکی اصلیت سامنے آتی ہے۔ اور ہم نے بہت سے لوگوں کی اصلیت دیکھی۔ خان صاحب آپ کی سوچ بہت عمدہ تھی۔ مستقبل کے بارے میں جو خاکہ آپ کے ذہن میں تھا وہ یقیناً قابلِ تحسین تھا۔ لیکن ان چند گندی مچھلیوں کی وجہ سے آپ کوئی نمایاں کارنامہ سر انجام نہ دے سکے۔ خیبر پختون خواہ میں حکومت بنانے کے چھ ماہ بعد آپ نے کہا کہ پولیس کو آپ نے سیاست سے پاک کر دیا ہے۔ وہ کبھی کسی سیاستدان کے آگے پیچھے نہیں پھریں گے بلکہ اپنے علاقے میں امن و امان قائم کرنے کے لیے کام کریں گے۔ لیکن ہوا کیا؟ ایک سب سے بڑی مثال ضلع مانسہرہ میں اس وقت کے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جناب عبدالغفور آفریدی کی ہے۔

جنھوں نے مانسہرہ میں وہ امن قائم کیا کہ اس سے پہلے شاید کراچی میں ہی اسکی مثال ملتی ہو جنرل نصیراللہ بابر کے زمانے میں یا پھر موجود رینجرز کے ایکشن میں۔ مذکورہ ڈی پی او نے مجرموں کو چن چن کر گرفتار کیا۔ ان کو سزائیں دلوائیں۔ لیکن جب انھوں نے بڑے مجرموں پر ہاتھ ڈالا تو انہیں ایک نئے سیاستدان ہی کے دبائو پر تبدیل کر دیا گیا۔ بہانہ کیاگیا کہ ان کو شولڈر پروموشن دی گئی ہے اور انہیں ڈی آئی جی بنا کر ڈیرہ اسماعیل خان بھیج دیا گیا ہے۔ خان صاحب، وہ سیاستدان کون تھا، یہ آپ جناب آفتاب شیرپائو صاحب سے پوچھ سکتے ہیںکہ اس سیاستدان کے پاس اس وقت پانچ وزارتیں تھیں۔ جو اپنے علاقے میں ٹمبر مافیا کا بادشاہ تھا۔ آپ خود سوچیں، آپ نے اس طرح کے کتنے فیصلے اپنی مرضی سے کیے۔

Pakistan
Pakistan

نہیں عمران خان صاحب نہیں۔ آپ نے اگر واقعی نیا پاکستان بنانا تھا اور ابھی بھی یہی ارادے ہیں۔ پاکستان کے تشخص کو دنیا میں بہتر سے بہترین کرنا ہے۔ قرضے جیسی لعنت سے پاک کرنا ہے، تو آپ نے پاکستان کے مفاد میں جب بھی فیصلے کرنے ہیں تو پھر ان پر ڈٹ بھی جانا ہے۔ آپ نے پھر پاکستان کے علاوہ کسی کا مفاد نہیں دیکھنا۔ آپ ہی کے پارٹی ممبرز آپ کو ڈرائیں گے کہ اگر ڈرون حملے بند کرا دیے تو امریکہ پاکستان کی امداد روک دے گا۔ جاپان سے الیکٹرانکس کا سامان نہیں آئے گا۔ لگڑری گاڑیاں نہیں آئیں گی۔ تو میں کہوں گا کہ خان صاحب کیا فرق پڑتا ہے؟ خان صاحب، کیا آپ کی پارٹی والے اس طرح کی بات کر کے ملک سے غداری کرنے کے زمرے میں تو نہیں شامل ہو جائیں گے؟ سوچ لیجئے گا۔

اللہ نے آپ کو ایک صوبے میں حکومت عطا کر دی۔ یہ سمجھیں کہ آپ کا ٹرائل ہے۔ اگر آپ پانچ سال، جس میں سے کچھ ماہ کم تین سال گزر چکے ہیں، عمدہ طریقے سے گزار دیتے ہیں کہ جب دنیا میں بہترین نظام حکومت کا سروے ہو، تو صوبہ خیبر پختونخواہ اول درجے پر آئے، تب ہم کہیں گے کہ ہاں، آپ نے اپنا وعدہ سچا کر دکھایا۔ لیکن ابھی تک ہمیں ایک شوکت خانم ہسپتال کے سوا کچھ نظر نہیں آتا۔ یا پھر مانیٹرنگ ٹیمز جو صرف اساتذہ کو چیک کرتی پھر رہی ہیں کہ وہ وقت پر سکول آتے ہیں یا بچوں کو اچھی طرح سے پڑھاتے ہیں، مزید کچھ بھی نہیں۔ کرپشن بھی اسی طرح جاری ہے، اور مرضی سے تبادلے بھی۔ لیکن ابھی بھی آپ کے پاس دو سال باقی ہیں۔ ایک منٹ کے زلزلے سے دنیا کا نقشہ بدل سکتا ہے تو دو سال میں اپ خیپر پختون خواہ کے حالات بھی بدل سکتے ہیں۔ عوام الناس کو فوری اور صاف انصاف مہیا کریں۔ سالوں اور عشروں سے جو مقدمات لٹکے ہوئے ہیں کہ مقدمات کی تعداد ہی اتنی زیادہ ہے، ان کو انصاف پر حل کروائیں۔ کوئی نظام ایسا بنائیں کہ کوئی بھی مقدمہ ہو، یا پولیس کے پاس رپورٹ درج ہو، اس کا حل دنوں میں نکلے۔ کیا فرق پڑے گا۔ خود دیکھ لیجئے گا۔

صحت و صفائی کا سلسلہ بہترین ہو۔ پاکستان میں شاید ایک اسلام آباد کے علاوہ کسی بھی دوسرے شہر میں نکاسیٔ آب کا نظام بالکل بھی نہیں۔ گھروں کا پانی گلی محلہ کی سڑکوں پر بہہ رہا ہوتا ہے۔ کیا صفائی سے رہنا عوام کا حق نہیں۔ آپ نکاسیٔ آب کا نظام بہتر بنوائیں۔ صوبہ کے ہر شہر کا سروے کرائیں کہ کس کس علاقے میں یہ نظام بالکل بے کار ہے۔ ہر ضلع میں ضلعی دفاتر قائم ہیں۔ ٹیم ایم بھی اور سول ورکس والے بھی۔ البتہ یہ بات ذہن میں رہے کہ کچھ علاقوں میں کچھ مخصوص لوگ اپنی اجارہ داری ہمیشہ قائم رکھنے کی کوشش کرتے ہیں۔ اپنے گھر سے نکلنے والے گندے، غلیظ پانی کا بہائو نیچے کی طرف تو کر دیتے ہیں، لیکن اپنے گھر کے سامنے گزرنے والی گلی سے یا سڑک سے نالہ نہیں بنوانے دیتے۔ کیوں؟ وجہ نامعلوم۔ آپ کو وقت کے ان فرعونوں سے بھی ٹکرانا ہے۔ عوام کو اگر مفت یا کم سے کم قیمت پر علاج اور ادویات نصیب ہوں۔ ہسپتالوں میں، ڈسپنسریوں میں  ڈاکٹر ہر وقت موجود ہوں، اور دل سے مریضو ں کو چیک کریں۔ صرف دل پر سٹیتھو سکوپ رکھ کر مریض کی ٹانگ کا درد نہ معلوم کریں۔ اور جس علاقے میں مریضوں کا رش زیادہ ہے، وہاںپر ڈاکٹروں کی تعداد بڑھائیں۔ دوائیں اصلی دستیاب ہوں۔ اور ہر وقت ہر قسم کی دوائی موجود ہو۔ سوال ہی نہیں پیدا ہوتا کہ لوگ آپ کو دعائیں نہ دیں۔ ہاں اس کیساتھ آپ کی شوکت خانم ہسپتال چاہے لاہور کی ہو یا پشاور کی، اس میں اگر غریب لوگوں کو بھی مفت علاج ہو تو پھر مزید جھولیاں بھر کر دعائیں ملیں گی۔ ورنہ شوکت خانم کمائی کا ذریعہ تو ہے ہی۔

United States
United States

اگر آپ کی ان پالیسیوں کی وجہ سے امریکہ امداد بند کر دے گا تو کیا فرق پڑتا ہے؟ ہم جو ہر سال کروڑوں اربوں ڈالر کی صورت میں میں قرضہ کی مد میں واپس کرتے ہیں ، ہم وہ ادا نہ کریں تو کیا فرق پڑے گا۔ اگر تو سابقہ حکمرانوں میں سے کسی نیپاکستان کو آئی۔ایم۔ ایف ، ورلڈ بینک یا امریکہ کے پاس گروی نہیں رکھا ہوا تو امداد بند ہونے پر اور قرضہ واپس نہ کرنے پر یہ کیا کر لیں گے۔ زیادہ سے زیادہ یہی نا کہ ساری دنیا کے یہ نام نہاد ٹھیکیدار دنیا میں تنہا کرنے کی کوشش کریں گے۔ ہم پر مختلف حیلے بہانوں سے پابندیاں لگوانے کی کوشش کریں گے۔لیکن اس وقت میں حکمرانوں سے دست بستہ عرض کروں گا کہ آپ اللہ کا نام لے کر ایسے اقدامات کیجئے کہ پاکستان کے جو قریب ترین ترقی یافتہ ممالک ہیں، جو امریکہ، برطانیہ، انڈیا، آئی ایم ایف کا نہیں کھاتے، آپ ان سے رابطے میں رہیں، ان سے معائدے کریں، ان کو اپنی ٹیکنالوجی دیں، ان سے ان کی ٹیکنالوجی دیںتو پھر کیا امریکہ، برطانیہ، انڈیا اور آئی ایم ایف یا ورلڈ بینک کوئی بھی کچھ نہیں کر سکے گا۔

الحمد اللہ پاکستان ہر چیز میں خود کفیل ہے۔ اگر پاکستان میزائل بنا سکتا ہے۔ خالد ، ضرار جیسے ٹینک بنا سکتا ہے۔ جے ایف 17 تھنڈر طیارے بنا سکتا ہے تو باقی چیزیں بنانا کون سا مشکل ہے۔ اصل میں امریکہ اور اسکے اتحادیوں نے ہمیں کاہلی پر لگا دیا ہے۔ اور کچھ یوں لگا دیا ہے کہ ہمیں ان باتوں کی طرف سوچنے کی فرصت ہی نہیں ملتی۔ اگر پاکستان کی بہتری کے لیے کچھ سوچتے بھی ہیں تو اس میں بھی کمیشن مافیا آگے بڑھ کر ساری سوچ پر پہرے بٹھا دیتا ہے۔ پھر ہمیں فرصت ہی نہیں ملتی کہ کہیں ہم کسی بھی معاملہ میں خود کفیل نہ ہو جائیں۔ اور پہلے اپنے پاو?ں پر کھڑے ہو کر ، پھر دوسری اقوام کی مدد بھی نہ شروع کر دیں جس کی وجہ سے ان ٹھیکیداروں کی بادشاہی ختم ہو جائے۔ جیسا کہ چین نے کیا۔ امریکہ اور اسکے اتحادیوں کی اجارہ داری ختم ہونے کا ڈر ہے نا۔۔۔

جناب وزیرِ اعظم صاحب، یہ سب اگرچہ عمران خان صاحب کے لیے بظاہر لکھا گیا ہے، لیکن آپ تو بہت تجربہ کار ہیں۔ مواصلات کے ساتھ ساتھ متوازی طور پر اگر دیگر مسائل پر بھی انکے وزارتوں کے ذریعے توجہ دیں تو کیا ٢٠١٨ تک سارے کام ایک ساتھ نہیں ہو سکتے؟ کیا دنیا میں پاکستان کا نام اونچا نہیں ہو گا۔ ابھی اگر لاہور میتھین پیدا کرنے میں دنیا میں دوسرے نمبرپر آسکتا ہے تو صفائی پسند ماحول میںبھی تو اول نمبر پر آسکتا ہے۔ ہمیں بس ایک پاکستان چاہیے، جس میں یہ سب کچھ ہو۔ نہ ہو تو ناانصافی نہ ہو، کرپشن نہ ہو، گندگی نہ ہو، قرضہ نہ ہو، سود نہ ہو، ظلم و زیادتی نہ ہو۔۔ ہو تو تعلیمی نظام سادہ، آسان لیکن دنیا سے بھرپور مقابلے والا ہو، انصاف کا بول بالا ہو، عوام کو رہائش، بجلی، پانی، گیس ، سب کچھ آسانی سے ملے۔ صحت و صفائی ہو، ہسپتالوں میں دوائی ہو۔سب سے بڑھ کر اگر اسلام کے نفاذ کا اعلان نہ بھی کیا جائے، لیکن اسلا م کی تعلیمات کو اپنا کر انہیں ہی نافذ کر دیا جائے توہمارے اس خوبصورت پاکستان میں ناممکن تو کچھ بھی نہیں ہے۔

Iibn E Niaz
Iibn E Niaz

تحریر:ابن نیاز

Share this:
Tags:
beautiful pakistan personality separately پاکستان خوبصورت شخصیت علیحدہ
Protest
Previous Post سال ٢٠١٥ء میں قوم نے کیا حاصل کیا
Next Post بنوں : لیویز فورس کا تحصیل غلام خان میں سرچ آپریشن

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close