Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کمانڈو کراچی سدھار گئے

April 23, 2014 0 1 min read
Riffat Mazhar
Women
Women

آج ایک معروف نیوز چینل پر ایک ایسی خبر نشر ہو رہی تھی جسے سُن کر ہم چونک اُٹھے۔ خبر یہ تھی کہ ایک لاہور ی خاتون نے اپنے میاں کے خلاف مقدمہ درج کروایا ہے کہ اُس کے شوہر نے اُس کے پیٹ میں ”ٹریکر” فِٹ کروا دیا ہے تاکہ اُس کی نقل و حرکت کا پتہ چل سکے ۔یہ خبر شاید ابھی تک NGO,s کی خواتین تک نہیں پہنچی لیکن ہمیں یقین ہے کہ جونہی یہ خبر آزادی ِ نسواںکی علمبرداروں تک پہنچے گی تو اِک شورِ قیامت اُٹھے گا اور پوری دُنیا کو پتہ چل جائے گا کہ پاکستانی خواتین کتنی آزاد و خود مختار ہیں ۔ویسے اِس ”بیہودہ” حرکت پر جلسے جلوس اور ریلیاں نکالنے کا تو ہمارا حق بنتا ہے کیونکہ اگر احتجاجی ریلیاں نہ نکالیں تو ہماری NGO,s کو یورپ اور امریکہ سے ملنے والی ڈھیروں ڈھیر امداد کے بند ہونے کا شدید خطرہ ہے ۔ہم جب بھی آزادیٔ نسواں یا حقوقِ نسواں کی بات کرتے ہیں تو پتہ نہیں مردوں کے پیٹ میں کیوں ”مروڑ” اُٹھنے لگتے ہیں ؟۔وہ تو اللہ بھلا کرے NGO,s کی خواتین کا جو ہماری آزادی کی جنگ میں ہمہ وقت مصروف رہتی ہیں ۔اگر یہ بھی نہ ہوتیں تو ہم تو مَر ہی گئے ہوتے۔
\
خاتون کے پیٹ میں ٹریکر فِٹ کرنے کا واقعہ سُن کر ہمارے ذہن میں ایک اچھوتا اور نرالا خیال یہ آیا ہے کہ اگر حکومت کو ہمارے عظیم ”کمانڈو” سے اتنا ہی خطرہ ہے کہ وہ موقع پا کر باہر کھسک لیں گے تو حکومت اُن کے پیٹ میں بھی ٹریکر فِٹ کر وا دے لیکن مسٔلہ یہ ہے کہ بِلّی کے گلے میں گھنٹی کیسے باندھیں؟۔ ہمارے کمانڈو تو انجیو گرافی بھی پاکستان میں کروانے سے انکاری ہیں کہ اُن کے خیال میں یہاں سبھی ”نالائق” بستے ہیں ، پھر بھلا وہ اپنے پیٹ میں” سوراخ” کیسے کروا لیں ۔کمانڈو نے جب اسلام آباد سے کراچی جانا تھا توپہلے تو مختلف روٹ لگائے گئے اور ہر روٹ کی سڑک کو گھنٹوں بند رکھا گیا ۔پھر ایئر پورٹ پرتمام جہازوں کو ”گراؤنڈ” کر دیا گیا اور فضاء میں پرواز کرنے والے جہازوں کو اُتنی دیر تک لینڈ کرنے کی اجازت نہیں دی گئی جب تک اُن کا طیارہ پرواز نہیں کر گیا ۔ہو سکتا ہے۔

ہماری”با خبر” ایجنسیوں نے یہ اطلاع دی ہو کہ فضاء میں پرواز کرنے والے جہاز طالبان سے بھرے ہوئے ہیں اور اگر اُنہیں لینڈ کرنے کی اجازت دی گئی تو کمانڈو کا بچنا محال ہے ۔بہرحال جو کچھ بھی ہوا پرویز مشرف صاحب بخیریت اپنی بیٹی کے گھر پہنچ گئے ۔وہ اُسی سڑک سے گزرے جس پر حامد میر کا جسم گولیوں سے چھلنی کیا گیا لیکن حامد میر تو محض ایک صحافی اور اینکر ہے ۔وہ کوئی سابقہ صدر ، چیف آف آرمی سٹاف اور آل پاکستان مسلم لیگ کا بانی صدر تو نہیں تھا کہ اُس کے لیے سڑکوں پر روٹ لگایا جاتا اور آرمی اور رینجرز کی گاڑیوں کے جلوس میں گھر تک پہنچایا جاتا ۔پرویز مشرف کی کراچی آمد پر سب سے خوبصورت تبصرہ قائدِ حزبِ اختلاف سیّد خورشید شاہ کا تھا ۔اُنہوں نے فرمایا کہ مشرف صاحب کی کراچی آمد اُن کی بیرونِ ملک روانگی کا پہلا مرحلہ ہے ۔اب وہ ملک سے نکل جائیں گے اور الزام سندھ حکومت پر آ جائے گا۔

Pervez Musharraf
Pervez Musharraf

ویسے حیران ہم بھی ہیں کہ آخر پرویز مشرف صاحب اپنے چَک شہزاد کے محل کو چھوڑ چھاڑ کر کراچی کیوں سدھارے َ؟۔ اُن کے محل میں تو اُنہیں دُنیا جہان کی ہر سہولت میسر تھی اور دل بہلانے کا سامان بھی ۔پھر آخر کونسی ایسی آفت آن پڑی کہ وہ اپنی پسندیدہ ترین چیزوں کو داغِ مفارقت دے کر کراچی آ گئے ۔اگر اُنہیں اے ایف آئی سی کے ڈاکٹروں پر اعتماد نہیں تھا تو پی این ایس شفاء تو اُس سے کہیں کم تر درجے کا ہسپتال ہے۔

اگر وہ ”بیماریٔ دل ”میں مبتلاء ہیں تو پھر اے ایف آئی سی ہی بہتر تھا لیکن لگتا ہے کہ دال میں کچھ کالا ہے بلکہ پوری دال ہی کالی ہے ۔اسی لیے ہم کہتے ہیں کہ پرویز مشرف صاحب کے جسم میں بھی ”ٹریکر” فِٹ کر کے اُنہیں کھُلا چھوڑ دیا جائے اور ساتھ ہی یہ بھی کہہ دیا جائے کہ پاکستان کی غریب حکومت اُن کی سکیورٹی پر اُٹھنے والے اخراجات کا بوجھ برداشت نہیں کر سکتی۔ ہمیں بھی اب تھوڑا تھوڑا یقین ہونے لگا ہے کہ ہمارا کمانڈو با لآخر کھسک ہی جائے گا ۔ویسے ایک بات ہے کہ ہمارے الطاف بھائی بھی تو دھڑلے سے باہر بیٹھے ہیں اور میمو گیٹ سکینڈل والے حسین حقانی بھی ۔اگر مشرف صاحب بھی وہاں چلے جائیں تو ہرج ہی کیا ہے کہ ”خوب گزرے گی جو مِل بیٹھیں گے دیوانے تین۔

ہمارے ایک بہت معروف لکھاری اور دانشور جو کسی زمانے میں نواز لیگ کے ثناخواں اور پارلیمنٹ کے رکن تھے ، آجکل نواز لیگ پر گرجتے برستے رہتے ہیں ۔وجہ صرف یہ 2013ء کے الیکشن میں مسلم لیگ نواز نے اُنہیں پارلیمنٹ کا ٹکٹ دینے سے انکار کر دیا جو ہمارے نزدیک سراسر گھاٹے کا سودا تھا ۔اتنے عظیم لکھاری اور ارسطوانہ ذہن کے مالک دانشور، جن کے بارے میں بلا خوفِ تردید یہ کہا جا سکتا ہے کہ”بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا” اُسے بھلا ٹکٹ نہ دینا کہاں کی عقلمندی ہے؟ ۔عظیم لکھاری نے اپنے کالم میں میاں نواز شریف صاحب کے بارے میں یہ لکھا ہے کہ وہ فوج کے ساتھ اُلجھاؤ کی پالیسی اختیار کرتے رہتے ہیں اور کسی پُر اسرار اور گہرے نفسیاتی مسلے کی وجہ سے دفاعی اداروں کے ساتھ نباہ کرنا دشوار پاتے ہیں ۔محترم لکھاری کہتے ہیں” وزیرِ اعظم نے اپنے بے لچک رویے اور اصول پرستی کا نمونہ بنتے ہوئے ریٹائرڈ اور حاضر سروس آفیسرز کو تاؤ دلا دیا ہے۔

وہ سوچ رہے ہیں کہ جب شریف برادران قید میں تھے تو مشرف نے اعتدال کا مظاہرہ کرتے ہوئے اُنہیں بیرونِ ملک جانے کی اجازت دے دی تھی لیکن اب جب آرمی چیف پر ایسا وقت آیا تو سول حکومت لچک کا مظاہرہ کرنے کو تیار نہیں ”۔ اُنہوں نے یہ بھی لکھا ” سوچنے کی بات ہے کہ پرویز مشرف کے اتنے وسیع فارم ہاؤس کے گرد بم پروف دیوار بنانے سے دبئی کا ٹکٹ کہیں زیادہ سستا پڑتا۔ کیا ہم براہِ کرم اِس موضوع پر بات کرتے ہوئے آئین اور قانون کی حکمرانی کی باتیں کرنے سے احتراز نہیں کر سکتے ”۔عرض ہے کہ جہاں تک پُر اسرار اور گہرے نفسیاتی مسلٔے کا تعلق ہے تو محترم لکھاری اِس بارے میں ہم سے کہیں بہتر جانتے ہونگے کیونکہ اُن کا اور میاں برادران کا ساتھ بہت پرانا ہے البتہ کچھ لوگ تو یہ بھی کہتے ہیں کہ ٹکٹ نہ ملنے کے غم میں محترم لکھاری گہرے نفسیاتی مریض بن چکے ہیں ۔ جہاں تک فوج کو تاؤ دلانے کا تعلق ہے۔

تو اُس کا نظارہ اُنہوں نے پی ایم اے کاکول کی پاسنگ آؤٹ پریڈ میں کر ہی لیا ہو گا جہاں میاں نواز شریف صاحب کو بطور مہمانِ خصوصی بلایا گیا حالانکہ 2013ء کی پاسنگ آؤٹ پریڈ میں جنرل اشفاق پرویز کیانی نے میاں صاحب کو دعوت نہیں دی تھی اور یہ کوئی ضروری بھی نہیں تھا لیکن شاید جنرل راحیل شریف نے میڈیا پر اُٹھنے والے طوفان کو مدّ َ نظر رکھتے ہوئے میاں صاحب کو دعوت دی تاکہ گَرد بیٹھ جائے اور ہُوا بھی ایسا ۔آج سیاسی اور عسکری قیادت کے مابین تناؤ قصّۂ پارینہ بن چکا ہے ۔۔۔مکرر عرض ہے کہ یہ بجا کہ دبئی کا ٹکٹ بہت سستا ہے اور بم پروف دیوار بہت مہنگی لیکن کیا کوئی ملک آئین و قانون کی حکمرانی کے بغیر بھی زندہ رہ سکتا ہے؟۔محترم لکھاری نے اپنے کالم میں ایڑی چوٹی کا زور یہ ثابت کرنے میں لگا دیا ہے کہ میاں نواز شریف صاحب آمریت کی پیداوار ہیں لیکن شاید کسی گہرے نفسیاتی مسٔلے کی وجہ سے وہ خود ہی یہ اقرار بھی کر گئے کہ اُنہیں آمریت ہی مرغوب ہے کیونکہ جس آئین و قانون سے احتراز کا وہ درس دے رہے ہیں وہ صرف آمروں کا ہی شیوہ ہے۔

Riffat Mazhar
Riffat Mazhar

تحریر:پروفیسر رفعت مظہر

Share this:
Tags:
beautiful commando karachi pervez musharraf the country پرویز مشرف خوبصورت کراچی کمانڈو ملک
Rohan Bopanna, Aisam Ul Haq
Previous Post بارسلونا اوپن ٹینس؛ اعصام الحق اور روہن بوپنا کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
Next Post رام مندر کی تعمیر کا معاملہ آئین کے دائرہ کار میں رہ کر طے کیا جائے گا، نريندر مودی
Narendra Modi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close