Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بہت خوبصورت ہے بارش مگر یہ

February 10, 2019February 10, 2019 0 1 min read
Rain
Rain
Rain

تحریر : صائمہ جبین مہک

؂فلک پر ابھرتی گھنگھور گھٹائیں اور درختوں کے پتوں سے اٹھکھیلیاں کرتی ہوائیں دلِ مضطرب کو لبھانے لگتی ہیں۔ الماری میں رکھے قلم و قرطاس بمعہ ایک گرماگرم چائے کی پیالی کے ساتھ میز کے نقش و نگار میں اضافہ کر دیتے ہیں۔ اور کھڑکی کا پردہ ہٹا کر ٹھنڈی ہواؤں کے جھونکوں کا مزہ لیتے ہوئے بھیگے ہوئے قلم کے ساتھ ہم جیسے شاعر جذبات کے نقوش مجسم کرنے لگتے ہیں۔ مگر ایک شعر کہیں غزل کے مصرعوں کے ساتھ لڑھک جاتا ہے جب چھت سے ٹپ ٹپ کرتا پانی کمرے میں رکھی چیزیں بھگونے لگتا ہے۔

بہت خوبصورت ہے بارش مگر یہ
غریبوں کی چھت کیوں گرانے لگی ہے

میں اس کالم میں کوئی شعری روداد بیان کرنے نہیں جا رہی۔ میرے قارئین جن کی بصارتیں میرے قلم کے ساتھ میرے لفظ چنتی ہیں وہ خوب واقف ہیں کہ میرا یہ شعری وجدان میری سرزمین کے ٹکڑوں کے ساتھ بھی دکھ سکھ کی باتیں بانٹتا ہے۔جہاں بارش مجھ جیسے کئی افراد کو لبھاتی ہے وہاں یہی بارش لوگوں کے لیے بے شمار مسائل لے کر آتی ہے۔ بارانِ رحمت کو میں مسئلہ ہر گزنہیں کہوں گی لیکن اس مملکت کے مقتدر طبقات سے ضرور گزارش کروں گی کہ عوام الناس کے ان مسائل کی طرف ضرورتوجہ دیں جہاں بارش ان کے لیے مسائل پیدا کرتی ہے۔

جنوری و فروری کی بارشیں جہاں کسانوں کی آنکھوں میں چمک لے کر آئی ہیں وہاں روزانہ سفر کرنے والے مسافروں کے لیے بے شمار مسائل بھی لے کر آئی ہیں۔بارش سردی کی ہو یا گرمی کی سفری مشکلات کا سامنا ہر حال میں کرنا پڑتا ہے۔بارش میں سفر کرنے کا اتفاق تو ہوش سنبھالنے کے بعد متواتر رہا ہے لیکن کبھی اس مسئلے کو اتنی شدت سے سوچا نہیں جتنا سوچ کر آج قلم اٹھایا اورکالم لکھنے بیٹھ گئی۔ لاہور سے واپسی کے وقت راستے میں چھ گھنٹے بھیگے ہوئے موسم کا ساتھ رہا۔ بارش سے متعلقہ موسیقی کا مزہ لینے کے ساتھ تین چار نظمیں بھی تراش ڈالی لیکن لاری اڈے کی کیچڑ میں لپٹا ہوا منظر نہیں بھولا جہاں کار سے اتر کر بس تک جانا محال تھا۔

گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں ، جگہ جگہ بارش کے پانی کے گڑھے اور سفری روداد سناتے ہوئے مسافروں کے چہرے میرے وجدان میں نہ جانے بارش کے کتنے موسموں کا احوال بیان کر گئے۔یہ دنیا مسافر خانہ ہے اور یہاں ہم سب مسافر ہیں یہ بات تو طے ہے کہ مقررہ مدت کا سفر طے کرنے کے بعد دو گز زمین کا ٹکڑا ہماری منزل ہے لیکن جیتے جی ان سانس لیتے ہوئے مسافروں کی بھی کوئی نہ کوئی منزل ہوتی ہے، کوئی اپنے پیاروں سے ملنے جا رہا ہے،کوئی خوشیوں میں شریک ہونے جا رہا اور کوئی روتا ہوا کسی پیارے کے دکھ میں شریک ہونے جا رہا ہے، دکھ سکھ کے موسم بارش دھوپ ، سردی گرمی تو نہیں دیکھتے اور ہر انسان کو ہر حال میں سفر کرنا پڑتا ہے۔اس لیے ضروری ہے کہ عوام الناس کی سفری مشکلات کو آسان بنایا جائے۔

بہت سی ترامیم کے ساتھ کچھ نگاہِ کرم ادھر بھی کہ لاری اڈوں کو پختہ کرنے کے ساتھ ساتھ ان کی مناسب دیکھ بھال اور صفائی ستھرائی کا خصوصی اہتمام کیا جائے۔ٹرانسپورٹ کسی بھی ملک کی آمدوروفت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے محض کڑوڑوں کی مالیت لگا کر گاڑیوں کی تعداد میں اضافہ نہ کیا جائے بلکہ لاری اڈوں کی حالت بھی بہتر بنائی جائے۔ ملک کے تمام چھوٹے بڑے لاری اڈوں کو پختہ بنایا جائے تاکہ سفری مشکلات کو ختم کیا جا سکے۔

اس ترمیم کے لیے جہاں مقتدر طبقات ذمہ دار ہیں وہاں عوام میں بھی یہ شعور پیدا کرنے کی ضرورت ہے کہ صفائی ستھرائی کے اصولوں پر عمل کرتے ہوئے لاری اڈوں کو گندگی کا ڈھیر نہ بنایا جائے ، جہاں کالم لکھنے کا مقصد ان لاری اڈوں کو پختہ بنانا ہے وہاں عوام سے بھی اپیل کرنا ہے کہ مسافر خانوں اور لاری اڈوں پر بے جا گندگی پھیلانے سے بہتر ہے کہ کوڑا کرکٹ کو کوڑادانوں میں پھینکا جائے، اور اڈہ مالکان کی بھی ذمہ داری ہے کہ لاری اڈوں کی پختگی کے ساتھ ساتھ وہاں کی صفائی ستھرائی کا بھی مناسب انتظام ہو۔ ہمارے پیارے ہر روز سفر میں ہوتے ہیں، نوکری کے لیے اور دیگر ضروریاتِ زندگی کے لیے بھی روزانہ سفر کرنا پڑتا ہے۔ اس لیے سڑکوں کو پختہ کرنے کے ساتھ ساتھ لاری اڈوں کی پختگی بھی نہایت ضروری ہے۔

ہمارے ہاں ایک اور المیہ یہ بھی ہے کہ جو اڈے پختہ ہیں وہ گر دو غبار تلے دب کر دوبارہ مٹی ہو جاتے ہیں تو اس مسئلے کا حل یہی ہے کہ ان اڈوں کی مناسب صفائی ستھرائی اور دیکھ بھال کا بھی انتظام کیا جائے ہمارے ملک میں بیشتر تعمیرات مناسب دیکھ بھال نہ ہونے کی وجہ سے خستہ حالی کی جانب چلی جاتی ہیں۔میرا کالم جتنے بھی لوگوں کے ہاتھ میں ہے ان سے سوال ہے کہ کیا آپ یہ چاہتے ہیں کہ ہمارے لاری اڈوں کو نہ صرف پختہ ہونا چاہیے بلکہ ان کی مناسب دیکھ بھال کی بھی ضرورت ہے؟ یہ ملک جہاں امراء کا ہے وہاں غریب طبقوں کا بھی ہے۔ جہاں کئی کئی کنال پر پھیلے بنگلوں کے مالک اپنی چمکتی دمکتی گاڑیوں میں سفر کرتے ہیں وہاں ان غریب عوام کا بھی ضرور خیال رکھنا چاہیے جو ہر روز دھکے کھا کر گندگی میں سفر کرتے ہیں۔مقتدر طبقات سے گزارش ہے کہ کچھ نظرِ کرم ان مسائل کی طرف بھی کرتے ہوئے عوام الناس کو صاف ستھر ا پاکستان مہیا کیا جائے۔ آپ میں سے کتنے لوگ اس تبدیلی کے بھی حق میں ہیں اپنی آراء ضرور دیجئے۔ s.j.mehak@gmail.com

Saima Jabeen Mehak
Saima Jabeen Mehak

تحریر : صائمہ جبین مہک
s.j.mehak@gmail.com

Share this:
Tags:
beautiful Lyrics people Poetry rain season travel بارش خوبصورت سفر عوام غزل موسم
Valentine Day
Previous Post ویلنٹائن ڈے ایک مغربی تہوار
Next Post آئندہ چند برسوں میں حج مزید مہنگا ہو گا: وزیر مذہبی امور
Noorul Haq Qadri

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close