Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھکاری

January 26, 2021 0 1 min read
Beggar
Beggar
Beggar

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

پاکستان کے شمالی علاقات جات کے پہاڑوں پر مسلسل بر فباری کی وجہ سے یخ ٹھنڈی برفیلی ہوائوں نے ملک کے دوسرے حصوں کی طرف رخ کیا تو بارش اور مسلسل بادلوں کی وجہ سے پورا ملک برفستان میں بدل کر رہ گیا ‘پچھلے چند سالوں سے موسمی تغیریات کی وجہ سے موسم بھی تبدیل ہو کر رہ گئے ‘پہلے موسم گرما تکلیف دہ ہو تا تھا گرمی کے موسم میں لوگ آگ برساتی ہوائوں اور سورج کی قہر برساتی گرمی سے گھروں میں درختوں کے نیچے پناہ لیتے تھے جبکہ موسم سرما کو خوب انجوائے کر تے تھے لیکن پچھلے چند سالوں سے ماحولیاتی تبدیلیوں سے موسم سرما میں شدید برفباری بارشوں اور بادلوں کی وجہ سے اب موسم سرما میں نقطہ انجماد صفر ڈگری پر آکر کاروبار زندگی کو معطل کر کے رکھ دیتا ہے۔

پہلے سردی قابل بر داشت ہو تی تھی لوگ راتوں کو ڈرائی فروٹ اور گرما گرم لذیذ مچھلی اور باربی کیو سے لطف اٹھانے راتوں کو گھروں سے نکل کر خوب انجوائے کر تے تھے لیکن حالیہ شدید کہر سردی اور برفیلی ہوائوں نے درجہ حرارت کو اِس حد تک گرا دیا کہ لوگوں کا راتوں کو گھروں سے نکلنا مشکل ترین ہو گیا پارک گلیاں سڑکیں راتوں کو سنسان ہو نا شروع ہو گئیں اِیسی ہی ٹھنڈی رات کو ھیٹر لگا کر گر ما گرم رضائی آرام دہ گرم بستر میں کتاب لے کر میں مطالعے میں مصروف تھا کہ ایک پرانا دوست کسی پریشانی کی وجہ سے آیا اور بولا سر آپ صبح سے ایک کمرے میں بندہیں آئیں باہر جاکر آپ کو اچھی سی گڑ والی الائچی ملی چائے پلواتا ہوں اِس دوران میں اپنی پریشانی بھی آپ سے شئیر کر لوں گا لہذا میں گرما گرم بستر چھوڑ کر اُس کی آرام دہ کار کی اگلی سیٹ پر بیٹھ گیا اُس نے گاڑی کا ہیٹر آن کیا خشک میوہ جات کا جار میرے سامنے کھول کر رکھ دیا اور ہماری گاڑی لاہور کی سڑکوں پر رینگنے لگی آدھی رات سے زیادہ گزر چکی تھی شدید دھند اور سردی کی وجہ سے سٹریٹ لائیٹس اور سڑکوں پر موجود لائیٹس کبھی سکڑی نظر آرہی تھیں چاروں طرف دھند اور برفیلی ہوائوں کا راج تھا جلد ہی ہم لوگ چائے والی مطلوبہ جگہ پر پہنچ گئے تو دوست نے جاکر مٹی کے برتنوں میں دوکپ گڑ والی چائے لے آیا جس سے الائچی کی خوشبو اڑ اڑ کر ماحول کو مہک آلود بنا رہی تھی خوشبو نے میرے مشام جان کو معطر کیا اور میں نے لذیذ مزیدار کیف آور چائے کا گرما گرم گھونٹ حلق سے اتار ا تو پورے جسم میں تازگی کا حرارت انگیز احساس انگڑائی لے کر بیدار ہو گیا گرما گرم چائے کے ساتھ سالٹی بادام شیریں میوے اور بھنے ہوئے کاجو نے رات کو کیف انگیز سا بنادیا میں میوہ جات چائے سے جسم کو لذت اور حرارت کی دنیا سے متعارف کرانے لگا ساتھ میں دوست نے اپنے مسائل بتانے شروع کر دئیے ٹھنڈی رات میں ہماری آرام دہ کار لاہور کی ہموار سڑکوں پر رینگنے لگی دوست باتیں کئے جا رہا تھا۔

میں سن رہا تھا کہ اچانک ریڈ سگنل پر ہمار ی کار رکی ‘رش زیادہ نہیں تھا آدھی رات کے بعد گدا گرو ہیجڑوں کی یلغار کم ہو چکی تھی دن کے وقت اور ابتدائی رات میں آپ جیسے ہی کسی جگہ رکتے ہیں تو یہ لوگ آپ کی سواری پر حملہ آور ہو جاتے ہیں اِس وقت اکا دکا تھے ہم اشارے پر گرین سگنل کا انتظار کر رہے تھے کہ ڈرائیور کی طرف شیشے کے ساتھ ایک بھکاری آلگا اور شیشے کو زور زور سے بجانے لگا دوست کو اپنی بات سنانے کی فکر تھی وہ اُس کو نظر انداز کررہا تھا بھکاری کوئی نشئی تھا اُس کے اجڑے بال چیتھڑوں والا لباس سر داڑھی کے بڑھے بال بتا رہے تھے کہ موصوف نے مسلسل نشہ کر کے خود کو برباد کر دیا ہے میں نے اُس کو پیسے دینے کے لیے جیب میں ہاتھ ڈالا اِسی دوران گرین سگنل آن ہوا تو دوست نے کار کو حرکت دے دی بھکار ی میرے ہاتھ کو جیب میں جاتا دیکھ چکا تھا وہ اِس موقع کو گنوانا نہیں چاہتا تھا ہماری کار کے ساتھ ہی چلنے لگا ہماری کار نے رفتار پکڑی تو وہ بھی دوڑنے لگا لیکن جسمانی کمزوری اور نشے کی بربادی کی وجہ سے اُس کے جسم نے اُس کا ساتھ نہ دیا اور عین سڑک کے بیچ گر پڑا میں نے دوست سے کہا فوری کار کو سائیڈ پر لگا ئو اُس نے کار کو روکا تو میں اوروہ تیزی سے سڑک پر گرے بھکاری کی طر ف بڑھے شکر اللہ کا شکر کہ گاڑیاں اُس کے دائیں بائیں سے گزر گئیں وہ کسی حادثے کا شکار نہ ہوا جیسے ہی ہم قریب پہنچے وہ کھڑا ہو گیااور تیزی سے ہاتھ ماتھے پر لے جاکر بولا صاحب جی میں ٹھیک ہوں آپ پریشان نہ ہوں اور اگر میں مر بھی جاتا تو دھرتی کا بوجھ ہی ہلکا ہو نا تھا اُس کے جسم پر یقینا ہلکی پھلکی خراشیں آئی ہوں گی لیکن مسلسل نشے کی وجہ سے دماغ کے مفلوج ہونے کی وجہ سے احساس نہ ہوا اِس لیے لڑ کھڑاتا کھڑا ہو کر ہمیں سلام کر رہا تھا۔

ہماری جان میں جان آئی اُس کو پکڑ کر کار تک لائے اُس سے معافی مانگی تو وہ پھر انکسار ی سے بولا جناب میرے مرنے سے دھرتی کا بوجھ ہی کم ہو نا تھا میرے جیسے کیڑے مکوڑے روزانہ پتہ نہیں کتنے ان سڑکوں پارکوں پلوں کے نیچے مرجاتے ہیں کمیٹی والے اٹھا کر اُس کو دبا دیتے ہیں گرنے کے باوجود ہی وہ کتنی عاجزی والی گفتگو کر رہا تھا یہاں اگر کوئی نشہ ور بھکاری یا ہیجڑا ہوتا تو اُس نے جھوٹ موٹ کی چوٹ کا ڈرامہ کر کے ہمیں لوٹنے کی کو شش کر نی تھی لیکن یہ بیچارہ اب بھی سلام کر رہا تھا مجھے اُس پر ترس اور پیار آرہا تھا اُس کی رگوں میں خون کی جگہ نشہ آور کیمیکل دوڑ رہے تھے وہ نشے کا اِس قدر عادی ہو چکا تھا کہ موسمی تغیریات سے آزاد ہو کر زندگی کے دن پورے کر رہا تھا معاشرہ لوگ اُسے کیا کہیں گے وہ اِن باتوں سے آزاد ہو چکا تھا اُس کو اپنی پڑچکی تھی بھوک کی آگ اُس کو مجبور کر تی تھی تو نیم بے ہو شی سے بیدار ہو کر سڑک پر آکر بھیک مانگتا چند روپے اکٹھے کر کے اپنا نشہ پورا کرتا اور پیٹ کی آگ بجھاتا بھیک مانگنے کے پیچھے اُس کی عیا شی نہیں تھی نہ ہی ایسے لوگوں کا کوئی خاندان گھر والے ہوتے ہیں۔

اگر ہوں بھی تو یہ اُن سے آزاد لا پرواہ ہو چکے ہو تے ہیں مسلسل نشے کی وجہ سے یہ بیچارے زمین کا بو جھ کر سانسوں کی گنتی پورے کر تے نظر آتے ہیں کاش اربوں کھربوں لوٹ مار کرنے والے لوگ ایسے لوگوں کو پکڑ کر اِن کا علاج کرواکو اِن کو نارمل زندگی کی طرف لانے کی کو شش کریں لیکن اِن بیچاروں کا کوئی بھی پرسان حال نہیں ہو تا ہم نے اُس کو کار کی پچھلی سیٹ پر بٹھا یا میں نے فوری طور پر اپنی گرم چادر اتار کر اُس کے اوپر دی خشک میوہ جات اُس کی جھولی میں رکھ کر اُس کے کھانے اور گرم چائے کے لیے آگے بڑھ گئے جا کر اُس کو بر گر لے کر دیا گرم چائے کا کپ اُس کے ہاتھ میں گرم چادر اُس کے اوپر دے کر پو چھا جناب کہاں جانا پسند کریں گے تو اُس نے جو جگہ بنائی آدھر جانے لگے جا کر اُس کو اتارا اُس نے ممنون نظروں سے میری طرف دیکھا اور ہم پھر شہر کی سڑکوں پر رینگنے لگے تو دوست بولا جناب آپ کی وجہ سے میں اِسی نشئی کو کار میں بیٹھا یانہیں تو مجھے ایسے لوگوں سے بہت نفرت ہے یہ معاشرے کا ناسور ہیں جب وہ خوب بول چکا تو میں بولا نہیں یار اِن میں کچھ اچھے لوگ بھی ہو تے ہیں اور پھر مجھے اسلام آباد امام بری سرکار کے دربار پر آنے والا جاوید نشئی یاد آگیا جس کی زبان سے جو نکلتا تھا وہ پورا ہوتا تھا۔

Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti
Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
ای میل: help@noorekhuda.org
فون: 03004352956
ویب سائٹ: www.noorekhuda.org
فیس بک آفیشل پیج: www.fb.com/noorekhuda.org

Share this:
Tags:
beggar country pakistan people problems بھکاری پاکستان لوگوں مسائل ملک
Dr. Yasmeen Rashid
Previous Post رواں سال کے آخر تک پورے پنجاب میں ہیلتھ کارڈ کی سہولت میسر ہو گی
Next Post گمراہ کن اطلاعات پر قابو پانے کے لیے ٹوئٹر کا نیا فیچر
Twitter Logo

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close