Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 28/9/2014

September 28, 2014 0 1 min read
Bhimber
Bhimber
Bhimber

بھمبر میں بھکاریوں کے روپ میں راہزنوں کی یلغار مختلف بھکاری مخبوط الحواس کے بھیس میں شہر کے مختلف محلوں

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) بھمبر میں بھکاریوں کے روپ میں راہزنوں کی یلغار مختلف بھکاری مخبوط الحواس کے بھیس میں شہر کے مختلف محلوں کے گھروں میں داخل ہو کر لوٹ مار کرنے میں مصروف کئی شہریوں کو ہزاروں کی پھکی لگ گئی بھمبر کے شہریوں کا اظہار تشویش بھمبر پولیس سے شہر میں بھکاریوں کے خلاف ایکشن کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق عید الاضحی کی آمد سے قبل ہی بھمبر شہر میں نواحی پاکستانی علاقوں کوٹلہ کھاریاں گجرات سرائے عالمگیر سے بھکاری مرد و خواتین کی بڑی تعداد بھمبر شہر اور نواحی علاقوں میں داخل ہو گئی ہے متعدد مرد بھکاری مخبوط الحواس بن کر شہر کے مختلف بازاروں اور محلوں میں گھوم کر موقع پاتے ہی گھروں میں داخل ہو جاتے ہیں گذشتہ روز بھی شہر کے عین وسط میں مخبوط الحواس کا روپ دھارے شخص نے 2 گھروں میں گھس کر نقب لگائی اور ایک گھر سے 70 ہزار مالیت کے موبائل سمیت ہزاروں کی نقدی چرا کر فرار ہو گیا جبکہ دوسری طرف خوبرو خواتین بھکار نیں شہر میں سر عام نوجوانوں اور تاجروں کو دعوت گناہ دے رہی ہیں بھمبر کے شہروں نے بھکاریوں کی بڑھتی ہوئی یلغار اور وارداتوں پر اظہار تشویش کرتے ہوئے بھمبر پولیس سے کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
ََََََََََََََََ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی منشیات فروش منشیات کی بھاری مقدار کے ساتھ رنگے ہاتھوں گرفتار

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) بھمبر پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی منشیات فروش منشیات کی بھاری مقدار کے ساتھ رنگے ہاتھوں گرفتار پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی تفصیلات کے مطابق بھمبر پولیس نے گذشتہ روز بھمبر گجرات روڈ پر بڑھنگ کے نزدیک نالہ لگا رکھا تھا کہ اس دوران منشیات فروش محمد ارشد ساکن بھمبر ناکے سے پیدل گزر رہا تھا کہ پولیس نے مشکوک جان کرروک لیا اور تلاشی لینے پر 15 گرام خالص ہیروئن برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان تحریک انصاف بھمبر کے نوجوان رہنما چوہدری عمر لطیف ایڈووکیٹ نے کہا ہے
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) پاکستان تحریک انصاف بھمبر کے نوجوان رہنما چوہدری عمر لطیف ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ نواز شریف حکومت اپنی ساکھ کھو چکی تحریک انصاف نواز شریف حکومت کے خاتمے تک پورے ملک میں اپنا پرامن احتجاج جاری رکھے گی مسئلہ کشمیر پر تحریک انصاف کا موقف واضح ہے تحریک انصاف کشمیریوں کے حق خودارادیت کے حق کو تسلیم کرتی او رمسئلہ کشمیر کے حل میں بھر پور کردار ادا کرنے کو تیار ہے مسئلہ کشمیر عمران خان کی قیادت میں کشمیریوں کی آرزئوں اور امنگوں کے مطابق حل ہو گا ان خیالات کا اظہار انہوں نے بھمبر میں پارٹی کارکنان کے ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ قائد انقلاب عمران خان 20 کروڑ عوام کی جنگ لڑ رہے ہی اسلام آباد دھرنے سمیت کراچی جلسہ میں عوام کی جوق در جوق آمد نے یہ ثابت کر دیا ہے کہ لوگ تبدیلی چاہتے ہیں اتوار کے روز لاہور مینار پاکستان پر تحریک انصاف کا جلسہ حکومتی ایوانوں میں آخری کیل ثابت ہو گا انہوں نے کہا کہ ہم کارکنوں کی بلا جواز گرفتاریوں کی مذمت کرتے ہیں یہ گرفتاریاں جمہوریت کے منافی ہیں اور ان گرفتاریوں سے تبدیلی کی لہرکو نہیں روکا جا سکتا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر کے معروف دانشور و مصنف ایکسین برقیات باغ انجینئر محمد افضل ضیائی کی بیٹیوں ڈاکٹر سائرہ خان

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) بھمبر کے معروف دانشور و مصنف ایکسین برقیات باغ انجینئر محمد افضل ضیائی کی بیٹیوں ڈاکٹر سائرہ خان اور ڈاکٹر طوبیٰ خان کو ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کرنے اور ڈاکٹر سائرہ خان کی بطور میڈیکل آفیسر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال باغ میں تعیناتی جبکہ طوبیٰ خان کو پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز ( پمز ) اسلام آباد میں ہائوس آفیسر کا چارج سنبھالنے پر ڈاکٹر دائم اقبال دائم، ڈاکٹر طارق شاکر اور ڈاکٹر اعجاز کشمیری نے مبارکباد پیش کی ہے اور ان کے لئے نیک تمنائوں کا اظہار کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر میں عید الاضحی سے قبل مہنگائی کی بھر مار سبزیوں اور فروٹ کی قیمتیں آسمان

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر میں عید الاضحی سے قبل مہنگائی کی بھر مار سبزیوں اور فروٹ کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں پیاز 50 آلو 100 ٹماٹر100 ادرک 350 روپے جبکہ گلی سٹری سبزیوں کی قیمتیں 80 روپے کلو تک فروخت پرائس کنٹرول کمیٹیاں دفاتر تک محدود بھمبر انتظامیہ شہریوں اور عوام علاقہ کو ریلیف دلانے میں مکمل ناکام تفصیلات کے مطابق بھمبر شہر اور دیگر نواحی علاقوں میں سبزی فروشوں اور فروٹ فروشوں نے انت مچا دی عیدالاضحی سے قبل ہی سبزیوں جن میں آلو ، پیاز اور ٹماٹر ادرک شامل ہیں کی قیمتوں میں کئی گنا اضافہ کر دیا ہے بازاروں میں سبزی فروش من مانے ریٹس وصول کر رہے ہیں جبکہ فروٹ فروشوں نے بھی سیب کیلئے اور دیگر فروٹس کے ریٹس میں بے تحاشہ اضافہ کر کے شہریوں کی مت مار دی ہے جبکہ ضلععی پرائس کنٹرول کمیٹیوں کی طرف سے بازاروں میں چیکنگ نہ کرنے اور غفلت کے باعث شہری دونوں ہاتھوں سے لٹ رہے ہیں اور انتظامیہ حقیقی طور پر شہریوں کو ریلیف دینے میں ناکام ہو گئی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ کے مر کز ی سیکر ٹر ی جنر ل محمد شفیق کیا نی نے مطا لبہ کیا ہے
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر)کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ کے مر کز ی سیکر ٹر ی جنر ل محمد شفیق کیا نی نے مطا لبہ کیا ہے کہ کشمیر یو ںکو بھی سکا ٹ لینڈ کی طرز پر غیر مشروط حق خو دارا دیت دیا جا ئے چو نکہ مسئلہ کشمیر بھی بر طا نیہ کا پیدا پید ا کر دہ ہے لہذابر طا نیہ اس سلسلے میں اپنا کر دا ر ادا کر ے علاوہ ازیں مسئلہ کشمیر پر اقوام متحدہ کی قراد اد یں بھی مو جود ہیں لہذا اقوا م متحد ہ کی سلا متی کو نسل اور جنر ل اسمبلی کے تما م ممبر مما لک کی یہ ذمہ دا ری بنتی ہے کہ وہ ان قرار دادو ں پر عمل درآمد کرا ئیں انہو ں نے یہ بھی مطا لبہ کیا کہ سیلا ب سے تبا ہ حا ل وادی کشمیر کے سیلا ب متا ثر ین کی امداد اور بحا لی کے لئے بین الاقوا می برا دری سا منے آئے اور ہندوستا نی حکومت کو مجبور کیا جا ئے کہ وہ آزاد کشمیر ودنیا بھر سے امد ادی کا رکنو ں ورضاکا ر تنظیمو ں کو مقبو ضہ کشمیر جا نے کی اجازت دے انہو ں نے بجلی کی قیمتوں میں حا لیہ اضا فے اور لوڈ شیڈ نگ پرآزاد کشمیر حکومت پر شدید تنقید کر تے ہو ئے بلو ں میں اضا فے اور لو ڈ شیڈ نگ کو بلاجو از قرار دیتے ہوئے مطا لبہ کیا ہے کہ آزاد کشمیر حکومت منگلا ڈیم کو اپنی ملکیت میں لینے کے اقدا ما ت کر ے تا کہ آزاد کشمیر کی بجلی کی ضروریا ت پوری ہو سکیں.

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پا کستا ن کے اندر 14لا کھ بچے ذہنی اور جسما نی معذور ہیںمعذور بچوں کو معاشر ے کا کا رآمد شہر ی
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر)پا کستا ن کے اندر 14لا کھ بچے ذہنی اور جسما نی معذور ہیںمعذور بچوں کو معاشر ے کا کا رآمد شہر ی بنانے کے لئے حکومتی سطح پر عملی اقد اما ت اٹھا نے کی ضرورت ہے تمام لو گ معذور افراد کے لئے کا م کرنے وا لی NGOکے سا تھ تعاون کر یں ان خیا لا ت کا اظہا ر ویمن ویلفیئر آرگنا یز یشن پو نچھ کے ریجنل کو آڈینٹر عدنا ن اکر م ،اسسٹنٹ ایجو کیشن آفیسر چو ہدر ی محمد اکر م نے WWOPکے زیر اہتما م ڈسٹر کٹ فو ر م کی میٹنگ سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ معذور بچو ں کو تعلیم کے زیو ر سے آرا ستہ کر کے انہیںہمیں ملک کو مفید شہر ی بنا سکتے ہیں سر کا ری اور پرا ئیو یٹ تعلیمی ادا رو ں کے اندر معذور وں کے لئے خصوصی تو جہ دینے کی ضرورت ہے حکومت اور این جی اوز کے در میا ن بہتر کو آرڈینشن پیداکر نے کی ضرورت ہے جو این جی اوز معذور کے لئے کا م کر رہی ہے حکومتی سطح پران کی ما لی معاونت کی جا ئے معاشر ے کے مخیر حضرا ت بھی معذور کے لئے کا م کر نے وا لی این جی اوز کے سا تھ بھر پو ر تعاون کریںتا کہ معذور افراد کو بھی معاشر ے کا کا ر آمد مفید شہر ی بنا یا جا سکے میٹنگ میں چوہد ری مبشر راحیلہ ،چو ہدر ی خا لد حسین ایڈووکیٹ وقاص اشر ف ارشد محمود غا زی ،محمد یٰسین تبسم ،ذیشان مصطفی ،شازیہ پرو ین ،سعدیہ کو ثر ،را جہ التما س،سر دار جا وید ،سیلہ کو ثر،محسن رضا ،عا صم محمود ،چو ہدر ی سلیما ن چوہدر ی عمر ،نو ید احمد ،عبدا لستا ر سمیت دیگر نے بھی شر کت کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
)مخا لفین بلاوجہ میرا میڈ یا ٹرا ئل کر رہے ہیں میر ے نکا ح کے متعلق لگا ئے جا نے وا لی
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر)مخا لفین بلاوجہ میرا میڈ یا ٹرا ئل کر رہے ہیں میر ے نکا ح کے متعلق لگا ئے جا نے وا لی خبرو ں میں کو ئی صدا قت نہ ہے میر ے خلا ف جھوٹا ،غلط اور بے بنیاد پراپیگنڈ ہ کیا جا رہا ہے یو نین کونسل نے میر ے نکا ح کو در ست قرا ر دیا ہے جس کی تصد یق عدا لت میںپیش کر دی ہے کچھ لو گ مجھے بلیک میل کر کے مجھے سے پیسے حا صل کر نا چا ہتے ہیں ان خیا لا ت کا اظہا ر رازق حسین ولد محمد بشیر ساکن رملو ہ نے اپنے بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ حلیمہ سعدیہ کے سا تھ میرا نکاح شرعی طو ر پر یو نین کو نسل گو جروالہ سٹی میں ہو امیرا نکا ح شریعت محمد ی اور ریا ست کے عا ئلی قوا نین کے مطا بق سر انجا م پا یا جس کا کمپیو ٹرا ئز ڈ ریکا رڈ بھی مو جو د ہے لیکن اس کے با وجود میر ے مخالفین اور بلیک میلر افراد مجھے بلیک میل اور تنگ کر نے کیلئے میر ے خلا ف جھو ٹی ،بے بنیاد اور غلط خبر یں شا ئع کرو اکے رہے ہیں جن کا حقیقت سے کو ئی تعلق وا سطہ نہ ہے جھو ٹا پرا پیگنڈ ہ کر نے وا لو ں ٍکے خلا ف تھا نہ پو لیس میں در خو است دے دی ہے اگر ان کے خلا ف قانو نی کا رروائی نہ ہو ئی تو SPآفس کے با ہر احتجا ج کر ونگا انہو ں نے کہا کہ جو لو گ میر ی عزت اور شہر ت کونقصا ن پہنچا رہے ہیں ان کو کیفر کردار تک پہنچا ئو ں گا ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محکمہ شو شل ویلفیئر آزاد کشمیر کی تما م رجسٹر ڈ این جی او ز کو آرڈیشن کو نسل بنا کر تر بیتی پروگرا م

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر)محکمہ شو شل ویلفیئر آزاد کشمیر کی تما م رجسٹر ڈ این جی او ز کو آرڈیشن کو نسل بنا کر تر بیتی پروگرا م شروع کر رہا ہے پہلے مر حلے میں تحصیل اور ضلع کی سطح ہر اور دوسر ے مر حلے میں آزاد کشمیر بھرکی سطح پر کوآرڈینشن کو نسل بنائی جا رہی ہیںان خیا لات کا اظہا ر محکمہ شوشل ویلفیئر آزاد کشمیر کے کو ارڈیشن سر دار جا وید اقبا ل نے ضلع بھمبر کی رجسٹرڈ این جی او ز کے اجلاس سے خطا ب کرتے ہوئے کیا انہو ں نے کہا کہ محکمہ شوشل ویلفیئر کشمیر کو نسل کے اندر رجسٹرڈ تنظیمو ں کو فعا ل اور متحر ک کر نے کے لئے کا م کر رہا ہے این جی اوز کی آپس میںکواڑینشین پیدا کر نے کے لئے تحصیل ضلع اور پھر آزاد کشمیر کی سطح پر کواڈنیشن کو نسل بنا ئی جا ررہی ہے محکمہ شوشل ویلفیئر این جی اوز کے نما ئند وں کو تر بیت دینے کے لئے تما م پروگرام شرو ع کر رہے ہیں تا کہ این جی اوز معاشر ے کی تعمیر وترقی میں اپنا بھر پو ر کر دار ادا کر سکتے ہیں میٹنگ میں را جہ التماس ،چو ہدر ی محمود الحسن ایڈووکیٹ ،چو ہدری ظفر محمود ایڈووکیٹ ،چو ہدر ی گلزار احمد ایڈووکیٹ ،چو ہدری خا لد حسین ایڈووکیٹ ،شازیہ پرو ین ،سہیلہ کو ثر سمیت دیگر نے بھی شر کت کی ۔

Share this:
Tags:
beggars different invasion بھکاری بھکاریوں روپ شہر محلوں مختلف یلغار
White House
Previous Post وائٹ ہاؤس کی سیکیورٹی کا بھانڈا پھوٹ گیا، عمارت پر 7 فائرکیے گئے
Next Post جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں ڈرون حملہ، دو افراد ہلاک
Drones

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close