
بیجنگ (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے چین کے صدر شی جن پنگ سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں وزیراعظم اور چین کے صدر نے دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔
قبل ازیں وزیراعظم نواز شریف نے چینی وزیراعظم سے ملاقات کی اور دونوں ممالک نے 21 معاہدوں پر دستخط کیے۔
