
لبنان (جیوڈیسک) میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے تین افراد زخمی ہو گئے۔ شمالی لبنان میں سڑک کنارے نصب بم کا دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں ایک خاتون زخمی ہوگئیں۔
دھماکا آرمی چیک پوسٹ سے دوسو میٹر کے فاصلے پر کیا گیا ۔ دھماکے کے بعد جب قانون نافذ کرنے والے ادارے جائے وقوعہ پر پہنچے تو دوسرا دھماکا ہوگیا جس سے دو فوجی اہلکار بھی زخمی ہوگئے
