برسلز (جیوڈیسک) بیلجیئم کے وزیراعظم نے اعتماد کا ووٹ حاصل کر کے حکومت بچالی۔
ذرائع ابلاغ کے مطابق بیلجیئم کے کم عمر وزیراعظم 38 سالہ چارلس مائیکل نے اپوزیشن کے مطالبے پر اعتماد کا ووٹ حاصل کر کے اپنی حکومت بچانے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔

Start typing to search...